افغانستان چار دہائیوں سے تنازعات کی لپیٹ میں ہے جس کی وجہ سے ریاستی اداروں، معیشت اور سیکورٹی کے آلات مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں، تاہم، یہ اپنی جغرافیائی خودمختاری کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہا، لیکن ایک فعال ریاست کے طور پر جاری نہیں رہ سکا۔ حال ہی میں، ٹی ٹی اے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
سلمان تاثیر کا قتل کس بڑی سازش کا حصہ تھا؟
لیل و نہار / عامر حسینی چار جنوری 2011ء کی تاریخ تھی جب میں فورٹ ریسٹورنٹ خانیوال میں مصدق مہدی جعفری اور بھائی اعظم خان کے ساتھ بیٹھا کافی پی رہا تھا کہ ریستوران کے ہال میں جانب شمال لگی ایل ای ڈی اسکرین پہ بریکنگ نیوز چلنے لگی کہ کوہسار مارکیٹ میں ایک ریستوران مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی اہم امور پر بریفنگ
سال2021کے اختتام پر پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے انتہائی اہم پریس بریفنگ دی۔ پریس بریفنگ کا مقصدنیشنل سیکیورٹی ڈومین میں خطّے کے بدلتے حالات کے تناظر میں ملکی دفاع، داخلی سلامتی، بالخصوص آپریشن ردّالفساد کے تحت مختلف اقدامات کا اِحاطہ کرنا تھا۔ *EASTERN WESTERN BORDER MANAGEMENT* پاک بھارت DGs MOکے مزید پڑھیں
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر احمد علی سروہی نے نیامی سول جیل کا دورہ کیا۔
پاکستان کے سفیر نے یہ دورہ اس وقت کیا، جب ذمیداروں نے جیل کے حوالے سے ملاقات کرکےمسائل اور جیل میں قیدیوں کو درپیش مشکلات کے بارے میں آگاہ کیا ۔ یہ بھی بتایا گیا کہ سول جیل میں سب سے بڑا مسئلہ قیدیوں کو روزانہ کی بنیاد پر ملنے والے کھانے کی کمی ہے۔ مزید پڑھیں
بھارت: جعلی نام و ایپ سے مسلم خواتین کی تذلیل کرنیوالی خاتون گرفتار
معروف مسلم خواتین کی نیلامی کرنے والی ایپ ‘بلی بائی’ کی ماسٹر مائنڈ لڑکی کو بھارتی ریاست اتر اکھنڈ سے گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ ایپ کیس کی تحقیقات شروع ہوتے ہی اس گینگ کے کئی ارکان نے اپنے موبائل بند کرلیے تھے لیکن رودر پور کی آدرش کالونی کی رہنے والی مزید پڑھیں
امریکی شکست کی نشانیوں کی نمائش،دنیاکو بتانا ہے ہم نے امریکیوں کو شکست دی،طالبان
طالبان نے کابل پر قبضے اور امریکا کو بدترین شکست دینے کے بعد امریکی شکست کی نشانیوں کو نمائش کے لیے پیش کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق افغان صوبے غزنی کے گورنر ہاؤس کے احاطے میں امریکی فوج کی سابق چھاؤنی کی دیوار کو نمائش کے لیے پیش کیا مزید پڑھیں
افغانستان ،دکانوں میں رکھی ڈمی خاتون ماڈلز کے سر قلم کر نے کاحکم
افغانستان کے صوبے ہرات میں ملبوسات فروخت کرنے والے دکانداروں نے طالبان کی جانب سے نئی ہدایات جاری ہونے کے بعد دکانوں کے ملبوسات پہنے تشہیری پتلوں اورمجسموں سے سر علیحدہ کرنے شروع کر دئیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کی وزارت امر بالمعروف ونہی عن المنکرنے گذشتہ ہفتے یہ احکامات جاری کیے تھے کہ چہروں والے مزید پڑھیں
ایما واٹسن کی فلسطینیوں سے اظہاریکجتی نے اسرائیلیوں کو آگ لگادی
معروف ہولی وڈ اداکارہ ایما واٹسن کو سوشل میڈیا پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی سے متعلق پوسٹ کرنے کے بعد اسرائیلی سیاستدان اور سفیر ’یہود دشمن‘ قرار دے رہے ہیں۔ اداکارہ نے تین جنوری کو انسٹاگرام پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی تھی اور ساتھ ہی میں برطانوی نژاد آسٹریلوی مزید پڑھیں
برف باری کی وجہ سے اسکردو میں حادثہ متعدد مسافر زخمی
بلتستان میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے کئی کئی فٹ برف جمع ہوچکی ہے اور سڑکوں پر برف کے سبب حادثات رونما ہونے لگے ہیں۔ اسکردومیں تنگوس کے مقام پر مسافر کوسٹر حادثے کا شکار ہوگئی 8افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاع ملنے پر امدادی کارکن موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو اسپتال پہنچایا۔ مزید پڑھیں
مریم نواز اور پرویز رشید کی آڈیو صحافیوں کے خلاف سازش قرار
کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنماء مریم نواز اور سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کی صحافیوں کے خلاف انتہائی غیر اخلاقی اور غیر مہذب گفتگو کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی مبینہ آڈیو لیک کو صحافیوں مزید پڑھیں