بجٹ میں غیر ترقیاتی اخراجات کم کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے مشیر خزانہ کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی لانے پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئندہ مالی سال کے مجوزہ بجٹ کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں ان کا کہنا تھا کہ ترقیاتی اخراجات کے مزید پڑھیں

نئی دہلی میں بھارتی خفیہ اہلکاروں نے پاکستانی قائم مقام ہائی کمشنر کو روک لیا، بد زبانی

 اسلام آباد: بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں اڑاتے ہوئے نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں کو حراساں کرنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق نئی دہلی میں پاکستانی ناظم الامور و قائم مقام ہائی کمشنر سید حیدر شاہ کی گاڑی کا راستہ بار بار بھارتی خفیہ ایجنسی کے حکام مزید پڑھیں

باجوڑ میں بارودی مواد کا دھماکا، 2 اساتذہ جاں بحق

باجوڑ:  باجوڑ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 اساتذہ جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقہ ڈمہ ڈولہ کے قریب موٹرسائیکل بارودی مواد کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 اساتذہ جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے بعد لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضابطے کی کارروائی کے مزید پڑھیں

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی

اسلام آباد: قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی۔ نجی ٹی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل سیونگز کی شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس تک کمی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفیکٹس پر شرح منافع 8.10 فیصد سے کم کرکے 7.1 فیصد کردی گئی ہے اور اس طرح مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے   

کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بھی مہلک وائرس کا شکار ہوگئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عمران زرکون بھی دنیا بھر میں دہشت کی علامت بننے والے مہلک کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ عمران زرکون نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں مدرسے کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق

میرانشاہ:  شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں دینی مدرسے کی چھت تیز آندھی کی وجہ سے گرگئی جس کے نتیجے میں 6 بچے جاں بحق اور 13  زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع اور پولیس کے مطابق زیر جان کوٹ کے مقام پر منگل کی سہ پہر درس قرآن ہو رہا تھا کہ اچانک تیز اندھی کی وجہ مزید پڑھیں

حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے پائلٹ نے ہدایات پر عمل نہیں کیا، سول ایوی ایشن

 کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حادثے کا شکار ہونے والے پاکستان ایئر لائنز(پی آئی اے) کے طیارے کے کپتان کی دوران پرواز ضابطوں کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشن افتخار احمد کی جانب سے  پی آئی اے کے شعبہ سیفٹی کے جی ایم کو لکھے گئے  خط کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی پولیس کا ایک اور اہلکار کورونا سے شہید؛ ڈیڑھ درجن سے زائد وائرس کا شکار

کراچی: کراچی پولیس کا ایک اور اہلکار کورونا وائرس کے باعث شہید ہوگیا۔ ڈی آئی جی ویسٹ آفس میں قائم گلبرگ سی پی ایل سی میں تعینات وائر لیس آپریٹر ہیڈ کانسٹبل حسن رضا کا منگل کی دوپہرتین بجے اچانک طبیعت ناسازہونے پر نارتھ ناظم آباد میں قائم ضیاء الدین اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا مزید پڑھیں

استعمال شدہ ماسک اور دستانوں کے باعث کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ

 کراچی: شہر میں آپ جہاں بھی چلے جائیں، جگہ جگہ کچرے اور گندگی کے ڈھیر نظر آنا کوئی انہونی بات نہیں اور ان میں پلاسٹک کے بیگ سب سے زیادہ نظر آتے ہیں جو گٹروں اور نالیوں کو بند کرنے کا سبب بھی بنتے ہیں جس سے مزید گندگی اور تعفن پھیلتا ہے۔ ایسے وقت میں مزید پڑھیں

نجی اسکول آن لائن کلاسز کیلیے اساتذہ کو بلوا سکتے ہیں، وزیر تعلیم سندھ

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کی زیر صدارت منعقد ہونے والے محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کلاس نویں تا بارہویں تک کے طلبہ وطالبات کو بغیر امتحانات کے اگلی جماعتوں میں ترقی دینے کی سب کمیٹی کی سفارشات کو منظور کرلیا گیا، سندھ بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل مزید پڑھیں