کیپٹن محمد احمد بدر شہید کو دوسری برسی پر قوم کا خراج عقیدت

پاک فوج کے بہادر آفیسر کیپٹن محمد احمد بدر شہید کی دوسری برسی آج منائی جارہی ہے۔ کیپٹن محمد احمد بدر نے 16 مارچ 2024 کو دشمن کا جواں مردی سے مقابلہ کرتے ہوئے شہادت کو گلے لگایا تھا۔ کپپٹن محمد احمد بدر شہید کے والد نے اپنے احساسات اور جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی میں 27ویں شب کے موقع پر پولیس نے جامع سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا

ایڈیشنل آئی جی کراچی کی ہدایات پر 27ویں شبِ رمضان المبارک (شبِ قدر) کے موقع پر کراچی پولیس نے شہر بھر میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جامع سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی پلان کے تحت کراچی رینج میں مجموعی طور پر 6000 مزید پڑھیں

پاکستان میں خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد و زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ

پاکستان میں خواتین اور خواجہ سراؤں پر (صنفی بنیاد پر ہونے والے) تشدد و زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ غیر سرکاری تنظیم ساحل کی رپورٹ میں خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران ملک بھر میں صنفی بنیاد مزید پڑھیں

’’پولیس کا جادو‘‘ چوکی پہنچتے ہی معذور بھکاری کی ٹانگیں چل پڑیں، ویڈیو سامنے آگئی

لاہور: پنجاب پولیس کے خوف نے بھکاری کی معذوری دُور کردی، جو چوکی پہنچتے ہی اپنی ٹانگوں سے چلنے لگا۔ پولیس نے ایک کارروائی کرتے ہوئے معذوری کا بہانہ بنا کر بھیک مانگنے والے جعلی فقیر کو گرفتار کیا، جس کی حقیقت پولیس چوکی پہنچنے پر سامنے آ گئی۔ پولیس کے مطابق ملزم لوگوں سے مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن کی بلاول بھٹو سے ملاقات، محکمہ ٹرانسپورٹ کی کارکردگی پر بریفنگ دی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سندھ کے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ نے پی پی پی چیئرمین کو محکمہ ٹرانسپورٹ کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔ شرجیل انعام میمن نے بریفنگ مزید پڑھیں

کراچی؛ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

کراچی: سچل جمالی پل کے قریب دو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول اور اس کا بیٹا موٹر سائیکل پر سوار تھے کہ دو ملزمان آئے اور فائرنگ کرکے رحیم بخش کو قتل کر دیا۔ لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ مقتول مزید پڑھیں

آپریشن غضب للحق؛ باجوڑ سیکٹر میں گائیڈڈ میزائل سے افغان طالبان کی پوسٹوں پر حملہ

پشاور: آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے خلاف فیصلہ کن جوابی کارروائیاں جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے باجوڑ سیکٹر میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹوں کو مکمل تباہ کر دیا۔ آپریشن غضب للحق : قندھار مزید پڑھیں

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی: شہر قائد میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کے حوالے سے محمکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق بدھ کو شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اورژالہ باری کا امکان ہے۔ پیشگوئی کے تحت مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ مزید پڑھیں

مستحقین کا پیسہ ہڑپ ہونے کا انکشاف، ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، اہم شواہد برآمد

کراچی: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مبینہ کرپشن اور مستحقین کا پیسہ ہڑپ کرنے کی تحقیقات کے سلسلے میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے بڑے پیمانے پر سرچ اور سیزر آپریشن کیے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل کراچی نےانکوائری نمبر 13/2026 کے تحت کارروائی عمل میں لائی مزید پڑھیں

بادشاہی مسجد میں لیلتہ القدر کی روح پرور محفل، ملکی سلامتی اور امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں

لاہور: بادشاہی مسجد میں لیلتہ القدر کی بابرکت رات کے موقع پر اجتماعی دعا کا روح پرور اہتمام کیا گیا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ تقریب میں صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور شافع حسین نے خصوصی شرکت کی مزید پڑھیں