امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک پر زیادتی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اپنے ویڈیو بیان میں سنتھیا رچی کا کہنا تھا کہ 2011 میں اس وقت کے وزیر داخلہ رحمن ملک نے انھیں زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اپنے ایک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
دریائے سندھ میں 7 بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے، 6 بچوں کی لاشیں نکال دیں
ٹھٹھہ جھرک کے قریب دریائے سندھ میں سات بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹھٹھہ جھرک کے قریب دریائے سندھ میں سات بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے ہیں، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت 6 بچوں کی لاشیں نکال لی ہیں اور ایک بچے کی لاش ڈھونڈنے کا عمل مزید پڑھیں
ایک اور رکن سندھ اسمبلی میں کورونا کی تصدیق، وبا کا شکار ارکان کی تعداد 18 ہوگئی
کراچی: سندھ اسمبلی کی ایک اور رکن میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اس وبا کا شکار ارکان اسمبلی کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔ نماز جمعہ کے وقفے کے بعد سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغاسراج درانی کی زیر صدارت دوبارہ شروع ہوا تو ایوان کو بتایا گیا کہ ایم کیوایم پاکستان کی مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان کی شدت میں مزید اضافہ
کراچی: محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان کی شدت میں اضافے کے باعث ماہی گیروں کو 4 جون تک سمندر میں نہ جانےکی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور اب یہ شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا مزید پڑھیں
جعلی اکاؤنٹس کیس؛ وزیراعلیٰ سندھ نیب میں پیش
اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو میں پیش ہوگئے جہاں نیب ٹیم نے ان سے ایک گھنٹے تک تفتیش کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب اولڈ ہیڈکوارٹرز پہنچے۔ ان کے ہمراہ قمر زمان کائرہ، وہاب مرتضٰی، ناصر شاہ ، مزید پڑھیں
ٹائیگرفورس کو ٹڈی دل کے خاتمے کےلیے استعمال کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ٹڈی دل کے خاتمے کےلیے ٹائیگرفورس کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ٹائیگرفورس اب ٹڈی دل کے خاتمے کےلیے بھی خدمات انجام دے گی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نوجوان رضا کار مستقبل مزید پڑھیں
محکمۂ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی
اسلام آباد: محکمۂ موسمیات نے رواں برس مون سون میں معمول سے 10 فی صد زائد بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس سال مون سون کے دوران ممکنہ بارشوں کی صورت حال کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ رواں برس ملک میں دس فی صد مزید پڑھیں
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری میں کورونا وائرس کی تشخیص
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے سینییئر فیصل سبزواری اور ان کے اہل خانہ کورونا وائرس وبا کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں سابق رکن اسمبلی نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ دنوں ان کے والدین، اہلیہ اور دو بیٹیاں وائرس میں مبتلا مزید پڑھیں
ٹڈّی دَل حملوں کو روکنے کیلیے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے، آرمی چیف
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ٹڈی دَل کے خطرے سے نمٹنے کے لیے سول انتظامیہ سے بھرپور تعاون کیا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو آرمی چیف نے نیشنل لوکہسٹ کنٹرول سینٹر(این ایل سی سی) کا دورہ مزید پڑھیں
کورونا حفاظتی اقدام کی دھجیاں اڑانیوالے 68 بس ڈرائیور گرفتار
کراچی: کورونا حفاظتی اقدام کی دھجیاں اڑانیوالے 68 بس ڈرائیورز کو گرفتار کرلیا گیا۔ ٹریفک پولیس نے پبلک ٹرانسپورٹ میں طے شدہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف ڈنڈا اٹھالیا، حکومت سندھ کی اجازت کے بعد شہر کی سڑکوں پر لائی جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس او پی پر عمل مزید پڑھیں