سعودی عرب میں افغان شہریوں سے 12 ہزار پاکستانی پاسپورٹ برآمد

 اسلام آباد: سعودی عرب میں افغان شہریوں سے 12 ہزار سے زائد پاکستانی پاسپورٹ برآمد کیے جانے کے بعد قومی اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔  اس حوالے سے سعودی عرب کے حکام نے انکشاف کیا کہ انہوں نے افغان شہریوں سے 12,000 سے زائد پاکستانی پاسپورٹ کامیابی سے حاصل کر لیے ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

شاہراہ فیصل پر آنے والا شیر ضبط کرنے کا حکم، مالک پر 3 لاکھ جرمانہ

  کراچی:  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے شاہراہ فیصل پر شیر کے گشت سے متعلق مقدمے میں شیر کے مالک پر 3 لاکھ 12 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے شیر بھی ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت کے روبرو شاہراہ فیصل مزید پڑھیں

دو بچوں کی ماں نے انٹرکے امتحانات میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

کراچی: دو بچوں کی ماں مسفرہ ناز نے نئی مثال قائم کرتے ہوئے کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کامرس پرائیوٹ کی تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔  5 سال کا بیٹا اور ڈھائی سال کی بیٹی کی دیکھ بھال کے ساتھ پانچ سال بعد پڑھائی شروع کی اورسفرہ نے پوزیشن اپنے نام کر لی۔ مسفرہ ناز نے بتایا کہ ہمارے مزید پڑھیں

پشاور؛ سرعام موبائل فون سم فروخت کرنے پر پابندی عائد

 پشاور: موبائل فون سمز کی سرعام فروخت پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈی سی پشاور نے موبائل سم کا غیر قانونی استعمال روکنے کے لیے موبائل فون سم کی سرعام فروخت کرنے پر پابندی لگاتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کردی ہے، جس کے تحت بغیر اجازت موبائل فون سم فروخت کرنا ممنوع ہوگا۔ انتظامیہ کی جانب مزید پڑھیں

دیکھنا ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نوازشریف کا کیا بیانیہ ہوگا، پرویز الہٰی

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نوازشریف کا بیانیہ کیا ہوگا یہ دیکھنا ہے۔ توڑ پھوڑ کیس میں جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر چوہدری پرویز الہٰی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ  سپریم کورٹ کے فیصلے مزید پڑھیں

طلاق کے بعد سابق بہو کا مریم نواز پر طنز

 لاہور: مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی سابق اہلیہ کا طلاق کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔ جنید صفدر کی سابق اہلیہ عائشہ خان نے سوشل میڈیا پر طلاق کے بعد پہلے بیان میں مریم نواز پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ پرائیوسی بنیادی انسانی حق ہے لیکن شاید میری سابقہ ساس کو اس کا مزید پڑھیں

موسم سرما میں گھریلو صارفین کیلیے صبح، دوپہر اور شام میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: گیس کمپنیوں نے موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی تیاری شروع کردی، گھریلو سیکٹر کے لیے صبح، دوپہر اور شام کے اوقات میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ موسم سرما میں گیس کی مقامی پیداوار 3 ارب 60 کروڑ کیوبک فٹ یومیہ رینے کا امکان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی ایک کروڑ 30 لاکھ افراد کے حق رائے دہی سے محروم ہونے کی تردید

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایک کروڑ 30 لاکھ  ووٹرز کے حق رائے دہی سے محروم ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 27 کے مطابق کسی بی ووٹر کا اندراج اس کے شناختی کارڈ کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان کے جعلی پاسپورٹ پر 12 ہزار افغانیوں کا سعودی عرب پہنچنے کا انکشاف

 اسلام آباد: پاکستان کے جعلی پاسپورٹس پر 12 ہزار سے زائد افغانیوں کا سعودی عرب پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے پاکستانی پاسپورٹس پر جانے والے 12 ہزار افغانیوں کی نشاندہی کی جس پر  وزارت داخلہ نے بارہ ہزار سے زائد افغانیوں کو جعلی پاسپورٹس کے اجرا پر ایکشن لیتے ہوئے مزید پڑھیں

جناح اسپتال میں ڈاکٹرز اور عملے کی قلت کے باعث کئی آپریشن منسوخ

  کراچی: شہر قائد کے سب سے بڑے جناح اسپتال میں ڈاکٹر،نرسز اور طبی عملے کی شدید کمی کے سبب شعبہ امراض نسواں کے آپریشن منسوخ ہونے لگے ہیں،جس کی وجہ سے حاملہ خواتین کو زچگی کے وقت شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کے ماتحت کراچی کے سب مزید پڑھیں