کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے تمام اثاثہ جات اپنی تحویل میں لینے کی ہدایت کرتے ہوئے 2015ء سے اب تک فضائیہ اسکیم کے تمام بینک اکاؤنٹس میں آنے اور جانے والی رقومات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ جسٹس ذوالفقار احمد خان پر مشتمل سنگل بینچ کے روبرو فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے اکاؤنٹس کھولنے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ میں چائے خانوں اور ریستوران کھلنے کے اوقات کار میں اضافہ
کراچی: سندھ حکومت نے چائے خانے اور ریستوران کھلنے کے اوقات کار بڑھا دئیے جو کھانے پینے کے شوقین افراد کے لیے کسی خوشخبری سے کم نہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ نے اس حوالے سے ایک ترمیمی نوٹی فیکشن جاری کیا ہے جس کے مطابق ریسٹورنٹ اور چائے خانوں/ کیفے سے ہوم ڈیلیوری صبح 7 سے رات مزید پڑھیں
نیب ہر چیز پر نوٹس لیتا ہے لیکن آٹا پٹرول بحران پر خاموش ہے، پشاور ہائیکورٹ
پشاور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ قومی احتساب بیورو (نیب) ہر چیز پر نوٹس لیتا ہے لیکن آٹا پٹرول بحران پر خاموش ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں پٹرول اور آٹا بحران کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاقی وزیرپٹرولیم، ڈی جی نیب خیبرپختونخوا اور وفاقی سیکرٹری پٹرولیم کو کل طلب کرلیا۔ جسٹس مزید پڑھیں
بیرون ممالک میں پھنسے 63 ہزار 834 پاکستانیوں کی وطن واپسی
اسلام آباد: مختلف پروازوں کی ذریعے بیرون ملک پھنسے 63 ہزار 834 پاکستانیوں کو واپس لایا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 336 ملکی وغیر ملکی پروازوں کی ذریعے 39 بیرون ممالک پھنسے 63 ہزار 834 پاکستانیوں کو واپس لایا چا چکا ہے۔ مسافروں کو لانے کے لیے قومی ایئر لائنزکی 238،غیرملکی مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس؛ شہباز شریف سے نیب ٹیم کی پوچھ گچھ
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف منی لانڈرنگ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کی ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب کی تفتتیشی ٹیم کے روبرو پیشی کے موقع پر شہباز شریف نے بیرون ملک بنائے گئے اثاثوں سے متعلق تحریری جواب جمع کروایا، مزید پڑھیں
وزیراعظم کی پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں پیٹرول کی قلت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ذمے داروں کے خلاف کارروائی اور تین دن کے اندر دست یابی یقینی بنانے ہدایت کی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان سمیت کابینہ ارکان نے پیٹرول کی قلت، وزارت توانائی اور چیئرمین اوگرا پر شدید مزید پڑھیں
بلوچستان میں پبلک ٹرانسپورٹر نے احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑادیں
کوئٹہ: بلوچستان میں بین الصوبائی ،بین الاضلاعی اور لوکل ٹرانسپورٹ بحال ہونے کے بعد احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑادی گئیں۔ صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے بند کی گئی پبلک ٹرانسپورٹ ڈھائی ماہ بعد بحال ہوگئی تاہم بسوں میں جراثیم کش اسپرے کرنے، وین اور کوچز میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے مزید پڑھیں
پشاور میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، 8 دہشت گرد گرفتار
پشاور: پولیس نے شہر میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی سی پی او محمد علی گنڈا پور کے مطابق گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم لشکر اسلام، جماعت الاحرار اور داعش سے ہے اور یہ پشاور میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی مزید پڑھیں
کورونا کا پھیلاؤ، میٹرک بورڈ اور سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے دفاتر بند
کراچی: کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر میٹرک بورڈ آفس اور سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے مرکزی دفاتر بند کردیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر چئیرمین ثانوی تعلیمی بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے میٹرک بورڈ آفس کو عارضی طور پر بند مزید پڑھیں
عالمی ادارۂ صحت کا پاکستان میں لاک ڈاؤن کی نرمی پر اظہارِ تشویش
لاہور: عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں لاک ڈاؤن کی نرمی سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم اور 22 مئی کو پابندیاں اس وقت اٹھائی گئیں جب ملک اس فیصلے کے لیے بنیادی تقاضوں پر پورا نہیں اترتا تھا۔ پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد کے نام پاکستان میں عالمی ادارۂ مزید پڑھیں