وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان حکومت کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل اور ننگرہار میں عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے طالبان حکومت کے نام نہاد ترجمان کے دعوے پر ردعمل دیتے ہوئے اس کو حقائق کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے پروپیگنڈے کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ہفتے میں 3 دن عدالتی چھٹیوں کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر
پشاور: ہفتے میں 2 عدالتی چھٹیوں کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست اطلس خان ایڈووکیٹ نے سلیمان خان ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی، جس میں رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 12 مارچ کو پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں
آپریشن غضب للحق؛ پاک فوج کی کارروائی میں قندھار ایئر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس تباہ
آپریشن غضب للحق کے تحت پاک فوج کی کارروائی میں قندھار ایئر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس تباہ کردی گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے آپریشن غضب للحق کے تحت 12 اور 13 مارچ کی شب قندھار ایئر فیلڈ کی آئل سٹوریج سائٹس کو مؤثر حملوں کے ذریعے تباہ کر دیا ہے۔ اس حوالے مزید پڑھیں
دنیا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت و تعصب کا رویہ اپنایا جا رہا ہے، حافظ نعیم
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ دنیا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت و تعصب کا رویہ اپنایا جا رہا ہے، اقوام متحدہ اسلاموفوبیا کے تدارک کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ اسلامو فوبیا کے تدارک کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اسلاموفوبیا کے نام پر مسلمانوں کو ظلم مزید پڑھیں
لاہور؛ 28سالہ نوجوان کا قتل، متقول کی محبوبہ اور اسکا شوہر مرکزی ملزم نکلے
لاہور: چوہنگ کے علاقے میں 5ماہ قبل 28 سالہ نوجوان مدثر حسین کے اندھے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، مقتول کی محبوبہ اور اس کا شوہر مرکزی ملزم نکلے۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ چوہنگ شرافت علی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ انچارج رانا شرافت علی کے مطابق مزید پڑھیں
وزیراعظم کی خلیجی ممالک کو وافر مقدار میں اشیاء خور و نوش برآمد کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم نے خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر ملکی غذائی ضروریات کیلئے اشیاء خور و نوش کی طلب و رسد کی مکمل نگرانی کی ہدایت کردی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر ملک میں غذائی صورتحال اور وافر اشیاء کی برآمدت پر جائزہ مزید پڑھیں
آپریشن غضب للحق : قندھار میں سرنگ، طالبان کے متعدد ٹھکانے، چترال سیکٹر میں بادینی چیک پوسٹ تباہ
راولپنڈی: پاک فوج نے تازہ کارروائیوں میں قندھار میں ایک سرنگ، تکنیکی معاونت کے کئی ٹھکانے اور چترال سیکٹر میں واقع بادینی چیک پوسٹ تباہ کردی، آپریشن میں تاحال 684 دہشت گرد ہلاک اور 912 زخمی ہیں، 252 چیک پوسٹیں تباہ اور 44 پر قبضہ کیا جاچکا ہے۔ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اپنے مزید پڑھیں
سراج الحق کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، خطے کی صورتحال اور مہنگائی پر تشویش کا اظہار
سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ ملک میں مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن اور پی اے اے ہیڈکوارٹرز کو اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ
سول ایوی ایشن اور پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے ہیڈکوارٹرز کو اسلام آباد منتقل کرنے کا معاملہ زیر غور ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایوی ایشن کمپلیکس تعمیر کرنے کے لیے کمپنیوں سے درخواست طلب کرلی گئی ہیں۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے ٹینڈر جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد میں ایوی ایشن کمپلیکس کی عمارت مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے کی شالیمار ایکسپریس خوفناک حادثے کا شکار
پاکستان ریلوے کی شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی میں لاکھا روڈ اسٹیشن پر خوف ناک تصادم ہوا تاہم جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق لاکھا روڈ ریلوے اسٹیشن کی لوپ لائن پر پہلے سے کھڑی مال گاڑی کو پیچھے سے آنے والی 27 اپ شالیمار ایکسپریس نے ٹکر مار دی اور ابتدائی مزید پڑھیں