عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط کروائیں گے، احسن اقبال

نارووال: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط کروا دیں گے۔ سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور لیگی رہنما نے نارووال میں ورکرز کنونشن سے  خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کو جو پی ٹی آئی نے فوج پر حملہ کیا، میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ملکی و غیر ملکی میڈیا و مبصرین کیلیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن  آف پاکستان نے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں ملکی و غیر ملکی میڈیا و مبصرین کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ غیر ملکی میڈیا اور مبصرین کے لیے 31 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی میڈیا اور مبصرین اپنی ویزا درخواست وقت پر مزید پڑھیں

کراچی ائرپورٹ؛  13 کروڑ مالیت کے آئی فون اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

 کراچی: کسٹمز نے 13 کروڑ مالیت کے آئی فون اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس انعام وزیر  کے مطابق جناح ٹرمینل پر خفیہ اطلاع کی بنیاد پر قیمتی آئی فونز کی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی گئی۔  شارجہ سے ائر عربیہ کی پرواز کے ذریعے آنے والے مسافروں سے مزید پڑھیں

کبھی اجازت نہیں دینگے کہ کوئی تنظیم یا جتھہ ریاست کی رٹ کو چیلنج کرے، وزیراعظم

 پشاور: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہم کبھی اجازت نہیں دینگے کہ کوئی تنظیم یا جتھہ ہتھیار اٹھا کر ریاست کی رٹ کو چیلنج کرے، پولیس کو جدید آلات سے لیس کیا جائے تا کہ دہشت گردی کی عفریت سے بہتر انداز میں نمٹا جا سکے۔ پشاور میں ایوان صنعت و تجارت کے مزید پڑھیں

نواز شریف پنجاب کی طرح سندھ کو بھی ترقی کا تحفہ دیں گے، مریم نواز

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ، مہنگائی، دہشت گردی کو ختم کرنے اور معیشت کو ترقی دینے والا نواز شریف وطن واپس آرہا ہے۔ سانگھڑ میں منعقدہ جلسہ عام سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ  معیشت مزید پڑھیں

کراچی؛ مچھر کالونی میں پولیس کا آپریشن، چار منشیات فروش خواتین گرفتار

  کراچی: ڈاکس پولیس نے مچھر کالونی میں سرچ آپریشن کرکے چار  منشیات فروش خواتین کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق دو مختلف مقامات سے انتہائی مطلوب 4  منشیات فروش خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے،  گرفتار خواتین کے قبضے سے 1140 گرام چرس اور 105 گرام آئس برآمد  کی گئی ہے۔ گرفتار مزید پڑھیں

ورلڈکپ کی کوریج کیلیے پاکستانی صحافیوں کا پہلا گروپ بھارت روانہ

 لاہور: ہندوستان میں پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششوں سے کرکٹ ورلڈکپ کی کوریج کے لئے پاکستانی صحافیوں کو ویزے ملنا شروع ہوگئے ہیں، جمعے کے روز واہگہ بارڈر کے راستے صحافیوں کا پہلا گروپ انڈیا روانہ ہوگیا ہے۔ بھارتی حکومت کرکٹ ورلڈکپ کی کوریج کے لئے پاکستانی صحافیوں کو ویزے جاری کرنے سے متعلق ٹال مٹول مزید پڑھیں

خسارے کا شکار پی آئی اے نے ملازمین کیلیے بونس اور انکریمنٹ کا اعلان کردیا

  کراچی: خسارے میں ڈوبی ایئرلائن پی ائی اے نے ملازمین کے لیے بونس انکریمنٹ کا اعلان کردیا۔ قومی ائیرلائن انتظامیہ کی جانب سے بونس کا اعلان اپریل تا ستمبر 2023 کے دوران مثبت مالی نتائج کیلئے ملازمین کی کاوشوں کے اعتراف میں کیا گیا ہے۔ انکریمنٹ اور بونس کا اطلاق یکم اکتوبر 2023 سے ہوگا،بونس کا مزید پڑھیں

اگر پاکستان ڈیفالٹ ہوجاتا تو نواز شریف واپس نہیں آسکتے تھے، شہباز شریف

شیخوپورہ: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نے اپنی کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے 16 ماہ میں ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، اگر پاکستان دیوالیہ ہوجاتا تو سیاست، جلسے ہوتے اور نہ ہی نواز شریف واپس آسکتے تھے۔ شیخوپورہ میں مسلم لیگ ن کی جانب سے منعقدہ جلسے مزید پڑھیں

ریلوے کا تبلیغی اجتماع کیلیے کراچی تا لاہور خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ

 لاہور: پاکستان ریلوے  نے رائے  ونڈ میں ہونے والے تبلیغی اجتماع کے لیے خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق  تبلیغی اجتماع کے لیے ملت ایکسپریس کو خصوصی ٹرین کے  طور پر چلایا جائے گا، یکم نومبر کو کراچی سے روانہ ہونے والی 17 اپ ملت ایکسپریس کو رائیونڈ تک لایا جائے گا۔ مزید پڑھیں