اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین کو ادارے میں ضم کرنے سے معذرت کرلی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر ناصر بٹ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیر ہاؤسنگ میاں ریاض پیرزادہ اور سیکرٹری ہاؤسنگ سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری
کراچی: سندھ حکومت نے توانائی بچت اقدامات کے سلسلے میں تمام سرکاری و نجی اسکول اور کالجز میں اسپرنگ ہالیڈیز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ محکمہ کالج ایجوکیشن کے علامیہ کے مطابق تمام کالجز 16 مارچ سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔ کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تعطیلات کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں
متوفی کوٹہ سسٹم سے متعلق وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے متوفی کوٹہ سسٹم ختم ہونے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے سندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ سرکٹ بینچ کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے تمام 10 درخواست گزاروں کی تعیناتیوں کو جائز قرار دے دیا۔ عدالت نے اس معاملے میں سندھ حکومت کی اپیلیں بھی مزید پڑھیں
کراچی میں ٹریفک حادثات، رواں سال کے 70 روز میں 206 جاں بحق، ہیوی گاڑیوں سے 67 افراد ابدی نیند سوگئے
شہر میں ہیوی گاڑیوں سے جان لیوا حادثات تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے ، شہر میں رواں سال کے دوران ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 206 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رواں سال 2026 کے ابتدائی 70 روز میں جاں بحق ہونے والے 206 افراد میں سے 147 مرد، مزید پڑھیں
آپریشن غضب للحق؛ افغان طالبان ژوب میں پوسٹیں چھوڑ کر فرار، ہلاکتوں کی تعداد 641 ہوگئی
افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے خلاف پاک افواج کا افغانستان میں آپریشن غضب للحق جاری ہے، ژوب میں دہشت گرد چیک پوسٹیں چھوڑ کر بھاگ نکلے، آپریشن میں تاحال ہلاکتوں کی تعداد 641 ہوگئی، 855 زخمی اور 243 چیک پوسٹیں تباہ ہوچکی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر ژوب سیکٹر مزید پڑھیں
پشاور، ڈھائی کروڑ کی بینک ڈکیتی ناکام بنانے والا بہادر پولیس افسر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید
پشاور: پشاور میں مچنی گیٹ کے قریب ڈھائی کروڑ کی بینک ڈکیتی ناکام بنانے والا بہادر پولیس افسر اے ایس آئی بہار علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس کے مطابق اے ایس آئی بہار علی کو ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا مزید پڑھیں
سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، پاکستان کی لبنان میں اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان نے لبنان کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لبنان ایک متنوع معاشرہ رکھنے والا مزید پڑھیں
خلیجی جنگ کے باعث مشرق وسطیٰ کی ایئر لائنز کو شدید نقصان کا سامنا
لاہور: ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگی صورتحال کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں فضائی آپریشن شدید متاثر ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں ہزاروں پروازیں منسوخ اور لاکھوں مسافر مختلف ممالک کے ایئرپورٹس پر پھنس گئے۔ ایکسپریس نیوز کو موصول ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ کی صورتحال، قطر سے 10 ہزار سے زائد پاکستانی انخلا کیلیے تیار
اسلام آباد: مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال کے پیش نظر صرف قطر سے 10 ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپس آنے کیلیے تیار ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سید رفیع اللہ کی صدارت میں ہوا، جس میں وزارت خارجہ نے مختلف ممالک میں مقیم پاکستانی شہریوں مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
کراچی: سونے کی عالمی ومقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ ریکارد ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 62ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 5ہزار 168ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دریں اثنا مزید پڑھیں