آئی ایم ایف کا ارکان پارلیمنٹ کے اثاثے خفیہ رکھنے پر اعتراض

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف ) نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کو خفیہ رکھنے کی قانونی ترمیم پر اعتراض کر دیا ہے اور اسے واپس لینے کا کہہ دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکریٹری الیکشن کمیشن نے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا ہے کہ کمیشن کسی صورت شفافیت پر مزید پڑھیں

سرگودھا میں ڈاکوؤں کی انوکھی واردات، آئل ٹینکر سے 80 لیٹر پیٹرول لوٹ کر فرار

سرگودھا میں ڈاکو انوکھی واردات انجام دیتے ہوئے آئل ٹینکر سے 80 لیٹر پیٹرول لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کوٹ ناجہ کے قریب پیش آیا جہاں قائدآباد سے جانے والے آئل ٹینکر کا ٹائر پھٹ گیا۔ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ، ٹرانسپورٹ کے کرایے بڑھ گئے، عوام میٹرو اور گرین لائن میں سفر مزید پڑھیں

جیٹ فیول مہنگا ہونے سے فضائی کرایوں میں بھاری اضافے کا خدشہ

لاہور: خلیجی جنگ کے باعث عالمی مارکیٹ میں ہوائی جہازوں کے ایندھن کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا جس کے بعد پاکستان میں آپریٹ کرنے والی ڈیڑھ درجن سے زائد ایئر لائنز نے کرائے بڑھانے کی تیاری کرلی۔ جیٹ فیول کی قیمت 188.93 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر 342.32 روپے فی لیٹر ہوگئی جس مزید پڑھیں

حکومت کو ہر ہفتے عوام پر پیٹرول بم نہیں گرانے دیں گے، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو ہر ہفتے عوام پر پیٹرول بم نہیں گرانے دیں گے۔  ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ایران میں جنگ کی صورتحال کا فائدہ اٹھاکر حکمرانوں نے پیٹرول مہنگا کردیا، حکومت کہتی ہے اٹھائیس دن کا اسٹاک مزید پڑھیں

شادی شدہ خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور: کینٹ پولیس نے شادی شدہ خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او فیکٹری ایریا اشفاق خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ فوری ایکشن لیا اور شادی شدہ خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے سفاک ملزم ارسلان کو مزید پڑھیں

ایران سے تفتان بارڈر پر پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاری

ایران سے تفتان بارڈر پر پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران سے مزید 149 افراد تفتان بارڈر پہنچ گئے۔ آنے والوں میں 53 زائرین، 3 سیاح، 8 بزنس مین اور 4 ورک ویزا ہولڈرز شامل ہیں۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال کے بعد اب تک 2660 افراد پاکستان پہنچ مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس میں 47 اشتہاری ملزمان کی سزاؤں پر عملدرآمد کے لیے خصوصی ہدایات جاری

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں 47 اشتہاری ملزمان کی سزاؤں پر عملدرآمد کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ عدالت نے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ جائیداد ضبط کر کے اس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے مبینہ طور پر بیٹے کو زہر دے کر قتل کرنے والے والد کو بری کر دیا

سپریم کورٹ نے مبینہ طور پر بیٹے کو زہر دے کر قتل کرنے والے والد کو بری کر دیا. سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ اور ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی گئی سزائے موت کالعدم قرار دے دی، سپریم کورٹ نے ملزم کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا، جسٹس اشتیاق ابراہیم نے تحریری مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا کل سے ملک میں 5G اسپیکٹرم کی نیلامی کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کل (منگل) سے ملک میں 5G سیپیکٹرم کی نیلامی شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ، وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ اور چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمٰن نے فائیو جی نیلامی پر صحافیوں کو بیک گراؤنڈ بریفنگ دی۔ وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ مزید پڑھیں

اپوزیشن اتحاد کا ایران جنگ میں فریق نہ بننے، بورڈ آف پیس چھوڑنے اور پیٹرول کی قیمت کم کرنےکا مطالبہ

اپوزیشن اتحاد اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے حکومت سے بورڈ آف پیس سے فوری نکلنے، ایران جنگ میں فریق نہ بننے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں سلمان اکرم راجہ، بابر اعوان علامہ مزید پڑھیں