کراچی: ترجمان سندھ رینجرز نے کہا کہ لیاری کے علاقے نیاآباد میں گرنے والی عمارت کا ملبہ ہٹا دیا گیا، ملبے سے 16 لاکھ 6 ہزار سے زائد رقم اور پرائز بانڈز بھی برآمد کیے گئے۔ ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ لیاری میں گرنے والی عمارت کا ملبہ ہٹا دیا گیا ہے، گرنے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ہوٹل و چائے خانے صبح 6 سے رات 11 بجے تک کھلیں گے
کراچی: کورونا وائرس کے پیش نظر چائے خانے اور ریستوران کے اوقات کار بڑھا دیے گئے ہیں جو کھانے پینے کے شوقین افراد کے لیے کسی خوشخبری سے کم نہیں ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی نوٹیفیکشن جاری کیا ہے جس کے مطابق ریسٹورنٹ اور چائے خانوں/ کیفے سے ہوم ڈیلیوری شام 7 سے رات 11 مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا ریلوے ملازمین کے چھانٹیوں کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریلوے میں مکمل اوور ہالنگ اور ملازمین کے چھانٹیوں کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ریلویز ملازمین کی سروس مستقلی کے حوالے سے دائر مختلف درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے ایک ماہ میں ریلوے سے متعلق آپریشن اور مزید پڑھیں
کورونا مریضوں کی خدمت پر مامور طبی شعبہ کیلیے خصوصی پیکیج لارہے ہیں، ظفر مرزا
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونامریضوں کی خدمات پرمامور طبی شعبہ کے لیے خصوصی پیکیج لانے کا اعلان کردیا۔ ظفر مرزا نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ فرنٹ لائن ورکرزہمارااولین دستہ اور ہمارےہیروزہیں، ان کاتحفظ اورانکی معاونت اہم ترجیح ہے، فرنٹ لائن ورکرزکےلیےخصوصی پیکیج پرکام مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ اجلاس؛ آئندہ مالی سال کیلئے 7600 ارب روپے کا بجٹ منظور
وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی اور موجودہ حالات کے تناظر میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ مالی سال کے لیے 7600 ارب روپے حجم کے بجٹ کی منظوری مزید پڑھیں
سرکاری گھروں پر قبضے خالی کروانے کیلئے سپریم کورٹ کی آخری مہلت
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکاری گھروں پر قبضے خالی کروانے کیلئے وزارت ہاؤسنگ کو آخری مہلت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے سرکاری گھروں پر قبضوں سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں مسلسل عدم پیشی پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر 3 کے جج سید اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی، نیب پراسیکیوٹر سردار مزید پڑھیں
سمجھ نہیں آرہی ریلوے کا کیا بنے گا، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کا کہنا ہے کہ کل پھر ٹرین کی بوگی پٹری سے اُترگئی، شکر ہے کسی کی جان نہیں گئی لیکن کروڑوں کا نقصان تو ہوگیا، سمجھ نہیں آرہی ریلوے کا کیا بنے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سپریم کورٹ میں ریلوے ملازمین کی مستقلی سے مزید پڑھیں
سابق ایڈیشنل آئی جی پنجاب میجر ریٹائرڈ مشتاق کورونا کے باعث انتقال کرگئے
لاہور: سابق ایڈیشنل آئی جی پنجاب میجر ریٹائرڈ مشتاق کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ میجر ریٹائرڈ مشتاق کو حالت تشویشناک ہونے پر 4 روز قبل سی ایم ایچ لایا گیا تھا جہاں وہ کورونا وارڈ کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج تھے۔ ذرائع کے مطابق میجر ریٹائرڈ مشتاق دو بوتل پلازمہ لگنے کے باوجود مزید پڑھیں
ہراسگی کا الزام: سنتھیا رچی کا سابق وزیر اعظم گیلانی کو 12 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس
اسلام آباد / راولپنڈی: امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو 12 کروڑ روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوادیا۔ امریکی خاتون صحافی سنتھیا ڈی رچی نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو 12 کروڑ روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوایا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی نے ہراساں مزید پڑھیں