لاہور: پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد فی لیٹر قیمت 322 روپے سے زیادہ ہو گئی جس کے بعد یہ سوال شدت اختیار کر گیا ہے کہ ایک لیٹر پیٹرول کی اصل لاگت کتنی ہے اورحکومت کو اس میں سے کتنی آمدن ہوتی ہے. حکومت کے ٹیکس اور لیوی تقریباً 95 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی، وزیر داخلہ سندھ کی علامہ شہنشاہ نقوی کی رہائش گاہ آمد، یوم قدس ریلی پر تبادلہ خیال
کراچی: شہر قائد میں وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے خطیب پاکستان علامہ شہنشاہ نقوی کی رہائش گاہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یوم قدس ریلی کے منتظمین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ، ریاض شاہ شیرازی، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، آئی جی سندھ، کمشنر کراچی اور مزید پڑھیں
سرکاری و نجی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم، ہفتے میں چار دن کام ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال اور توانائی کے ممکنہ بحران کے حوالے سے سرکاری و نجی دفاتر میں ہفتے میں تین چھٹیوں، 50 فیصد عملے کو ورک فراہم ہوم جبکہ اسکولوں میں دو ہفتوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
پارٹی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات؛ رکنِ اسمبلی نے سوالات اٹھا دیے، الیکشن کمیشن کو خط
پنجاب اسمبلی کے رکن شیخ امتیاز محمود نے بلدیاتی انتخابات کے طریقہ کار کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو خط ارسال کرتے ہوئے وضاحت طلب کر لی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خط میں انہوں نے پارٹی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کے اعلان پر سوالات اٹھاتے ہوئے انتخابی طریقہ کار سے متعلق قانونی نکات پر مزید پڑھیں
آپریشن غضب للحق کے دوران پاک فوج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیاں
آپریشن غضب للحق کے دوران پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف زمینی اور فضائی کارروائیاں موثر انداز میں جاری رکھیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر پر شمالی اور جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی کارروائی میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی کئی پوسٹیں تباہ ہو گئیں، دشمن اپنے مزید پڑھیں
ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت پر احتجاج کیس: تمام ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت میں ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت پر احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس کی جانب سے گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔ پولیس نے ملزمان کے 6 روزہ مزید پڑھیں
ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ
پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز کے مطابق ڈیزل کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق اکانومی کلاس کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ اے سی کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ مال گاڑیوں کے کرایوں مزید پڑھیں
موٹر سائیکل پر ایم ٹیگ لگانے کے خلاف کیس میں انتظامیہ سے 16 مارچ تک جواب طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے موٹر سائیکل پر ایم ٹیگ لگانے کے خلاف کیس میں اسلام آباد انتظامیہ سے 16 مارچ تک جواب طلب کر لیا، عدالت نے سات دن میں تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کا افسر سے معاونت بھی طلب کرلی۔ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کی عدالت نے موٹر سائیکل پر ایم ٹیگ مزید پڑھیں
پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ
پیٹرول کے بحران کے پیش نظر جامعہ کراچی نے صبح کی فزیکل کلاسز ختم کر کے تدریس آن لائن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ رجسٹرار کے مطابق پیر 9 مارچ سے رمضان المبارک کے اختتام تک صبح کی کلاسز آن لائن ہوں گی۔ طلبہ کی سہولت کے پیش نظر جامعہ کراچی انتظامیہ نے یہ فیصلہ مزید پڑھیں
کے پی ٹی میں 50 ارب روپے کے گھپلے میں سابق چیئرمین سمیت متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج
کراچی: ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کی جانب سے کراچی انٹرنیشنل کنٹینرٹرمینل کو قواعد و ضوابط نظر انداز کرتے ہوئے برتھیں دینے کے معاملے پر سابق چیئرمین کے پی ٹی سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق اس معاملے سے قومی خزانے مزید پڑھیں