کراچی میں تعینات اطالوی قونصل جنرل ڈینیلوگوئیرڈانیلا نے کہا کہ وہ پاکستانی عوام کی مہمان نوازی اور سخاوت سے بیحد متاثرہوئے ہیں۔ انہوں نے پاکستانی طلباء کے لیے گیٹ ویز کھولنے کے لیے اپنی دلچسپی اظہار کیا اور کہا کہ جب اٹلی میں تعلیم کے لئے درخواستوں کا جائزہ لیاجاتاہے تو طالبات کی جانب سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب، ماں کے ساتھ بے گناہ بچی کو حوالات میں بند کرنے پر افسر سمیت 2 اہلکار معطل
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں پولیس کی جانب سے دھمکیاں دینے کے کیس میں ماں کے ساتھ کمسن بے گناہ بچی کو حوالات میں بند کرنے پر ڈیوٹی افسر اور ہیڈ محرر کو معطل کر کے ایس ایچ او کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ لاہور میں وویمن انویسٹی گیشن پولیس نے 2021 میں درج 506 مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے تمام کالجز میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام ختم
پشاور: صوبائی حکومت نے خیبر پختون خوا کے تمام کالجوں میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام فوری طور پر ختم کر دیا ہے۔ نگراں کابینہ کی سفارش پر ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے باضابطہ اعلامیہ بھی جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام 2013_12 میں اس وقت کی صوبائی حکومت نے مزید پڑھیں
محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں اور گھوسٹ اساتذہ کے خلاف کریک ڈاؤن کی تیاری
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں اور گھوسٹ اساتذہ کے خلاف کریک ڈاؤن کی تیاری شروع ہوگئی، ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن سے اسکولوں سے غیر حاضر اساتذہ کی تفصیلات طلب کرلی گئیں۔ محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے تمام ڈائریکٹرز کو اسکولوں کے اساتذہ کا ڈیٹا 15 روز میں جمع کر کے رپورٹ پیش کرنے مزید پڑھیں
وڈھ معاملے پر بلوچستان حکومت کا الٹی میٹم، بی این پی نے احتجاج اور ہڑتال کی کال دے دی
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی نے صوبائی ایپکس کمیٹی کے وڈھ کے حوالے سے کیے جانے والے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اسے سردار اختر مینگل کے خلاف سازش قرار دے دیا۔ بی این پی مینگل کے مرکزی رہنماوٴں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں نصیر شاہوانی نے کہا کہ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے اہلیہ عائشہ کو طلاق دے دی
لندن: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ سیف کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ جنید صفدر نے انسٹاگرام اسٹوری میں طلاق کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اسے ایک انتہائی نجی معاملہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے میڈیا اداروں سے درخواست کی کہ وہ اس مزید پڑھیں
میاں محمد نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ مکرمہ: پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ مسلم لیگ ( ن ) کے قائد میاں محمد نواز شریف لندن سے آج سعودی عرب پہنچے تھے، جہاں انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی۔ یہ بھی پڑھیے: نواز شریف 5 روزہ مزید پڑھیں
کاہنہ میں شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج کرنے والوں پر مقدمہ درج
لاہور: سابق وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور کابنہ آمد پر ان کی گاڑی روک کر احتجاج کرنے اور انہیں برا بھلا کہنے پر درجنوں افراد پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی کاہنہ آمد پر درجنوں لوگوں نے احتجاج کیا تھا اور ان کی گاڑی کو روک کر انہیں برا مزید پڑھیں
جماعت اسلامی نے بجلی بلز میں اضافی ٹیکسز کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: جماعت اسلامی نے بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف عدالت عظمی سے رجوع کر لیا۔ جماعت اسلامی نے بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے وفاق، نیپرا سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ بجلی ٹیرف کا تعین نیپرا ایکٹ کیخلاف نہیں کیا جاسکتا، کم مزید پڑھیں
پشاور؛ جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی بڑی کھیپ برآمد، ملزم گرفتار
پشاور: اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے چھاپہ مار کارروائی میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی بڑی کھیپ برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل پشاور سعد اللہ کی زیر نگرانی چھاپہ مار ٹیم نے کارروائی کی، ملزم ناصر خان کو پشاور سے گرفتار کیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مزید پڑھیں