پی آئی اے اور پی ایس او تنازع شدید ہوگیا، فلائٹ آپریشن بند ہونے کا خدشہ

 کراچی: پی  آئی اے اور پی ایس او تنازع شدت اختیار کرگیا، جس سے قومی ائرلائن کا فلائٹ آپریشن بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی عدم دلچسپی کی وجہ سے قومی فضائی کمپنی پی آئی اے اور پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے درمیان واجبات کا تنازع شدید ہوگیا ہے، مزید پڑھیں

جناح ٹرمینل پرمعذوری کا دھوکا دے کر 39 آئی فونزاسمگل کرنے کی کوشش ناکام

  کراچی: کسٹمز انٹیلی جنس نے جناح ٹرمینل ارائیول پر معذوری کا دھکا دے کر قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔  تفصیلات کے مطابق ترجمان کسٹمز کے مطابق دبئی سے ای کے 600 کی پرواز سے آنے والے مسافر سے 39 آئی فونز برآمد کیے گئے جس کی مالیت 3کروڑ 70لالھ روپے ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سلیم مزید پڑھیں

اسرائیل نے بچوں، خواتین سمیت معصوم لوگوں کو قتل کرکے تمام حدیں پار کردیں، صدرِمملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے بچوں، خواتین اور معصوم لوگوں کو قتل کرکے تمام حدیں پار کر دی ہیں۔  سماجی روابط کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر انہوں نے کہا کہ انسانی تاریخ میں کبھی بھی اتنے مزید پڑھیں

کراچی؛ رات گئے تیزہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش، متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل

  کراچی:  کر اچی میں رات گئے ہلکی تیزبارش کے ساتھ  ہی گرد آلود ہوائیں چلنے گی جس کے بعد شہر کے متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق کر اچی میں رات گئے بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا،  اس کے ساتھ گرد آلود ہوائیں چلنے سے شہریوں کو آندھی جیسی صورتحال کا مزید پڑھیں

نگراں وزیراطلاعات اور مونس الہی آمنے سامنے؛ الزامات کی بوچھاڑ

 لاہور: پنجاب کے نگران وزیراطلاعات و ثقافت عامر میر نے مونس الہی کے بیان پر کہا ہے کہ اربوں روپے کی کرپشن کے مقدمات سے بچنے کی خاطر ملک سے فرار ہو کر یورپ میں روپوش ہونے والے مونس الہی پنجاب کی نگران حکومت کے بارے میں شر انگیز جھوٹ پھیلانا بند کریں۔ انہوں نے مزید کہا مزید پڑھیں

کراچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بجلی کا بریک ڈاؤن

کراچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ کے مختلف حصوں کو بجلی کی فراہمی منقطع ہونے کے باعث لاؤنج اندھیرے میں ڈوب گیا جس سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جناح ٹرمینل کو اسٹینڈ بائی جنریٹرز سے بجلی مزید پڑھیں

پی آئی اے نے بینکوں سے مزید ساڑھے7 ارب روپے قرضے کی سہولت مانگ لی

  کراچی: پی آئی اے انتظامیہ نے آپریشن جاری رکھنے کے لیے بینکوں سے مزید ساڑھے ارب روپے قرضے کی سہولت مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی موجودہ دگرگوں حالت کے سبب فوری طور پر قرضہ نہ ملنے پر فضائی آپریشن مبینہ طور جزوی یا مکمل بند ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں

کراچی میں پیر کو ہلکی بارش کا امکان

  کراچی:  محکمہ موسمیات نے پیر کو شہر میں ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق  پیر اور منگل ( 16 اور 17 اکتوبر) کو شہر میں ہلکی بارش/ بونداباندی ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے وسطی اور مزید پڑھیں

امریکی نژاد باشندہ سی ویو پر نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

کراچی: امریکی نژاد باشندہ سی ویو پر نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔  ایس ایس پی ساؤتھ عمران قریشی نے بتایا کہ سی ویو کے قریب نجی لگژری فلیٹ کے عقبی راستے سے سمندر کا راستہ موجود ہے جہاں سے شہباز یونس اپنے دو بیٹوں کے ساتھ موجود تھا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ شہباز یونس مزید پڑھیں

گلشن معمار؛ ڈاکوؤں نے صحافی کو اہلخانہ سمیت لوٹ لیا

کراچی: گلشن معمار احسن آباد چوکی کے قریب نجی نیوز چینل کے صحافی اور اینکر پرسن اختر شاہین رند کو اہلخانہ کے ہمراہ لوٹ لیا۔  تفصیلات کے مطابق اختر شاہین رند اپنے اہلخانہ کے ہمراہ معمار احسن آباد سے گزررہے تھے اس دوران تین مسلح افراد 2 موٹرسائیکل پر آئے اور صحافی سے ان کی کار، 3 عدد موبائل فون مزید پڑھیں