لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ انسانی اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری روکنے کے لیے قوانین کو مزید سخت کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعلیٰ نے بتایا کہ گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کرنے والا بڑا گروہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آپریشن میں ملزم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نواز شریف کو نکالنے والے عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں، مریم نواز
لاہور /گلگت بلتستان: پاکستان مسلم لیگ کی سینیئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو نکالنے والے عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں ۔ ن لیگ کے قائد میاں محمد نوازشریف کے استقبال کے حوالے سے شاہدرہ میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ 21 اکتوبر مزید پڑھیں
چینی صدر کا پاکستان میں بم حملوں پر صدر مملکت سے اظہارِ تعزیت
چینی صدر شی جن پنگ نے پاکستان میں بم حملوں پر صدر مملکت ڈاکڑ عارف علوی سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ شی جن پنگ نے کہا کہ چینی حکومت اور عوام حملوں میں سوگوار خاندانوں اور زخمیوں سے ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔ چینی صدر نے کہا کہ چین ہر قسم کی دہشتگردی کی سختی مزید پڑھیں
کراچی؛ کرائے دار نے مالک مکان کو فائرنگ سے زخمی کرکے خودکشی کرلی
کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے میں کرائے دار نے فائرنگ کرکے مالک مکان اور پڑوسی کو زخمی کرنےکے بعد خودکشی کرلی۔ ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن معراج انور کے مطابق سیکٹر 17 بی میں مالک مکان حمید شیخ نے کرایہ نہ ملنے پر کرائے دار کی بجلی بند کردی جس پر کرائے دار مزید پڑھیں
پنجاب ہاؤس کراچی کو کرائے پر دینے کا فیصلہ
کراچی: نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب ہاؤس کراچی کے ریونیو جنریشن اور اَپ گریڈیشن پلان کی منظوری دے دی۔ منصوبے کے تحت نجی کمپنیاں اور ادارے پنجاب ہاؤس کراچی میں تقریبات کر سکیں گے جس کی آن لائن بکنگ کی سہولت بھی میسر ہوگی۔ گراونڈ اور فرسٹ فلور کا کرایہ 3 لاکھ مزید پڑھیں
ملک بھر میں کریک ڈاؤن کے دوران دس ہزار بجلی چور گرفتار
اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 10 ہزار افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ سیکرٹری پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ مجموعی چوری میں 75 فیصد ہونے کے باوجود سندھ اور خیبر پختونخوا میں صرف 725 گرفتاریاں ہوئیں ۔ بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف پاور ڈویژن کی کارروائی روزانہ کی بنیاد مزید پڑھیں
عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والا بھکاریوں کا گروہ ایئرپورٹ سے آف لوڈ
لاہور: ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والے بھکاریوں/ انسانی اسمگلروں کے گروہ کو آف لوڈ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق 8 مسافر عمرے کے ویزے پر سعودی عرب جا رہے تھے، امیگریشن کے دوران معلوم ہوا کہ مسافر بھیک مانگنے مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے گیس کی بڑھادی، سراج الحق
لاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حالات خرابی کا سب اعتراف کررہےہیں ذمہ داری کوئی قبول نہیں لے رہا۔ سراج الحق نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خبردیکھی کہ وفاقی حکومت نےپٹرول فی لٹر8روپے سستاکردیا، ساتھ ہی خبرپڑھی کہ گیس کی قیمت میں20فیصداضافہ کردیاگیا۔ یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں
اسلام آباد؛ سی ٹی ڈی کا حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن، 800 افغان باشندے گرفتار
اسلام آباد: سی ٹی ڈی نے حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے اسلام آباد اور گردونواح سے 800 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ سرچ آپریشن بہارہ کہو، ترنول، مہرآبادیاں، گولڑہ، شمس کالونی اور دیگر علاقوں میں افغانیوں کے خلاف کیا گیا۔ گرفتار افغان باشندوں میں 400 کو پروف آف ریزیڈنس ہونے پر رہا کر مزید پڑھیں
ہمیں معلوم ہے دہشت گردی کون کررہا ہے اور اس کے پیچھے کون ہے، وزیر داخلہ
کوئٹہ: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے مستونگ دھماکے پر کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے یہ دہشت گردی کون کررہا ہے اور اس کے پیچھے کون ہے، جہاں دہشت گرد پل رہے ہیں وہاں جاکر انہیں ہٹ کریں گے۔ وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ بلوچستان میں صوبائی وزراء کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ حکومتی رٹ کے لیے ہر حد تک جائیں مزید پڑھیں