بجٹ میں کچھ نہیں ہر طبقے نے اسے مسترد کر دیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ بجٹ میں کچھ نہیں ہر طبقے نے اسے مسترد کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے قاضی حسین احمدکی یاد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اُمید تھی پنجاب حکومت کچھ بہتر بجٹ مزید پڑھیں

پنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری

 لاہور: پنجاب کے 7 اضلاع کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کرنے کی منظوری دے دی گئی۔   ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں لاہور سمیت گوجرانوالہ، فیصل آباد، سیالکوٹ، گجرات، ملتان اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کرنے کی منظوری دی مزید پڑھیں

سید مسعود ہاشمی مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے بلامقابلہ صدر منتخب

 کراچی: چیف ایگزیکیٹو اوریئنٹ میکین کو مارکٹینگ سید مسعود ہاشمی کو  مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان(MAP) کے 50 ویں سالانہ اجلاسِ عام کے بعد بلا مقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا۔ یہ بارہواں موقعہ ہے جب سید مسعود ہاشمی مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوئے ہیں۔ اس سے قبل وہ انٹرنیشنل ایڈورٹائزنگ مزید پڑھیں

ہماری بے احتیاطیوں نے گھروں میں محفوظ لوگوں کی زندگی کوبھی داؤ پر لگا دیا!

عوام کی بے پروائیوں اور انتظامیہ کی غفلتوں کے سبب خدشات کے عین مطابق ’کورونا‘ ملک بھر میں بری طرح پنجے گاڑ چکا ہے۔۔۔  ’’کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے!‘‘ کے نعرے سے اب ایسا معلوم ہونے لگا ہے کہ اب ہم نے یہ طے کر لیا ہے کہ کورونا سے یہ ’جنگ‘ ہم گھروں مزید پڑھیں

ایک مریض کورونا سے تو صحت یاب ہوگیا، لیکن بیوی خوف سے چل بسی

کورونا کی وبا سے دنیا تاحال نجات پانے میں مصروف ہے۔ اس کی تباہ کاریوں کے اثرات نہ جانے کب تک رہیں گے۔ پاکستان میں اس کے مریضوں کی تعداد میں رواں ماہ یعنی جون میں بہت تیزی سے اضافہ سامنے آیا ہے۔ رواں برس فروری میں جب اس سے متاثرہ پہلا فرد ہمارے سامنے مزید پڑھیں

ڈاکوؤں کی روتے ہوئے فوڈ ڈیلیوری بوائے کوگلے لگانے کی ویڈیو وائرل

کراچی: سوشل میڈیا پر انسانیت کے نام سے ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں موٹرسائیکل پر سوار ڈاکوؤں کو روتے ہوئے فوڈ ڈیلیوری بوائے کو گلے لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ڈاکوؤں کی راہ گیر اور مسافروں سے چیزیں چھینتے اور انہیں لوٹتے ہوئے تو کئی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں لیکن کراچی میں ڈکیتی کی انوکھی مزید پڑھیں

جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس میں بدنیتی ہوئی تو کیس خارج ہوسکتا ہے، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس میں بدنیتی ثابت ہوئی تو کیس خارج ہو سکتا ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 10 رکنی لارجر بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کی۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ درخواست گزار مزید پڑھیں

چیئرمین لوکل گورنمنٹ کمیشن اسلام آباد علی اعوان کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی علی اعوان کو  وفاقی دارالحکومت کے لوکل گورنمنٹ کمیشن کے چیئرمین کے عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم دے دیا۔ قانونی محاذ پر وفاقی حکومت کو ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی علی اعوان کو لوکل گورنمنٹ کمیشن مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری عظمی کاردار پر بری طرح برس پڑے

 اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری خاتون اول کے خلاف نامناسب گفتگو پر پارٹی ایم پی اے عظمی کاردار پر بری طرح برس پڑے ۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے ٹوئٹ میں کہا کہ عظمی کاردار سے توقع بھی نہیں کی جا سکتی کہ انہیں خاتون اول کے معیار کی سمجھ ہو، مزید پڑھیں

اسمارٹ لاک ڈاؤن: کراچی، لاہور، اسلام آباد میں درجنوں علاقے سیل کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی کے تحت زیادہ متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر سربراہی اجلاس ہوا جس میں زیادہ کیسز والے تمام علاقوں کو سیل کرنے کا حکم دیدیا مزید پڑھیں