پاکستان کی میزائل ٹیکنالوجی سے امریکا کو خطرہ؟ پاکستان نے امریکی عہدے دار کا بیان مسترد کردیا

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک امریکی عہدیدار کی جانب سے پاکستان کی میزائل صلاحیتوں سے ممکنہ خطرے سے متعلق حالیہ دعوے کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتا ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق ریاست ہائے متحدہ امریکا کے ڈائریکٹر برائے قومی انٹیلی مزید پڑھیں

جمعتہ الوداع، سندھ بھر میں ہائی الرٹ، سیکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایت

کراچی: صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے جمعتہ الوداع کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مساجد، امام بارگاہوں اور بڑے اجتماعات کی سیکیورٹی کو ہر صورت فول پروف بنایا جائے۔ انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت دی کہ نمازِ جمعہ مزید پڑھیں

پانی کو ہتھیار بنانا انسانیت کے خلاف ہے، پاکستان کا عالمی فورم پر دو ٹوک مؤقف

اسلام آباد: پاکستان نے پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کے خلاف خبردار کرتے ہوئے اسے تہذیب، معاش اور علاقائی استحکام کے لیے خطرہ قرار دے دیا پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پانی کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا ہماری تہذیب، معاش اور ہمارے معاشی مستقبل پر حملہ ہے۔ ڈاکٹر مزید پڑھیں

بغیر پروٹوکول سہیل آفریدی کی پشاور صدر بازار آمد، عوام میں گھل مل گئے

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے بغیر سیکیورٹی اور سرکاری پروٹوکول کے رات گئے اچانک پشاور کے مصروف علاقے صدر بازار پشاور کا دورہ کیا جہاں وہ عام شہریوں میں گھل مل گئے۔ وزیراعلیٰ نے بازار کے مختلف حصوں کا پیدل جائزہ لیا، دکانداروں اور خریداروں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی وردی تبدیل، جدید الیکٹرک گاڑیاں بھی شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس کی وردی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ذرائع کے مطابق نئی یونیفارم کو کالے اور گرے رنگوں میں متعارف کرایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس تبدیلی کا عمل دو مراحل میں مزید پڑھیں

کراچی، عید الفطر پر زائد کرایہ وصول کرنے کے خلاف سندھ پولیس اور موٹر وے پولیس کا آپریشن

کراچی: جامشورو ٹول پلازہ پر اوور لوڈنگ، زائد کرایہ اور ٹریفک خلاف ورزیوں کے خلاف جاری خصوصی کارروائی میں ایس پی موٹروے پولیس عدیل شہزاد اور ڈی پی او جامشورو ظفر صدیق نے شرکت کی۔ اس موقع پر موٹروے پولیس اور سندھ پولیس نے عیدالفطر کے موقع پر مسافروں کو محفوظ سفر کی فراہمی کے مزید پڑھیں

جنگ بندی کی خلاف ورزی پر طالبان ترجمان کا دعویٰ پاکستان نے مسترد کر دیا

اسلام آباد: وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان حکومت کے نام نہاد وزارتِ دفاع ترجمان کی جانب سے کیے گئے اس دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان نے عیدالفطر کے پیشِ نظر کیے گئے عارضی وقفے کی خلاف ورزی کی ہے۔ سرکاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

نیشنل موبلائزیشن فرنٹ نے افغان طالبان رجیم کیخلاف محاذ کا اعلان کردیا

نیشنل موبلائزیشن فرنٹ نے افغان طالبان رجیم کی انتہا پسندی اور جارحیت کیخلاف محاذ کا اعلان کردیا۔ افغانستان کے شمالی اور مشرقی صوبوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے نیشنل موبلائزیشن فرنٹ کے قیام کا اعلان کردیا، نیشنل موبلائزیشن فرنٹ کا قیام طالبان رجیم کی جابرانہ، دہشت گردی کی سرپرستی کرنے اور رجعت پسند پالیسیوں مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کی صورتحال، پاکستان سے آج مزید 92 پروازیں منسوخ

لاہور: ملک بھر کے ایئرپورٹس سے مشرق وسطیٰ جانے والی پروازوں کی منسوخی کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک کے مختلف بین الاقوامی ایئرپورٹس سے مشرق وسطیٰ کے لیے دو طرفہ مجموعی طور پر 92 پروازیں منسوخ مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کا صحت، زراعت اور معدنیات میں اے آئی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور چین نے صحت، زراعت اور معدنیات کے شعبہ جات میں اے آئی پر مبنی شراکت داری کو مضبوط کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمت عملی کی بدولت پاکستان جدید ٹیکنالوجیز خصوصاً اے آئی کے استعمال سے تحقیق، جدت اور اقتصادی تعاون کو فروغ دے مزید پڑھیں