سردیوں کی آمد؛ کراچی سے چلنے والی 6 ٹرینوں کے اوقات تبدیل

  کراچی: موسم سرما کی آمد سے قبل پاکستان ریلوے نے کراچی سے روانہ ہونے والی 6 ٹرینوں کے اوقات تبدیل کردیے۔ ترجمان پاکستان ریلویز کراچی ڈویژن کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس صبح 10 کے بجائے دوپہر 12 بجے،پاکستان ایکسپریس دوپہر 2 کے بجائے 1 بج کر 30 منٹ پر روانہ  ہوئی۔ اسی طرح علامہ اقبال مزید پڑھیں

طبی تربیت اور اسپتال نہ ہونے پر 35 نرسنگ کالج بند

کراچی: پاکستان نرسنگ کونسل (پی این سی) نے کراچی سمیت ملک بھر کے 35 سے زائد غیر معیاری نرسنگ کالج بندکردیے بعض نرسنگ کالجوں کی انتظامیہ کو آئندہ سال کے لیے داخلوں سے روک دیا گیا ہے جب کہ بیشتر نرسنگ کالجوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ فیکلٹی اور دیگر کمی پوری کریں ورنہ ان مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بی ایل اے کا اہم سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک

راولپنڈی / کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچ لبریشن آرمی کے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کے دوران دہشت گرد صدام حسین مسلم ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگرد صدام حسین کا ایک اور ساتھی دہشتگرد مقصود بھی مارا گیا جبکہ اس مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کے پی نے انتہائی مطلوب 128 اشتہاری مجرمان کی فہرست جاری کر دی

 پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا نے پولیس کو انتہائی مطلوب اشتہاری مجرمان کی فہرست جاری کر دی۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فہرست میں 128 مجرمان اور اشتہاری شامل ہیں، خطرناک اشتہاری ملزمان اہم مقدمات میں سی ٹی ڈی کو مطلوب ہیں۔ مطلوب ملزمان میں زیادہ تر کا تعلق لکی مروت مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، پاکستان

 اسلام آباد: نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہاہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔ اسلام آبادمیں نیوزکانفرنس سے خطاب کرتےہوئے جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا انتہائی اہم دور ہ کررہے ہیں، وہ چینی صدرشی جن پنگ کی دعوت پر مزید پڑھیں

رحیم یارخان؛ سرحد پار کرکے پاکستان داخل ہونے والا بھارتی شہری گرفتار

 لاہور: رحیم یارخان میں غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کرکے پاکستان داخل ہونے والے بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ چولستان رینجرز نے رحیم یار خان کے ڈیزرٹ ایریا چاہ گھنیاں والا کے مقام پر گشت کے دوران 18سالہ بپن ولد متلہ کو حراست میں لیا، تلاشی کے دوران اس کی جیب سے 110 مزید پڑھیں

شادی میں فائرنگ سے7 سالہ بچہ جاں بحق، چاچا زخمی

  کراچی: اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی میں شادی کی تقریب فائرنگ سے7 سالہ بچہ جاں بحق اوراس کا چاچا زخمی ہوگیا ۔ ہفتے کی شب اورنگی ٹاؤن تھانے کےعلاقے اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی میں شادی کی تقریب فائرنگ سے بچے سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپرنجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ہفتے اور مزید پڑھیں

کراچی میں تاجروں کیخلاف دہشت گردی اور کسٹم ٹیم پر حملے کا مقدمہ درج

  کراچی: طارق روڈ پر شاپنگ سینٹر میں کسٹم کی ٹیم پر حملے کا مقدمہ 23 نامزد سمیت 70 سے زائد ملزمان کے خلاف درج کر کے گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔ طارق روڈ پر واقعے شاپنگ سینٹر میں کسٹم کے افسران و اہلکاروں پر 14 اکتوبر 2023 کو لاٹھی ڈنڈوں سے مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چلینج

 لاہور: الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔ شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈوکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار مزید پڑھیں

پاکپتن میں ٹریکٹر ٹرالے نے موٹرسائیکل سوار خاندان کو کچل دیا

پاکپتن: پنجاب کے علاقے پاکپتن میں تیز رفتار ٹریکٹر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور دو بچیاں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکپتن کے گاؤں کرتار پور کا رہائشی عمیر شاکر اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ موٹرسائیکل پر گاؤں 37 ایس پی جارہا مزید پڑھیں