راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی کی ورزش کے لیے سائیکل اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی، تاہم جیل حکام نے سائیکل کو اندر لے جانے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی ورزش کرنے کے لیے سائیکل اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی ہے، تاہم جیل انتظامیہ نے سائیکل کو اندر لے جانے سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کی پھر لڑائی
اسلام آباد: چئیرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کی ایک بار پھر لڑائی ہوگئی اور اس بار وہ ایک شہری سے الجھ پڑے۔ شیر افضل کی سپریم کورٹ گیٹ کے باہر شہری سے ہاتھا پائی ہوئی۔ شیر افضل مروت ایڈووکیٹ نے الزام لگایا کہ میں اس شخص کو نہیں جانتا تھا، لیکن اس مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو تعصب پر مبنی فیصلوں پر نظر ثانی کا حکم
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے حکم پر سی ڈی اے میں تعینات ڈیپوٹیشن افسران کے تبادلے سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے غلطی تسلیم کرتے ہوئے نوٹی فکیشن میں ترمیم کی یقین دہانی پر الیکشن کمیشن کو تبادلے کے نوٹی فکیشن میں ایک ہفتے میں ترمیم کی ہدایت مزید پڑھیں
کراچی، پنڈی، چمن اور پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
اسلام آباد: وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کے چار اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ نگراں وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کے مطابق کراچی، راوالپنڈی ،چمن اور پشاور میں جینیاتی طور پر افغانستان میں موجود پولیو وائرس کے نمونے پائے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں اب مزید پڑھیں
پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
پشاور: خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کے علاقے متھرا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل نعیم سفید کپڑوں میں اپنے دوست آصف کیساتھ پیر بالا چوک سے موٹرسائیکل پر سوار ہوکر غم خادی روڈ پہنچے تو نامعلوم ملزمان نے اُن پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے کانسٹیبل نعیم مزید پڑھیں
او آئی سی نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کو منظم ریاستی دہشتگردی قرار دیدیا
جدہ: تنطیم تعاون اسلامی ( او آئی سی ) نے اسرائیل کی غزہ کے اسپتال پر بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے منظم ریاستی دہشتگردی اور جنگی جرم قرار دیا ہے۔ او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کی دعوت پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں اسرائیل مزید پڑھیں
بلوچستان میں غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد ڈھائی ہزار ہے، نگراں وزیر اطلاعات
کوئٹہ: نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کا ڈیٹا اسپیشل برانچ نے جمع کرلیا ہے جس کے مطابق صوبے میں غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد ڈھائی لاکھ ہے۔ نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکیوں کو پاکستان سے نکلنے کی ڈیڈ لائن مزید پڑھیں
کراچی میں ڈاکوؤں نے تین بہنوں کے اکلوتے بھائی اور بائیکیا رائیڈر کو قتل کردیا
کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر تین بہنوں کے اکلوتے بھائی اور بائیکیا رائیڈر کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر نعمان ایونیو کے قریب موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مزید پڑھیں
لاہور پولیس نے سابق شوہر سے 7لاکھ روپے نکلوا کر خاتون کو دلوا دیے
لاہور: ڈیفنس سی پولیس نے کاررواٸی کرتے ہوئے سابق شوہر حبیب خاں سے 07 لاکھ روپے نکلوا کر واپس خاتون ثمینہ مظہر کو دلوا دیے۔ ڈیفنس سی پولیس نے پاکستانی اوورسیز ثمینہ مظہر کی درخواست پر فوری ایکشن لیا۔ سابق شوہر حبیب خاں نے خاتون ثمینہ مظہر سے 07 لاکھ روپے ادھار لیے تھے جو واپس مزید پڑھیں
عمران خان کو سائیکل کیا موٹرسائیکل بھی دیں گے، جج
اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے درمیان سماعت کے دوران دلچسپ گفتگو ہوئی، جس پر عدالت میں قہقہے لگ گئے۔ دوران سماعت عمران خان کی بہن نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں جِم کی سہولت موجود ہے، چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں