پشاور: جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک ہمیں فلسطینیوں کے ساتھ لڑنے کی اجازت دیں، ہم اسرائیل کو بحرہ مردار میں پھینک دیں گے۔ پشاور میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں پارلیمان سے باہر نہیں رکھا جاسکتا، اگر زیادتی کی گئی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
قرآن پاک کی غیرمجاز اشاعت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
لاہور: نگراں وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ قرآن پاک کی غیر مجاز اشاعت کرنے والوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی جائے۔ اعلیٰ سطح کی کمیٹی میں شرکت کے دوران انہوں نے صوبائی حکومتوں پر بھی زور دیا کہ وہ تمام قرآن بورڈز کی سرگرمیاں بڑھائیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں
نگراں وزیراعلیٰ سندھ بلدیہ فیکٹری کے مزدوروں کیطرح ہمیں بھی انصاف دیں، نالہ متاثرین
کراچی سرکلر ریلوے (منصوبے) کے سبب پانچ برس قبل گھروں سے محروم ہونے والے اورنگی اور گجر نالہ کے متاثرین نے نگراں وزیراعلیٰ سے انصاف کی امیدیں باندھ لیں۔ کراچی بچاؤ تحریک کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں نالہ متاثرین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانچ سال گزرنے اور عدالتی حکم کے باوجود مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ چیلنج
اسلام آباد: سپریم کورٹ کا نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔ ایڈووکیٹ فاروق ایچ نائیک نے سابق ایم ڈی اوجی ڈی سی ایل بشارت مرزا کی طرف سے نیب ترامیم فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ نے ہمیں سنے بغیر نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ دیا۔ مزید پڑھیں
تحریک انصاف کا کراچی میں جلسے کا اعلان
کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے 12 نومبر کو کراچی میں بڑے سیاسی پاور شو کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کابینہ نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں بارہ نومبر کو جلسے کا فیصلہ کیا۔ اجلاس میں تحریک انصاف کراچی کے اہم ذمہ داران، عہدیداران نے شرکت کی، اس موقع پر پی مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 6 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 6 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع میرعلی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ سے ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا مزید پڑھیں
ماں کے رات کو کھیلنے سے روکنے پر گیارہ سالہ بچے نے خودکشی کرلی
کراچی: شہر قائد میں ماں کے کھیلنے سے روکنے پر گیارہ سالہ بچے نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر 10 الفلاحی مسجد کے قریب گھر میں 11 سالہ حماد نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے بتایا کہ محمد حماد سائیکل چلا کر ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے پہنچا تھا جس مزید پڑھیں
اسلامی ممالک کی اجازت دیں فلسطینیوں کے ساتھ لڑیں گے، فضل الرحمان
پشاور: جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک ہمیں فلسطینیوں کے ساتھ لڑنے کی اجازت دیں، ہم اسرائیل کو بحر مردار میں پھینک دیں گے۔ پشاور میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں پارلیمان سے باہر نہیں رکھا جاسکتا، اگر زیادتی کی گئی مزید پڑھیں
مانسہرہ؛ زیر تعمیر مکان کے کنویں سے 3 جوان بھائیوں کی لاشیں برآمد
مانسہرہ: ڈھوڈیال میں زیر تعمیر ایک مکان کے کنویں سے تین بھائیوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق بجنہ کے رہائشی 3 سگے بھائیوں کی لاشوں کو علی الصبح 1122 ریسکیو کے اہل کاروں نے کنویں سے نکالا۔ تینوں بھائی اپنے زیر تعمیر مکان میں کام کررہے تھے۔ گزشتہ روز گھر واپس نہ آنے پر مزید پڑھیں
کراچی میں دوہرے قتل میں ملوث ایم کیوایم لندن کا کارکن گرفتار
کراچی: سی سی ٹی ڈی پولیس نے سرجانی ٹاؤن بلال کالونی فور کے چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دوہرے قتل میں ملوث ایم کیوایم لندن سے تعلق رکھنے والےملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی سی ٹی ڈی پولیس نے سرجانی ٹاؤن بلال کالونی فور کے چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایم مزید پڑھیں