کرپٹو کرنسی:پاکستانیوں کے ساتھ اربوں روپے کے فراڈ کا انکشاف

اسلام آباد۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانی شہریوں کے ساتھ کیے گئے اربوں روپے کے فراڈ سے پردہ اٹھایا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سندھ کے سربراہ عمران ریاض نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ پاکستان میں پونزی اسکیمز کی طرز پر بہت سے مزید پڑھیں

مودی مخالف ٹویٹ ،کپل شرما کو شراب پی کر سچ بولنا کتنا مہنگا ثابت ہوا؟

معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ انہیں وزیر اعظم نریندر مودی کو’نشے کی حالت میں کی گئی ٹوئٹ‘9 لاکھ روپے کی پڑی۔ کپل شرما رات گئے نشے کی حالت میں ٹوئٹ کرنے کے حوالے سے کافی مشہور ہیں ، انہوں نے حال ہی میں نیٹ فلیکس پر اپنے آنے مزید پڑھیں

کورونا کے پیش نظر مسجد الحرام میں داخلے کیلئے 34 راستے مخصوص

حرمین شریفین کی جرنل پریزیڈنسی نے کورونا کے پیش نظر مسجد الحرام میں داخلے کے لیے 34 راستوں کو عمرہ زائرین کے لیے مختص کردیا۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی رپورٹ کے مطابق حرمین شریفین نے عمرہ ادائیگی کی درخواست دینے والے زائرین کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔عوامی اجتماع کو کنٹرول مزید پڑھیں

…جب امریکی پارلیمان “کیپیٹل ہل” پر عوام نے دھاوا بولا، واقعے کو ایک سال مکمل

 سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار کا سورج غروب ہونے پر ان کی حمایت میں مشعتعل امریکیوں کے ہجوم کی جانب سے امریکی پارلیمنٹ کی عمارت کیپیٹل ہل پر حملے کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے ۔ سابق صدر ٹرمپ کے دور میں ہونے والے کیپیٹل ہل حملے کو یاد کرتے ہوئے امریکی صدر مزید پڑھیں

لاہور میں اومیکرون کے کیسز کی تعداد میں اضافہ تیزی سے جاری

لاہور میں ایک ہی روز میں اومیکرون کے 31 نئے مریض سامنے آئے۔ جس سے اومیکرون کے کیسز کی تعداد 242 تک پہنچ گئی۔ پنجاب بھر میں اومیکرون کے 250 مریض ہیں۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا کے نئے ویرینٹ کو روکنا ایک چیلنج بن چکا ہے۔ لاہور میں کورونا وائرس مزید پڑھیں

حیدر عباس وٹو کی رحمان عباس سے محبت

لیل و نہار/عامر حسینی ایک صحافی اپنے کام کی جگہ پہ بھانت بھانت کے لوگوں سے ملتا ہے اور وہ صحافی اگر اپنی قلم مزدوری پہ ہی قناعت کرنے والا ہو تو اکثر اپنی بیٹ میں روز ناخداؤں سے ٹکراؤ میں آتا ہے مگر کبھی کبھی اس جگہ “دوست” بھی مل جاتے ہیں- ایسے ہی مزید پڑھیں

کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ نے کورونا وائرس کی پانچویں لہر کا اعلان کر دیا

چیئرمین کورونا ایکسپرٹ ایڈورڈ گروپ کے سربراہ پروفیسر محمود شوکت کا کہنا ہے کہ اومی کرون کے پیش نظر ہسپتالوں میں انتظامات کر لئے گئے ہیں۔یہ ویرینٹ تیزی سے پھیلتا ہے عوام سے گزارش ہے ذمہ دادی کا مظاہرہ کریں ویکسینیشن کروائے اور ایس او پیز پر عملدرآمد کریں۔ کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کے ارکان مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد اومیکرون کا شکار

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ویری ایشن ڈیٹیکشن کٹس سے اومی کرون کی تصدیق ہو گئی ۔ یاسمین راشد کو دو روز قبل کورونا مثبت آیا تھا ۔ محکمہ صحت پنجاب نے تمام مثبت کیسز میں 99فیصد اومی کرون کی تصدیق کردی ہے ۔

جھل مگسی ہلکی بارش نے انتظامیہ کی نااہلی کا پول کھول دیا

جھل مگسی سے ارشاد لاشاری بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں گزشتہ روز ہلکی سی بارش ہوتے ہی میونسپل کمیٹی کا پول کھل گیا۔ گنداواہ کے مختلف گلی محلوں میں بارش کے بعد نکاسی آب نہ ہونے کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ نالیوں کی صفائی نہ ہونے اور گلی محلوں میں سیوریج مزید پڑھیں

پیر محل میں گیس لیکج سے آگ بھڑک اٹھی, 7 افراد زندہ جل گئے

پیر محل سے میاں اسد حفیظ ٹوبا ٹیک سنگھ کی تحصیل پیرمحل کے گاؤں 756 گ ب میں محمد حسین ولد وریام نکیانہ کے گھر میں گیس لیک ہونے کی وجہ سے کمرے میں آگ بھڑک اٹھی اس وقت کمرے میں 10 افراد موجود تھے جن میں سے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں مزید پڑھیں