جمعیت علما اسلام نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری میں عام انتخابات کی تاریخ دینے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ملک میں غیر جانبدارانہ انتخابات کی خواہش کا اظہار کردیا۔ جمعیت علما اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جے یو آئی نے ہمیشہ بروقت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمت میں اضافہ کریں گے، وفاقی وزیر توانائی
لاہور: نگراں وفاقی وزیر برائے توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ملک کو گیس سیکٹر کو یومیہ 100 کروڑ کا نقصان ہورہا ہے جو کو پورا کرنے کیلیے گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمت بڑھائیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں گیس ٹیرف میں وراثتی فرق ملا ہے، مزید پڑھیں
شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف نیب ریفرنس بحال ہوگئے
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد مکمل ہوگیا۔ نیب نے لاہور کی دس احتساب عدالتوں میں 118 ریفرنسز واپس جمع کرادیے۔ سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور انکے بیٹے حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس بحال ہوگیا۔ رمضان شوگر ملز کا ریکارڈ احتساب عدالت میں جمع کرادیا مزید پڑھیں
آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات، سیاسی صورت حال پر گفتگو
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری چوہدری شجاعت سے ملاقات کے لیے اُن کی رہائش گاہ پہنچے اور صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملک کی سیاسی مزید پڑھیں
جامعہ کراچی اساتذہ کی ہڑتال، ایوننگ پروگرام کے طلبہ کی تدریس داؤ پر لگ گئی
انجمن اساتذہ کی جانب سے جامعہ کراچی میں ایک ہفتے سے جاری بائیکاٹ سے ایوننگ پروگرام کے طلبہ کی تدریس داؤ پر لگ گئی، اساتذہ کی انجمن واجبات کی ادائیگی تک بائیکاٹ جاری رکھنے پر ڈٹی ہوئی ہے جبکہ دوسری جانب شیخ الجامعہ نے اساتذہ کے مطالبات کو بے بنیاد قرار دے کر مناظرے کا مزید پڑھیں
ہمسایہ ممالک میں بدامنی ملوث، سکھ کے قتل سے بھارت بے نقاب ہوگیا، ایکسپریس فورم
لاہور: پاکستان سے زیادہ امن کی ضرورت کو کوئی نہیں سمجھ سکتا، ہم نے گزشتہ تین دہائیوں سے دہشت گردی کاسامنا کیا، آپریشن ضرب عضب، آپریشن ردالفساد اور پیغام پاکستان کی صورت میں متفقہ دستاویز کے ذریعے ملک میں امن و امان قائم ہوا لیکن ہمسایہ ممالک سے مداخلت کے ذریعے ہماری امن کی کوششوں کو مزید پڑھیں
وزیراعظم ایم ڈی آئی ایم ایف ملاقات؛ ٹیکس میں غریب کو تحفظ دینے پر اتفاق
نیویارک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے آئی ایم ایف کی جانب سے 3 بلین امریکی ڈالر کے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی منظوری مزید پڑھیں
چیرمین پی ٹی آئی کو اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سےملاقات کی اجازت
اسلام آباد: عدالت نے چیرمین پی ٹی آئی کو اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سےملاقات کی اجازت دے دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیرمین پی ٹی آئی نے اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سےملاقات کرنےکی درخواست دائرکردی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرلی۔ چیرمین پی ٹی آئی کو وکلاء مزید پڑھیں
نیب کیسز بحال ہونے کے بعد ریکارڈ احتساب عدالت میں پیش
اسلام آباد: نیب کیسز بحال ہونے کے بعد اہم پیش رفت ہوگئی اور اسلام آباد کی احتساب عدالت میں تمام کیسز کا ریکارڈ پیش کردیا گیا ۔ رجسٹرار آفس نے کیسز کی فہرست احتساب عدالت کو بھجوا دی۔ جج محمد بشیر نے کہا کہ آج تو ٹرک بھر کر نیب کے کیسز کا ریکارڈ آرہا ہے۔ مزید پڑھیں
لال حویلی کو خالی کرانے کیلیے گرینڈ آپریشن آج کیا جائے گا، ایف آئی اے سے مدد طلب
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) کے سربراہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو خالی کرانے کے لیے آج آپریشن کیا جائے گا۔ محکمہ اوقات کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان نے راجہ بازار میں واقع شیخ شید کی لال حویلی اور دم دما مندر کو واگزار کرنے کے لیے ایف آئی اے کو مزید پڑھیں