اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے افغان میڈیا اور بعض حکام کی جانب سے کنڑ میں مبینہ حملوں سے متعلق جاری خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات نے ایکس (ٹویٹر) پر پوسٹ میں اس عمل کو منفی پروپیگنڈا مہم کا حصہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ کنڑ میں مبینہ ’’فینٹم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان اور چین کےدرمیان 3مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
چانگشا: پاکستان اور چین کے اداروں کے درمیان سمندری پانی قابلِ استعمال بنانے، زرعی ٹیکنالوجی اور چائے کے شعبے میں تعاون کے3 مفاہمتی یادداشتوں پردستخط کئے گئے ہیں۔ چین کے صوبے ہونان کے شہر چانگشا میں ایم او یوز پر دستخط کی تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھی شرکت مزید پڑھیں
خیبر مین گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے 7 افراد زخمی
ضلع خیبر کے تھانہ ملوارڈ کی حدود میں واقع کڑپہ کے علاقے میں نامعلوم سمت سے داغا گیا مارٹر گولہ ایک رہائشی مکان پر آ گرا، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا اور مقامی آبادی میں شدید بے چینی مزید پڑھیں
مئی 2026 میں غیر معمولی طویل تعطیلات کا امکان
پاکستان میں مئی 2026 کے دوران غیر معمولی طویل تعطیلات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جہاں سرکاری چھٹیوں، ہفتہ وار ویک اینڈز اور ممکنہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کو ملا کر مجموعی طور پر 11 سے 19 دن تک چھٹیاں بننے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ مہینہ تعطیلات کے اعتبار سے ایک مزید پڑھیں
سندھ میں ڈرون پر پابندی میں توسیع، مزید 60 روز کیلئے پابندیاں برقرار
سندھ حکومت نے صوبے بھر میں ڈرون کیمروں کے استعمال پر عائد پابندی میں مزید 60 روز کی توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا مقصد سیکیورٹی صورتحال کو مزید مؤثر انداز میں برقرار رکھنا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت پہلے سے نافذ مزید پڑھیں
صدر زرداری کا چین کا دورہ پاکستان کو مضبوط بنانے کی کوشش ہے: گورنر پنجاب
اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے دورے کے موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے نومنتخب عہدیداروں کو مبارک باد دیتے ہوئے ملکی و بین الاقوامی امور پر اظہار خیال کیا اور کہا کہ صدر آصف علی زرداری کا حالیہ دورۂ چین دراصل پاکستان کو معاشی و سفارتی طور پر مزید مستحکم مزید پڑھیں
کراچی؛ گلی میں کھڑے نوجوانوں کو لوٹ لیا گیا، شہری کی الیکٹرک موٹر سائیکل بھی چوری
کراچی: حسین آباد میں موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر گلی میں کھڑے نوجوانوں کو لوٹ لیا، واردات کی سی سی ٹی فوٹیج سامنے آگئی، ادھر فیڈرل بی ایریا بلاک 19 النور سوسائٹی میں گھر کے باہر سے شہری کی الیکٹرک موٹر سائیکل چوری کر لی گئی جس کی سی سی مزید پڑھیں
25 کروڑ عوام فرسودہ نظام سے بیزار ہو چکے ہیں، لیاقت بلوچ
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 25 کروڑ عوام فرسودہ نظام سے بیزار ہو چکے ہیں۔ ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ ہائبرڈ نظام ملک و ملت کے لیے وبالِ جان بن چکا ہے، جماعت اسلامی نظام کی تبدیلی کے لیے آئینی، جمہوری اور پرامن جدوجہد جاری رکھے مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ 13 سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
راولپنڈی: تھانہ چکلالہ کے علاقے میں 13 سالہ بچی سے گھر میں گھس کر لڑکے نے مبینہ زیادتی کر ڈالی جبکہ لڑکے کے دو ساتھی زیادتی کے دوران نازیبا ویڈیو بھی بناتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو بنانے کے بعد تین ملزمان لڑکی کو دھمکیاں دیکر بلیک میل کرکے اغواء کرکے ساتھ بھی لے گئے۔ مزید پڑھیں
واشنگٹن میں دورانِ پریس ڈنر فائرنگ؛ وزیراعظم کا اظہار تشویش، امریکی صدر کے لیے نیک تمنائیں
اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کراسپانڈنٹس ایسوسی ایشن ڈنر کے دوران فائرنگ کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر اپنے پیغام مین وزیرِاعظم شہباز شریف نے فائرنگ کے واقعے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ Deeply shocked مزید پڑھیں