کراچی: امریکا اور اسرائیل کی ایران سے جنگ کے نتیجے میں ملک میں پیٹرول کی قلت اور قیمتوں میں بے پناہ اضافے کے باعث اعلیٰ تعلیمی اداروں نے فزیکل کلاسز ختم کرتے ہوئے آن لائن سیشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے اور جامعہ کراچی نے صبح کی فزیکل کلاسز باقاعدہ ختم کرتے ہوئے تدریس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، مراد سعید، ذلفی بخاری سمیت 47 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا
راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے 47 اشتہاری ملزمان کو 10، 10 سال قید اور 5، 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے ملزمان کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کرنے کا بھی حکم دے دیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں
پاک-افغان سرحد پر آپریشن “غضب للحق” جاری، افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ
پاک-افغان سرحدی علاقوں میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے خلاف آپریشن “غضب للحق” کے تحت افواج پاکستان کی زمینی اور فضائی کارروائیاں بدستور جاری ہیں اور وزیرستان میں متعدد پوسٹیں تباہ کردی گئی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افواج نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ مزید پڑھیں
چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں مزید 3 سال کی توسیع، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے عہدے کی مدت میں تین سال کی توسیع کردی گئی۔ وزارت قانون و انصاف نے چیئرمین نیب کے عہدے کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وفاقی حکومت نے قومی احتساب قانون 1999 کے تحت عہدے کی مدت میں توسیع کی منظوری دی۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
پاکستان کے ہاتھوں رسوائی کو چھپانے کیلئے افغان طالبان کی میڈیا پر پابندیاں
افغان طالبان رجیم نے آپریشن غضب للحق میں پاکستان کے ہاتھوں رسوائی کو چھپانے کیلئے میڈیا پر دباؤ اور پابندیاں بڑھا دیں۔ افغان میڈیا آمو ٹی وی کے مطابق افغان طالبان کیخلاف پاکستان کی فضائی کارروائیوں کے بعد طالبان نے مقامی میڈیا پر دباؤ اور سنسرشپ مزید بڑھا دی ہے۔ افغان میڈیا کےمطابق افغان طالبان نے مزید پڑھیں
بجلی سبسڈی کیلیے ایک کھرب منظوری کی کوشش، آئی ایم ایف کا اعتراض
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے آئندہ مالی سال کے لیے پاکستان کی جانب سے بجلی کے شعبے میں تقریباً ایک کھرب روپے کی سبسڈی مختص کرنے کی تجویز پر اعتراض اٹھا دیا ہے۔ اس رقم میں 400 ارب روپے سے زائد بجلی چوری اور نظام کی نااہلیوں کے اخراجات پورے کرنے کے لیے مزید پڑھیں
ملک میں نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟
کراچی: ملک میں نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کے عمل میں تسلسل سے اضافے کا رجحان برقرار ہے جس سے معاشی سرگرمیوں کی رفتار میں بتدریج تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق فروری 2026 میں 3ہزار 444 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں، جس کے بعد پاکستان میں مزید پڑھیں
دس ارب روپے ہرجانہ کیس، بانی پی ٹی آئی کی نظرثانی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت
اسلام آباد: دس ارب روپے ہرجانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم کرنے کے معاملے پر جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے ہیں کہ عدالت نے کئی مرتبہ بانی پی ٹی آئی کو جواب کیلئے وقت دیا تھا، چار سال بعد تو دعوے کا جواب جمع کروایا گیا تھا۔ جسٹس عائشہ ملک مزید پڑھیں
آپریشن غضب للحق میں طالبان رجیم کے 527 کارندے ہلاک، 755 زخمی
راولپنڈی: پاک فوج کے افغانستان میں جاری آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک افغان طالبان رجیم کے 527 کارندے ہلاک اور 755 زخمی ہیں، 237 افغان چیک پوسٹیں تباہ کردی گئی ہیں اور 38 پر قبضہ کیا جاچکا ہے۔ وزیر اطلاعات کے ایکس پر جاری بیان کے مطابق آپریشن للحق میں اب تک 198 مزید پڑھیں
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں 4روزہ تعطیلات کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے 24 مارچ سے 27مارچ تک بند رہیں گے، وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے 30مارچ کو دوبارہ کھلیں گے۔ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں موسم بہار کی تعطیلات کو عیدالفطر کی چھٹیوں مزید پڑھیں