اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے بلیو ایریا میں فائرنگ کے معاملے پر ہونے والی تکرار کے بعد ایک شخص نے جدید اسلحے سے فائرنگ کردی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اسلام آباد کے سیکٹر بلیو ایریا فائرنگ کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کے بعد تھانہ کوہسار میں واقعے کا مقدمہ درج مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پی ٹی اے
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق اور پاسپورٹ پر ایک سم جاری کرنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے میڈیا پر ’موبائل سمز کی دوبارہ سے تصدیق‘ اور پاسپورٹ پر ایک سم جاری کرنے کے حوالے سے جاری مزید پڑھیں
آئی بی اے ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد ملازمت کے منتظر اسکول ٹیچرز کیلیے بری خبر
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے آئی بی اے ٹیسٹ پاس کرنے والے حکم نامے کے منتظر امیدواروں کے آرڈر جاری ہونے سے روک دیے۔ ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے محکمہ تعلیم کو اپنی قانونی رائے دیتے ہوئے کہا کہ فلحال آئی بی اے ٹیسٹ پاس کرنے والے پرائمری اسکول ٹیچرز (پی ایس ٹی) اور جونئیر ایلیمنٹری مزید پڑھیں
کراچی میں ایران اور دبئی سے آپریٹ ہونے والا بھتہ خوروں کو گروپ بے نقاب
کراچی: کراچی میں ایران اور دبئی سے آپریٹ ہونے والا بھتہ خوروں کو گروپ بے نقاب ہوگیا۔ ایس ایس پی اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ جنید شیخ نے بتایا کہ کراچی میں حالیہ دنوں میں بھتہ خوری کا سلسلہ بڑھا ہے، شہر میں رئیل اسٹیٹ کا کام کرنے والے شخص کو بھتے کی کال موصول ہوئی، دبئی مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کی شوہر کی سیکورٹی کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی بی نے جیل میں شوہر کی سیکورٹی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ خدشہ ہے کہ میرے مزید پڑھیں
محکمہ تعلیم کی فری شپ دینے کے لیے اسکولوں کو 4 روز کی مہلت
کراچی: نجی اسکولوں می فری شپ کے قانون پر عمل درآمد نہ ہونے پر نگراں وزیر اعلی سندھ کے نوٹس کے بعد سندھ حکومت کا محکمہ اسکولز ایجوکیشن حرکت میں آگیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر کے نجی اسکولوں سے 10 فیصد فری شپ کے قانون پر عملدرآمد کی رپورٹ مزید پڑھیں
مردم شماری میں کے پی کی آبادی کم دکھانے کیخلاف درخواست پر نوٹسز جاری
پشاور: خیبرپختونخوا کی مردم شماری میں آبادی میں کمی کے خلاف درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں مردم شماری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل درخواست کا موقف تھا کہ خیبر پختونخوا کی آبادی کو ڈیجیٹل مردم شماری میں کم گنا گیا ہے۔ مردم شماری میں مزید پڑھیں
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ عدلیہ کی آزادی کیخلاف ہے، پی ٹی آئی کی اضافی دستاویزات جمع
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف تحریک انصاف نے اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایکٹ عدلیہ کی آزادی کے خلاف ہے، آئین میں پارلیمنٹ اور ایگزیکٹو کے اختیارات واضح ہیں۔ درخواست میں پی ٹی آئی نے استدعا کی ہے کہ اضافی دستاویزات کو کیس ریکارڈ کا مزید پڑھیں
عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستیں بحال کرنے کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں بحال کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ ان کیسز میں 9 مئی کے تین مقدمات، اسلام آباد میں مزید پڑھیں
نواز شریف نے ملک اور قوم کو مسائل سے نکالنے کا ایجنڈا تیار کرلیا، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نواز شریف نے ملک اور قوم کو مسائل سے نکالنے کا ایجنڈا تیار کر لیا۔ گلگت بلتستان میں ورکرز کنونشن سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کے دوران مرہم نواز نے کہا کہ ورکرز کنونشن گلگت بلتستان کے عوام کا نواز مزید پڑھیں