جاوید جبار کی دستبرداری: وکلاء کارِٹ واپس نہ لینے کا فیصلہ

کوئٹہ: بلوچستان سے دسویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی ایوارڈ) کیلئے نامزد ممبر جاوید جبار رضا کارانہ طور پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ این ایف سی ایوارڈ کیلئے گذشتہ دنوں بلوچستان سے جاوید جبار کی نامزدگی پر سیاسی جماعتوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا تھا۔ بلوچستان کے وکلاء اور رکن قومی اسمبلی مزید پڑھیں

بدترین معاشی حالات سے نمٹنے کے لیے بہترین ٹیم ورک کی ضرورت

 اسلام آباد: ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی حالات کافی عرصہ سے ایک انتشار کا شکار ہیں اورعوام کوتبدیلی کے بیانیہ کے ساتھ ملک میں ٹو پارٹی سیاسی سسٹم کو چیلنج کرکے اقتدار میں آنے والی تحریک انصاف کی حکومت سے بہت امیدیں واسطہ تھیں مگر پچھلے دوسال سے زائد عرصے سے حالات جس تیزی کے مزید پڑھیں

حزب اختلاف حکومت کے خلا ف پھر مورچہ لگانے کیلئے تیار

 پشاور:  پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک کی معیشت زیادہ دیر معاشی بوجھ سہارنے کے قابل نہیں اس لیے لاک ڈاون میں نرمی بھی کی گئی ہے اور سرکاری دفاتر بھی پوری طرح کھل گئے ہیں۔ چونکہ کورونا وائرس کی وبا عام ہونے کے بعد سیاسی جماعتوں نے بھی اپنی سرگرمیاں معطل کردی تھیں اس لیے اب مزید پڑھیں

شوگر ملز سبسڈی؛ حکومت اور حزب اختلاف میں تناؤ عروج پر

کراچی: سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع جبکہ کاروباری اوقات میں اضافہ کر دیا ہے۔اب سندھ میں صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک کاروباری سرگر میوں کی اجازت ہوگی۔ یہ اجازت پیر سے جمعہ تک ہی ہوگی۔ سندھ میں لاک ڈاؤن کے تحت عائد پابندیوں کا اطلاق 30 جون تک ہوگا۔ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے اور اب وہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس میں وفاق کی نمائندگی مزید پڑھیں

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ طوفان میں تبدیل ہو سکتا ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق ڈپریشن کراچی سے 1285کلومیٹر جب کہ ممبئی سے 580کلومیٹر دور ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 سے 36گھنٹوں میں ڈپریشن سمندری طوفان میں مزید پڑھیں

مہمند ڈیم 2025 اور بھاشا ڈیم 2028 میں مکمل ہو جائیں گے

اسلام آباد: چیئرمین واپڈا (ریٹائرڈ) لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین کا کہنا ہے کہ مہمند ڈیم کے تینوں یونٹ جولائی 2025 میں مکمل ہو جائیں گے جب کہ بھاشا ڈیم جولائی 2028 میں مکمل ہوجائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیم کیس کی سماعت ہوئی مزید پڑھیں

مخصوص شعبے بند رہیں گے باقی سب کھول دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جن شعبہ جات کی وجہ سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ زیادہ ہیں انہیں تاحال بند رکھا جائے گا، قوم ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایس او پیز پر عمل کرے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس مزید پڑھیں

سعودی عرب سے پاکستانیوں کی واپسی؛ مزید پانچ پروازیں جلد وطن پہنچیں گی

 اسلام آباد: سعودی عرب سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے مزید پانچ پروازیں 3 تا 9 جون سیکڑوں پاکستانیوں کو لے کر وطن پہنچیں گی۔ سعودی عرب میں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے حکومتی اقدامات جاری ہیں، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی ایئرلائن کی پانچ  خصوصی پروازوں کو لینڈ کرنے کی اجازت دے دی۔ یہ خصوصی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارنے کا نوٹی فکیشن واپس

 پشاور: خیبر پختون خوا میں پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارنے کا نوٹی فکیشن آئی جی کی مداخلت پر واپس لے لیا گیا۔ ایکسپریس کے مطابق خیبر پختون خوا پولیس نے  حکم نامہ جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ اب سے خیبر پختون خوا پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے لقب سے پکارا جائے۔ مزید پڑھیں