پشاور: خیبرپختونخواہ میں پولیس کی حراست میں شہری جاں بحق ہوگیا، جس پر لواحقین نے شدید احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق اہل خانہ نے بتایا کہ شمشیر نامی شخص کو سپریئر سائنس کالج چوکی انچار اور یکہ توت پولیس نے 7 روز پہلے گجرآباد ہزار خوانی سے حراست میں لیا۔ اہل خانہ نے دعویٰ کیا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان کا غزہ کیلیے امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے غزہ کے لیے امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ترجمان کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور محاصرے کے پیش نظر مظلوم فلسطینی بھائیوں کو امداد کی فوری ضرورت ہے ۔ غزہ میں رونما ہونے والے انسانی المیے کے پیش نظر حکومت پاکستان نے مزید پڑھیں
تربت واقعہ، باہر سے آنے والے مزدوروں کی رجسٹریشن ہونی چاہیے، نگراں وزیراعلیٰ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی نے کہا ہے کہ دیگر صوبوں یا علاقوں سے آنے والے مزدوروں کی رجسٹریشن ضروری ہے۔ کوئٹہ میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی بہتری کیلیے بھرپور اقدامات کررہے ہیں، تربت میں مزدوروں کا قتل انتہائی افسوسناک ہے اور مزید پڑھیں
سرکاری اسکولوں کی نجکاری کے حوالے سے پنجاب حکومت کی وضاحت
نگراں وزیراطلاعات اور پنجاب حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ سرکاری اسکولوں کی نجکاری کا کوئی فیصلہ کیا گیا اور نہ ہی ایسا کوئی پروگرام زیر غور ہے۔ پنجاب حکومت کے ترجمان نے کہا کہ سرکاری اسکولوں کی نجکاری کے حوالے سے تمام خبریں حقائق کے منافی اور بے بنیاد ہیں کیونکہ نجکاری کاکوئی مزید پڑھیں
کراچی، لیاری میں دستی بم حملہ میں خاتون جاں بحق، بچوں سمیت 8 زخمی
کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاری بہار کالونی میں دستی بم دھماکے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ دو بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی سٹی امجد حیات نے بتایا کہ لیاری کے علاقے بہار کالونی میں واقع اے روڈ کی گلی نمبر ایک میں نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوئے مزید پڑھیں
نواز شریف کی واپسی سے مہنگائی آہستہ آہستہ کم ہوگی، خواجہ آصف
سیالکوٹ: سابق وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چودہ ماہ کی حکومت میں ہر روز لگتا تھا کہ اقتدار ختم ہوجائے گا، نواز شریف کی وطن واپسی سے مہنگائی آہستہ آہستہ کم ہوگی۔ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ قائد مزید پڑھیں
سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے، سائفر کیس فیصلہ
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹاتے ہوئے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ فیصلے میں لکھا ہے کہ سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس مزید پڑھیں
سپریم کورٹ ملازمین کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست منظور
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ معلومات تک رسائی کے قانون کا اطلاق ہم پر نہیں ہوتا بلکہ ہم پر آرٹیکل 19 اے کا اطلاق ہوتا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے آرٹیکل 19اے کے تحت درخواست گزار کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے رجسٹرار سپریم کورٹ مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر ایک بار پھر ٹیکس بڑھا دیے
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر ایک بار پھر ٹیکسز و اور ارجن بڑھا دیے۔ دستاویز کے مطابق حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ علاوہ ازیں ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی کی شرح 50 روپے سے بڑھا کر 55 روپے فی لیٹر مقرر کردی مزید پڑھیں
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دینے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دینے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے یہ معاملہ نیپرا اپیلیٹ ٹریبونل کو بھیج دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مختلف کمپنیوں کی جانب سے بجلی کے بلوں میں شامل فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیرقانونی قرار دلانے کے لیے کمپنیوں نے مزید پڑھیں