نواز شریف کا حفاظتی ضمانت کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ نواز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے استدعا کی کہ سرنڈر کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے ، کیسز کا مزید پڑھیں

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں بڑا اضافہ

  کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36 ڈالر بڑھ کر 1959 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق بدھ کو ملکی سطح پر 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 6400 روپے مزید پڑھیں

پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ

 اسلام آباد: پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا، آزمائشی ٹیسٹ کا مقصد مختلف ڈیزائن، تکنیکی پیرامیٹرز اور ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ذیلی نظاموں کی کارکردگی کا جائزہ لینا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل سسٹم کا مقصد ڈیٹرنس کو مضبوط بنانا ہے اور فل اسپیکٹرم ڈیٹرنس کے آپریشنلائزیشن کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کینیا کے صدر سے ملاقات، ارشد شریف کیس کی تحقیقات میں تعاون مانگ لیا

بیجنگ: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کینیا کے صدر پر زور دیا ہے کہ وہ معروف صحافی ارشد شریف قتل کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل کرنے میں سہولت فراہم کریں۔ نگراں وزیراعظم نے بیجنگ میں چینی صدر کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کی جس میں انوار الحق کاکڑ نے کینیا کے مزید پڑھیں

کراچی؛ مدرسے کے تین طلبا کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین

  کراچی: مدرسے سے غائب ہونے والے 3 طلبا کے مبینہ اغوا کا ڈراپ  سین ہوگیا، بچے اپنی مرضی سے چلے گئے تھے جنہیں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس نے بازیاب کرالیا۔  ایس ایس پی ذیشان صدیقی نے تفصیلات  بیان کرتے ہوئے کہا کہ 23 ستمبر کو مدرسےسے غائب ہونےو الے 3 بچے بازیاب  کرالیے گئے ہیں، مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو ہلاک

  کراچی: نیپئر تھانے کی حدود میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے تین ڈاکو پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا کے مطابق نیپیئر پولیس نے مقابلے میں تین  ڈاکو مارے ہیں  جبکہ راہگیر بھی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔ اس حوالے سےایس ایس ایس پی سٹی امجد حیات نے بتایا کہ مزید پڑھیں

غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملہ، پاکستان سمیت دیگر ممالک کی شدید مذمت

 اسلام آباد / استنبول: اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ میں قائم اسپتال پر فضائی حملے میں 500 سے زائد افراد شہید جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں، جس پر پاکستان سمیت دیگر ممالک نے شدید مذمت کی ہے۔ غزہ میں قائم اسپتال اسرائیل کے راکٹ حملے کے بعد ملبے کا ڈھیر بن گیا ہے جبکہ اطراف مزید پڑھیں

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے نام پرفراڈ کرنیوالے 2 ہزارملزمان کے شناختی کارڈ بلیک لسٹ

 اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کے ساتھ فراڈ کرنے والے دو ہزار عادی ملزمان کے شناختی کارڈ بلیک لسٹ کردیے۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے معاوضے کے لالچ اور گیم شو میں انعام کا جھانسہ دے کر سادہ لوح شہریوں کے ساتھ نوسربازی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بیجنگ میں روسی صدر سے اہم ملاقات

وزیراعظم کی چین میں مصروفیات چین کے دورے پر گئے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے مصروف دن گزارا،نگران وزیرِ اعظم نے چین پاکستان اقتصادی راہداری پر منعقدہ راوٴنڈ ٹیبل اجلاس کی صدارت کی جس میں چینی اسکالرز، تعلیمی اداروں و تھنک ٹینکس کے محقیقین نے شرکت کی۔ وزیرِ اعظم نے سی پیک کے پاک چین مزید پڑھیں

انڈونیشیا کی تکنیکی ٹیم جہاز کی مرمت کیلیے پاکستان پہنچ گئی

  کراچی: فنی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے انڈونیشن طیارے کی بحالی کیلیے انڈونیشیا کی تین رکنی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق فنی خرابی کا شکار انڈونیشین طیارے کی بحالی کیلئے انڈونیشیا کی تین رکنی ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے، انڈونیشین ماہر طیارے کی مرمت کرنے والے پی آئی اے کی ٹیم مزید پڑھیں