کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 34ڈالر کی کمی سے 5ہزار 110ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی سے مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 400روپے کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، وزیر داخلہ محسن نقوی الیکشن کمیشن طلب
اسلام آباد: اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس پر 10 مارچ کو سماعت کریگا جس کی کاز لسٹ جاری کردی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد، وزیر داخلہ سیکرٹری مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈیکس 3714 پوائنٹس کی کمی پر بند
کراچی: ایران، امریکا، اسرائیل جنگ کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو شدید مندی دیکھی گئی۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 3714 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس میں ایک موقع پر 4060 پوائنٹس کی بڑی مندی بھی دیکھی گئی تاہم کاروبار کے اختتام پر 3714 کی کمی کے ساتھ 1 لاکھ مزید پڑھیں
ایران جنگ؛ تفتان بارڈر پر ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے ایمرجنسی سینٹر کھول دیا گیا
ایران جنگ کے پیش نظر ایدھی فاؤنڈیشن نے تفتان بارڈر کے مقام پرایمرجنسی سینٹر کھول دیا گیا ہے۔ ایدھی فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے ایران میں حالیہ جنگ کی پیشِ نظر پاک ایران بارڈر تفتان کے مقام پرایمرجنسی سینٹر کھول دیا گیا ہے۔ ایدھی فاؤنڈیشن پاکستان کے سربراہ فیصل ایدھی ے مطابق تفتان پاک ایران مزید پڑھیں
وزیراعظم کی صوبوں کو پیٹرولیم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت
سندھ ہائیکورٹ؛ حادثات کے مقدمات چیئرمین این ایچ اے، آئی جی موٹروے کیخلاف درج کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے حادثات کے مقدمات چیئرمین این ایچ اے اور آئی جی موٹروے کے خلاف درج کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی ویز کی خراب صورتحال اور ٹریفک حادثات کے خلاف درخواست پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ این ایچ اے اور موٹروے پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے این مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا پاکستان سے پیٹرول اور ڈیزل فوری مہنگا کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے عالمی قیمتوں کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل فوری مہنگا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان پیٹرول اور ڈیزل پر کسی مزید پڑھیں
خواتین کی گواہی سے متعلق سپریم کورٹ شریعت اپیلیٹ بینچ میں اہم سماعت
اسلام آ باد: خواتین کی گواہی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بینچ میں اہم کیس کی سماعت ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بینچ نے خواتین کی گواہی سے متعلق کیس کی سماعت کی اور وفاق و صوبوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ کیس مزید پڑھیں
ڈیوٹی و ٹیکس چوری میں کمی کیلیے ایف بی آر میں کارگو ٹریکنگ سسٹم متعارف
اسلام آباد: ایف بی آر نے کارگو کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کا جدید نظام متعارف کروا دیا، جو عالمی بینک کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف بی آر ہیڈ کوارٹر میں نیشنل کارگو ٹریکنگ سسٹم کے آغاز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال، مزید پڑھیں
این ایچ اے کی آمدن 109 ارب تک پہنچ گئی، وزیراعظم کی زیرِصدارت اجلاس میں بریفنگ
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی کارکردگی پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان اور ان کی ٹیم کو این ایچ اے کی آمدنی میں اضافے، موٹر ویز اور ہائی ویز پر حفاظتی اقدامات پر مؤثر عمل درآمد، سروس ایریاز کی بہتری اور مزید پڑھیں