اسلام آباد: عالمی یوم خواتین پر صدر مملکت اور وزیر اعظم نے خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ خواتین پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ قائدِ اعظم نے خواتین کی مساوی شرکت کو قومی ترقی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سپرٹیکس ختم، تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس کم کرنے پرغور
اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف نے سپرٹیکس ختم کرنے اور تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس کی شرح میں 5 فیصدکمی کی تجویزکی منظوری دیدی ہے۔ اس حوالے سے حتمی منظوری کیلیے حکومت آئندہ ہفتے آئی ایم ایف سے مشاورت کرے گی، وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ان تجاویزکاجائزہ لیاگیا،جو آئی ایم ایف کے سامنے مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ کشیدگی: پاکستان سے آج بھی 88 پروازیں منسوخ
کراچی: مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث کئی ملکوں کی فضائی حدود مسلسل بند اور فلائٹ اپریشن متاثر ہے، پاکستان سے آج بھی 88 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ صرف دبئی، ابوظہبی، شارجہ کیلئے آج 57 پروازیں آپریٹ کی جارہی تھیں، کراچی سے دبئی دوحہ ابوظہبی بحرین دمام کی 27 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ لاہور سے مزید پڑھیں
لیاقت بلوچ سے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور اسد قیصر کا ٹیلیفونک رابطہ
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ رہنماؤں کے درمیان ملکی اور خطہ میں موجودہ سیاسی و سیکورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے تحفظ اور سلامتی مزید پڑھیں
پاک افغان سرحد کے چمن سیکٹر میں فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی
پاک افغان سرحد کے چمن سیکٹر میں فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج سرحدی باڑ کی حفاظت اور دراندازی روکنے کے لیے مسلسل کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر چمن سیکٹر سے ملحقہ سرحدی مزید پڑھیں
وفاق اور پنجاب کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کی مانیٹرنگ پر اتفاق
اسلام آباد: وفاق اور پنجاب کے درمیان جنگ کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی طلب و رسد میں توازن کے لیے بچت پالیسی اور پٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کی مانیٹرنگ پر بھی اتفاق ہوا ہے جبکہ پنجاب حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے پر سخت کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔ وزارت خزانہ مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، جس میں پالیسی ریٹ کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں ملک کی معاشی صورتحال، مہنگائی کے رجحانات اور مزید پڑھیں
پاک افغان کشیدگی، چین متحرک، نمائندہ کابل بھیج دیا
اسلام آباد: چین نے پاکستان اور افغانستان کے مابین گزشتہ 10 دنوں سے جاری کشیدگی ختم کرانے کیلیے کوششیں شروع کردی ہیں۔ اس کیلئے چین کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان یو شیاؤ یونگ کو کابل بھیج دیا ہے جہاں انھوں نے اتوارکو افغانستان کے وزیرخارجہ امیرخان متقی سے ملاقات کی ہے۔ اس ضمن میں افغان مزید پڑھیں
جی ایچ کیو حملہ کیس میں سزا کیسے کالعدم ہوگی؟ تفصیل عدالتی فیصلے میں
راولپنڈی: 9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے سزا یافتہ ملزمان کو 60 دن کے اندر سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت فیصلے میں ہدایت جاری کی گئی ہے کہ تمام سزا یافتہ ملزمان 7 مئی تک عدالت کے سامنے پیش ہو کر سرنڈر کریں۔ فیصلے کے مطابق مزید پڑھیں
طیاروں کا ایندھن بھی مہنگا، ایئرلائنز کے کرایوں میں 5 سے 10 ہزار روپے اضافے کا امکان
کراچی: پاکستان میں کمرشل پروازوں کے طیاروں کے لیے بطور ایندھن استعمال ہونے والے جی پی ون فیول کی قیمت بڑھا دی گئی ہے، جس کے بعد ائیرلائنوں کے کرایوں میں 5 تا 10 ہزاراضافہ ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے طیاروں کے استعمال کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر مزید پڑھیں