کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس فیز 6 اور درخشاں تھانے کی حدود میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی) کی سابق ایم پی اے سعدیہ جاوید کے بنگلے سے گھریلو ملازمہ اپنی بہن کے ہمراہ بنگلے کا صفایا کر کے فرار ہوگئی۔ سابق ایم پی اے نے دعویٰ کیا کہ گھریلو ملازمہ بنگلے سے طلائی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈی آئی خان اور میرانشاہ میں دو دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان اور میرانشاہ میں کارروائیاں کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پہلی کارروائی خفیہ اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے علاقے کالاچی میں کی، جس کے دوران مزید پڑھیں
لاہور میں انسداد اسموگ کیلیے بدھ کو بھی تعطیل کا فیصلہ، تاجروں نے حمایت کردی
لاہور: لاہور میں اسموگ کم کرنے کے لیے تاجروں نے انتظامیہ کے بدھ کو بھی تعطیل کے فیصلے کی حمایت کردی، کمشنر نے کہا ہے کہ کل تمام کاروباری و تعلیمی ادارے کھلیں گے تاہم کابینہ کی منظوری کے بعد اگلے بدھ سے کاروباری اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں اسموگ مزید پڑھیں
وزیراعظم اور آرمی چیف کا کوئٹہ کا دورہ، صوبائی اپیکس کمیٹی اجلاس میں شرکت
کوئٹہ: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ہمراہ کوئٹہ کا دورہ کیا اور صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران فورم کو نظرثانی شدہ نیشنل ایکشن پلان، قانون نافذ کرنے والے اداروں، بلوچستان میں انسداد اسمگلنگ اور انسداد منشیات آپریشنز پر بریفنگ دی مزید پڑھیں
ایف بی آر کا مزید 10 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان ریونیو ریزز پروگرام کے تحت ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلیے مزید 10 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ریونیو جنریشن اسٹریٹجی کے تحت ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے لیے جامع پلان تیار مزید پڑھیں
الیکشن کے انعقاد کا معاملہ، فضل الرحمان نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
ملتان: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جنوری میں عام انتخابات کے انعقاد کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالائی علاقوں میں برفباری اور موسم شدید سرد ہوگا، ایسے میں لوگوں کا ووٹ کاسٹ کرنا مشکل ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ نے کہا کہ پی مزید پڑھیں
کراچی؛ مسلح ڈاکو سرکاری ملازمین کو سرعام یرغمال بنا کر 71 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
کراچی: جناح اسپتال کے قریب پل پر مسلح ڈاکوؤں کا گروہ اوورسیز ایمپلائز کارپویشن کے ملازمین کو سرعام یرغمال بنا کر 71 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جناح اسپتال کے قریب پل پر کار اور موٹر سائیکل سوار نصف درجن سے زائد مسلح ڈاکو اوورسیز ایمپلائز کارپوریشن کے ملازمین سے 71 مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل حکام کا عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار
اسلام آباد: اڈیالہ جیل حکام نے عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار کردیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی سے بیٹوں کی ٹیلی فون پر گفتگو کروانے کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون مزید پڑھیں
پریکٹس پروسیجر ایکٹ؛ چار سماعتوں کے بعد یہ کارکردگی ہے ایک کیس ختم نہیں ہوا، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ چار سماعتوں کے باوجود یہ ہماری کارکردگی ہے کہ ایک کیس ختم نہیں ہوا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ ایم کیو ایم نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی حمایت کر دی۔ مزید پڑھیں
نگراں وزیراعظم کی نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات
کوئٹہ: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سردار علی مردان خان ڈومکی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں نگراں وزیر اعلیٰ نے وزیراعظم کو بلوچستان میں نیشنل ایکشن پلان کے نفاذ کے لیے منعقد ہونے والے ایپکس کمیٹی کے 14ویں اجلاس کے متعلق بریفنگ دی۔ نگراں وزیر اعلیٰ نے وزیراعظم کو صوبہ بلوچستان مزید پڑھیں