پشاور ہائی کورٹ نے سابق آرمی چیف پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے جج اور پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے پر توہین عدالت کے نوٹسز جاری کردیے۔ پشاور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بھارتی پولیس کا پاکستانی سفارتخانے کا گھیراؤ، سفارتکاروں کو دھمکیاں
اسلام آباد: بھارتی پولیس نے پاکستانی سفارتخانے کا گھیراؤ کرکے سفارتکاروں سے بدتمیزی کی اور دھمکیاں دیں۔ ذرائع کے مطابق نئی دلی میں بھارتی پولیس کی بھاری نفری نے پاکستانی سفارتخانے کا گھیراؤ کیا، مسلح پولیس اہلکاروں نے سفارتکاروں سے بدتمیزی کی اور دھمکیاں دیں، سفارتکاروں کو ایمبیسی سے گھر تک راستے میں بھی ہراساں کیا مزید پڑھیں
سندھ بھر میں ہوٹلز اورریسٹورنٹس سے متعلق نیا حکمنامہ جاری
کراچی: سندھ بھر میں ہوٹلز، ریسٹورنٹس ہفتہ اور اتوار کو بھی کاروبار کرسکیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس سے متعلق ترمیمی حکمنامہ جاری کیا گیا ہے، جس کے تحت اب صوبے بھر میں ہوٹلز، ریسٹورنٹس ہفتہ اور اتوار کو بھی کاروبار کرسکیں گے۔ حکم نامے مزید پڑھیں
بلوچستان میں ٹڈی دل کا حملہ؛ تیار فصلوں كو بڑے پیمانے پر نقصان كا خدشہ
کوئٹہ: ٹڈی دل كوئٹہ كے نواحی علاقوں پر حملہ آور ہوگئے جس سے تیار فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ ہے۔ كوئٹہ كے نواحی علاقے اختر آباد، میاں غنڈی، ہنہ اڑك اور ہنہ جھیل كے باغات پر ٹڈی دل نے حملہ کردیا جس سے گندم، سیب، خوبانی اور آڑو كے تیار فصلوں كو بڑے مزید پڑھیں
عمران خان اپوزیشن کے اعصاب پر سوار رہتے ہیں، اسدعمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ بے نامی شہبازشریف کے نوکروں کے نام پر نکلنے والے اربوں روپے کا نام ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ امریکا میں کورونا کے باعث 4 کروڑ افراد روزگار سے ہاتھ دھوچکے ہیں، مودی سرکار مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کے بعد بارشوں کی پیشگوئی کردی
اسلام آباد: رواں ہفتے کے آخرمیں ملک کے بیشتر اضلاع میں پری مون سون کی پہلی بارش کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے شدید گرمی اور گرمی کے بعد ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اور کہا ہے کہ ملک بھر میں مون سون بارشوں مزید پڑھیں
مٹھی میں کنوے کی کھدائی کےد وران 4 مزدور دب کر ہلاک
مٹھی: تھرپارکر کی تحصیل ننگرپارکر کے گاؤں میں کنوے کی کھدائی کے دوراں دب دب کر 4 مزدور کر ہلاک ہوگئے۔ مٹھی ننگرپارکر کے راڑکرو میں کنویں کی کھدائی کے دوراں کنواں دب جانے سے 4 مزدور ہلاک ہوگئے،لاشیں نکال لی گئیں۔تھرپارکر کی تحصیل ننگرپارکر کے گاؤں راڑکوؤ میں کنویں کی کھدائیکیدوراں 16 فٹ کھودا گیا مزید پڑھیں
عجائب خانوں کی عجیب دنیا
(پہلی قسط) اسلامی جمہوریہ پاکستان، اپنے رقبے اور آبادی کی طرح ثقافتی اور تاریخی ورثے میں بھی بہت منفرد اور تنوع کا حامل ہے جہاں ہر کونے میں نت نئی چیزیں موجود ہیں۔ یہاں کی ثقافت ایک رنگ برنگے گل دستے کی مانند ہے جس میں تمام خِطے اپنا اپنا حصہ ڈالتے نظر آتے ہیں۔ مزید پڑھیں
بنگلادیش کا قیام اور اقوام متحدہ
( قسط نمبر17) 25اکتوبر 1945 کو اقوام متحدہ کا ادارہ تشکیل پا یا تو اس کے 51 بنیادی اراکین تھے جن میں سے کئی اُس وقت تک نو آبادیا تی نظام سے آزاد نہیں ہو ئے تھے لیکن اقوام متحدہ کے چارٹر اور بعدازاں ہیومن رائٹس ڈیکلریشن کے بعد یہ طے پا یا کہ اب مزید پڑھیں
نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ
لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) نے انٹرپول کے ذریعے سلمان شہباز کو برطانیہ سے وطن واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کرکے پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: منی لانڈرنگ کیس میں سلمان شہباز مزید پڑھیں