آر ایل این جی کی کمی سے گیس بحران شدت اختیار کر گیا

لاہور میں آر ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث گیس بحران مزید شدید ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن کے پاس موجود ذخائر میں تیزی سے کمی آ رہی ہے، جس کے باعث پاور اور کھاد سیکٹر کو گیس کی فراہمی انتہائی کم سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

ہم نے تیسری جنگ عظیم روکی ہے، 100 سال کی ڈپلومیسی سے بھی یہ کامیابی نہیں مل سکتی تھی: مصطفیٰ کمال

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی سفارتی کوششوں کے ذریعے ایک بڑی عالمی جنگ کو روکنے میں کردار ادا کیا، جو ان کے بقول صدی بھر کی ڈپلومیسی سے بھی ممکن نہ تھا۔ قومی ادارہ برائے صحت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں بارش، دیوار گرنے سے 3 افراد زخمی، مزید بارشوں کی پیشگوئی

لاہور: ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارشوں نے موسم کا مزاج بدل دیا ہے جس سے شہریوں کو گرمی کے دوران راحت ملی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بادل برسے جس سے فضا خوشگوار ہو گئی۔ مزید پڑھیں

کراچی کا سبز احاطہ 2 فیصد سے بھی کم رہ گیا

کراچی میں سبزہ تیزی سے کم ہو کر 2 فیصد سے بھی نیچے آ گیا ہے۔ حالیہ عرصے میں سندھ حکومت اور شہری اداروں نے کونوکارپس کے درخت مرحلہ وار ختم کر کے مقامی اقسام لگانے کی پالیسی اختیار کی ہے، تاہم اس عمل کے دوران ایسے درخت بھی کاٹ دیے گئے جو انٹرنیشنل یونین مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 مئی کوطلب، پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان

واشنگٹن: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس 8 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے جس میں پاکستان کے لیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی نئی قسط کی منظوری متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پیش رفت دونوں فریقین کے درمیان گزشتہ ماہ طے پانے والے اسٹاف لیول معاہدے کا مزید پڑھیں

ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن

اسلام آباد: پاور ڈویژن کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث تقریباً 5 ہزار میگاواٹ صلاحیت کے پاور پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہو رہی۔ ترجمان کے مطابق 27 اپریل کی رات پیک اوقات میں صورتحال کچھ بہتر رہی، کیونکہ تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں اضافے مزید پڑھیں

گھر داماد نے 6لاکھ کی خاطر ساس کے ٹکڑے کر ڈالے

عارف والا کے نواحی گاؤں 133 ای بی میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں گھر داماد نے 6 لاکھ کی خاطر اپنی ہی ساس کے ٹکڑے کر دیے۔ پولیس کے مطابق اکرام نے اپنی ساس کے ٹکڑے کر کے 6 ماہ قبل صندوق میں ڈال کر کھیتوں میں دفن کر دیا۔ اکرام مزید پڑھیں

انگور اڈہ زلول خیل میں افغان اشتعال انگیزی، پاک فوج کی بروقت کارروائی، متعدد پوسٹیں تباہ

انگور اڈہ زلول خیل میں افغان اشتعال انگیزی کے جواب میں پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے متعدد پوسٹیں تباہ کردیں۔ پاک فوج کی بروقت اور چوکس کارروائی کے باعث فتنہ الخوارج کی دراندازی کی تمام کوششیں ناکام بنا دی گئیں۔ فتنہ الخوارج کی تشکیل کی دراندازی میں ناکامی کے بعد افغان طالبان نےسول مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا ہے اور اسٹیٹ بینک نے شرح سود ساڑھے 10 فیصد سے بڑھاکر ساڑھے 11 فیصد کردی ہے تاجروں اور صنعتکاروں نے شرح سود میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اسے ملکی صنعت اور برآمدات کیلئے نقصان دہ قرار دیا ہے اور اس سے ملک میں مزید پڑھیں

النینو فعال ہونے کے قوی امکانات، محکمہ موسمیات کا ہیٹ ویو الرٹ جاری

مئی کےمہینےمیں النینوفعال ہونے کےقوی امکانات پیداہوگئے۔ملک کےجنوبی علاقوں میں 29اپریل سے3مئی کے دوران کم شدت کی ہیٹ ویو صورتحال پیداہونےکا امکان ہے،درجہ حرارت 52ڈگری سینٹی گریڈ تک تجاوز کر سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سےجاری ہیٹ ویوالرٹ کےمطابق علاقائی اورعالمی موسمی صورتحال کےمطابق ای این ایس او،آئی اوڈی کی نیوٹرل حالت برقرارہے۔ بیشترعالمی مزید پڑھیں