گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کے ملزم سرجن کو مسلح افراد پولیس سے چھڑا کر لے گئے

 لاہور: گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کے درجنوں مقدمات میں ملوث سرجن کو چار مسلح افراد اسلحے کے زور پر چھڑا کر لے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب میں گردوں کی غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، پولیس کی جانب سے گرفتار کیے گئے سرجن  فواد ممتاز خان کو آج مسلح افراد چھڑا کر لے گئے۔ مزید پڑھیں

کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ

  کراچی: شہر میں ہفتہ کو سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا، پارہ 40.6 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو شہرکا موسم گرم وخشک رہا۔ سمندری ہوائیں بند ہونے اور بلوچستان کی گرم ریگستانی شمال مشرقی ہوائیں چلنے کے بعد دن کے وقت کچھ دیر کیلئے لوکے تھپیڑے چلے۔ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان

 اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کمی کی گئی ہے۔ پٹرول کی قیمت 331.38 روپے فی مزید پڑھیں

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کردی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تاجر تنظیموں اور ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کے مطالبے پر تاریخ میں توسیع کی گئی۔ اب ٹیکس دہندگان بغیر مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کا اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی سے گریز کا فیصلہ

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی سے گریز کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کے لندن میں ہونے والے اجلاسوں میں آئندہ دنوں میں پارٹی بیانیہ کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ شہباز شریف اور اسحٰق ڈار نے لندن میں نواز شریف سے اہم مزید پڑھیں

کراچی میں آج سال کا گرم ترین دن ریکارڈ

  کراچی: شہر میں آج سال کا گرم دن ریکارڈ کیا گیا، پارہ 40.6 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو شہرکا موسم گرم وخشک رہا۔ سمندری ہوائیں بند ہونے اور بلوچستان کی گرم ریگستانی شمال مشرقی ہوائیں چلنے کے بعد دن کے وقت کچھ دیر کیلئے لوکے تھپیڑے چلے۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے عالم دین شہید

  کراچی: شہر قائد کے علاقے سمن آباد میں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے مفتی قیصر فاروق کو شہید کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں مذہبی افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ رُک نہ سکا، سمن آباد تھانے کی حدود میں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے مفتی قیصر کو شہید کردیا۔ ساتھی علماء مزید پڑھیں

حکومت کا عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

 اسلام آباد:  عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، حکومت نے ایل پی جی کی قمیت میں اضافہ کردیا۔ آئل اینڈ گیش ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ اکتوبر 2023 کیلئے ایل پی جی کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 21 روپے اور گھریلو مزید پڑھیں

دہشت گرد اور اُنکے سہولت کار خوارج ہیں جنکا مذہب سے کوئی تعلق نہیں، آرمی چیف

 راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اندرونی اور بیرونی شرپسند قوتوں کو ملک کی معاشی و انسانی ترقی سے تکلیف پہنچ رہی ہے، قوم کی حمایت سے خوارج کے خلاف پوری طاقت سے آپریشن جاری رہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی میں کل سے سمندری ہواؤں  اور  دسمبر سے سردی  کی پیشگوئی

 کراچی: محکمہ  موسمیات نے کراچی میں کل سے سمندری ہواؤں کے بحال ہونے اور دسمبر سے سردی شروع ہونے کی پیشگوئی کردی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق بھارتی راجستھان کی جانب سے آنے والے مون سون سسٹم کے سبب سمندری ہوائیں جزوی اور مکمل متاثر ہوئیں ، جس وقت یہ مون سون سسٹم مزید پڑھیں