اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ہرجانہ کیس میں حقِ دفاع ختم کرنے کے خلاف دائر نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی۔، جس میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر نے مؤقف اختیار کیا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
یوم القدس ریلی؛ کراچی کی کون سی سڑکیں کل بند ہوں گی؟
کراچی میں آج بعد نماز جمعہ ایک دینی جماعت کی جانب سے ’’یوم القدس ریلی‘‘ نکالی جائے گی جس کے سبب ایم اے جناح روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ریلی نمائش چورنگی سے اماں ٹاور تک جائے گی، شہریوں کو ہدایت مزید پڑھیں
سندھ ریونیو بورڈ کے محصولات میں فروری 2026 کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ
سندھ ریونیو بورڈ (ایس آر بی) کے محصولات میں فروری 2026 کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ ریونیو بورڈ (ایس آر بی) کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف عباس، سیکریٹری خزانہ فیاض مزید پڑھیں
اسلام آباد؛ تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان
وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے تمام تعلیمی اداروں میں 13 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن نے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے سرکاری و نجی اسکول، کالجز اور جامعات کل بند رہیں گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 4 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 6 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ذخائر 4 کروڑ 10 لاکھ ڈالر اضافے سے 16 ارب 34 کروڑ 11 لاکھ ڈالر مزید پڑھیں
ولی عہد کی دعوت، وزیراعظم اہم ملاقات کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ جدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے رائل ٹرمینل پر مکہ ریجن کے ڈپٹی گورنر پرنس سعود بن مشعل بن عبد العزیز، ریاض میں تعینات پاکستان کے سفیر احمد فاروق، جدہ میں تعینات پاکستان کے قونصل جنرل سید مزید پڑھیں
گل پلازہ متاثرین کے لیے ایکسپو سینٹر میں بازار قائم، عید تک دکانیں بحال ہو جائیں گی، شرجیل میمن
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور وزیر داخلہ ضیاالحسن لنجار نے ایکسپو سینٹر کراچی میں گل پلازہ بازار کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر اور بی ایم جی کے سربراہ زبیر موتی والا نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا جبکہ ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مزید پڑھیں
مفتی نعمان نعیم کی کامران ٹیسوری سے الوداعی ملاقات، عوامی خدمات کو خراج تحسین
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے عہدہ چھوڑنے کے بعد جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم نے گورنر ہاؤس میں ان سے الوداعی ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران مفتی نعمان نعیم نے کامران خان ٹیسوری کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ کامران ٹیسوری مزید پڑھیں
بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں، تنظیمی امور اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں جن میں تنظیمی امور، عوامی مسائل اور حکومتی کارکردگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر اور سندھ حکومت میں وزیر برائے محنت و سماجی تحفظ سعید غنی نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کر مزید پڑھیں
گورنر ہاؤس کا مشہور امید رمضان دسترخوان ختم، کامران ٹیسوری عمرے کیلئے روانہ
کراچی: گورنر سندھ کے عہدے سے کامران خان ٹیسوری کے ہٹنے کے بعد گورنر ہاؤس میں رمضان المبارک کے دوران لگایا جانے والا مشہور “امید رمضان دسترخوان” ختم کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دسترخوان کے لیے لگایا گیا ڈیجیٹل اسٹیج بھی اتار دیا گیا ہے جبکہ شہریوں کے لیے افطار کے وقت لگائی جانے والی مزید پڑھیں