ضلع کرم میں طویل عرصے سے غیرفعال پارہ چنار ائیرپورٹ دوبارہ فعال کردیا گیا

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں واقع پارہ چنار ائیرپورٹ کو طویل عرصے بعد دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ پیش رفت پاک فوج، ایف ڈبلیو او اور پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی مشترکہ کاوشوں سے ممکن ہوئی۔ پاک آرمی ایوی ایشن نے 26 اپریل کو آپریشنل لینڈنگ اور ٹیک آف کے ٹرائلز مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: ڈاکٹر کی نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج

لاہور ہائیکورٹ نے خاتون ڈاکٹر کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کی ضمانت درخواست مسترد کر دی۔ جسٹس وحید خان نے ملزم اسرار مجید کی درخواست پر سماعت کی، جس دوران ایف آئی اے کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ اخرم عدالت میں پیش ہوئے۔ سرکاری وکیل مزید پڑھیں

امریکا ایران پس پردہ سفارتکاری زندہ، خلیجی ممالک کی بھی شمولیت، اگلا دور جلد متوقع

اسلام آباد: ایران اور امریکا کے درمیان براہ راست مذاکرات کے فوری امکانات نہ ہونے کے باوجود یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان سفارت کاری بھرپور طریقے سے زندہ ہے۔ پسِ پردہ سرگرمیاں جنگ کے مستقل خاتمے کے لیے ایک سنجیدہ کوشش کی نشاندہی کر رہی ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی  پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند

پاکستان کی بین الاقوامی سفارتی کامیابیوں کا اعتراف دنیا بھر سے کیا جا رہا ہے، جس سے ملک کا عالمی سطح پر وقار مزید بلند ہوا ہے۔ معرکۂ حق کی عظیم فتح کے بعد پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی بصیرت، بہترین حکمت عملی اور مؤثر سفارتکاری کے باعث ملک کا عالمی وقار نمایاں مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا بھارتی اشتعال انگیزی اور کشمیر پر دوٹوک مؤقف

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارتی اشتعال انگیزی اور کشمیر کے معاملے پر اپنا دوٹوک مؤقف بالکل واضح کرتے ہوئے ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر قرار دیا ہے۔ انہوں نے 16 اپریل 2025 کو اوورسیز پاکستانیوں کی ایک پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے عزم کا مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

کراچی: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔ صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز اس فیصلے کی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کفایت شعاری مہم؛ 77 کروڑ روپے سرکاری خزانے میں جمع

لاہور: وزیرِاعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی کفایت شعاری مہم کے تحت پنجاب اسمبلی کے اخراجات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ہدایت پر اخراجات کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے 77 کروڑ روپے کی خطیر بچت سرکاری خزانے میں جمع کرادی مزید پڑھیں

پنجاب  حکومت کی میٹ ایکسپورٹ کیلیے بڑی کامیابی، 10 لاکھ جانوروں کا ہدف

پنجاب حکومت نے میٹ ایکسپورٹ کے لیے 10 لاکھ جانوروں کا ہدف مقرر کرتے ہوئے اہم پیش رفت کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی ویڈیو لنک اجلاس میں لائیو اسٹاک کے شعبے سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے، جس میں پنجاب سے 10 لاکھ جانور ایکسپورٹ کرنے کا ہدف مقرر مزید پڑھیں

 پاکستان نے معرکۂ حق میں دشمن کو منہ توڑ جواب دیا، عزت و وقار پر سمجھوتہ نہیں ہوگا: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے “معرکۂ حق” میں دشمن کو بھرپور اور مؤثر جواب دے کر اپنی دفاعی اور سفارتی طاقت ثابت کی ہے اور پاکستانی قوم اپنی عزت و وقار پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت کھلی جگہوں پر ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار رکھتے ہوئے اس میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق سکیورٹی خدشات کے پیش نظر آؤٹ ڈور ڈرون کے استعمال پر پابندی جاری رہے گی۔ تاہم شادی ہالز اور مارکیز کے مزید پڑھیں