اسلام آباد: بھارتی آبی جارحیت جاری ہے، انڈیا نے ایک بار پھر دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہٹیاں بالا دریائے جہلم مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا کے سرحدی قصبہ اوڑی سے آزاد کشمیر کے سرحدی قصبہ چکوٹھی، چناری میں داخل ہوتا ہے، چکوٹھی سے آزاد کشمیر میں داخل ہونے والے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان کی اقتصادی ترقی میں اہم پیشرفت، ریکوڈک منصوبے کیلئے 6 ارب ڈالر کے عالمی فنڈز منظور
اسلام آباد: پاکستان کی اقتصادی ترقی میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت ایس آئی ایف سی کی معاونت سے امریکا، جاپان سمیت دیگر عالمی مالیاتی اداروں نے ریکوڈک منصوبے کیلئے 6 ارب ڈالر کے خطیر فنڈز کی منظوری دے دی۔ 6 بلین ڈالر کی مجموعی فنڈنگ میں اے ڈی بی اور ورلڈ بینک کی جانب سے 1.05 مزید پڑھیں
پاکستان اور ازبکستان کا باہمی تجارت کو 2 بلین ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
اسلام آباد: پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعلقات میں تیزی سے پیش رفت ہو رہی ہے، جس کا مظہر حالیہ دنوں میں ازبک سفارتکار اویبک کامباروف کا ملتان چیمبر آف کامرس کا دورہ ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر زور دیا اور پاکستان کی ٹیکسٹائل، پولٹری، مزید پڑھیں
پشاور؛ کم عمر لڑکوں کی ڈکیتی کی واردات، ویڈیو سامنے آگئی
پشاور: گلہبار کے علاقے میں کم عمر لڑکوں کی ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار 3 لڑکے کو رہزنی کرتے دیکھا جا سکتا ہے، مسلح لڑکے شہریوں سے موبائل فونز چھین کر فرار ہو جاتے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واردات سے متعلق ابھی مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ 7 سالہ بچی کی قبر سے چھیڑ چھاڑ، مٹی کھودی گئی، کفن حویلی سے ملا، والد کا دعویٰ
راولپنڈی: راولپنڈی کے قبرستان میں دفنائی گی سات سالہ بچی کی قبر سے مبینہ چھیڑ چھاڑ ہوئی ہے جب کہ قریب ہی سفید کپڑا اور روئی پڑی ملی، والد نے پولیس کو اطلاع دی جمعہ کی صبح مجسٹریٹ کی نگرانی میں قبر کشائی کرکے پوسٹ مارٹم کروایا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کو مزید پڑھیں
پنجاب میں سیلاب، ایک اور شہر میں امدادی سرگرمیوں کیلیے فوج طلب
لاہور: پنجاب میں سیلاب کے پیش نظر دریائے چناب کے قریب واقع ایک اور شہر میں امدادی سرگرمیوں کے لیے فوج طلب کر لی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے لودھراں میں امداد سرگرمیوں کے لیے فوج طلب کی ہے۔ اس سے قبل لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال، اوکاڑہ، سرگودھا اور حافظ آباد میں فوج مزید پڑھیں
سپارکو نے قدرتی آفات سے بچاؤ کیلئے نیشنل کیٹاسٹروفی ماڈلنگ پروجیکٹ متعارف کرادیا
سپارکو نے نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ کے لیے نیشنل کیٹاسٹروفی ماڈلنگ (NatCat) پروجیکٹ پر عملدرآمد شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ پروجیکٹ سیلاب، خشک سالی، ہیٹ ویوز، طوفان، سونامی، لینڈ سلائیڈز اور زلزلوں کے لیے احتمالی رسک اسسمنٹ ٹولز فراہم کرتا ہے۔ یہ نمایاں منصوبہ قدرتی آفات سے پہلے تیاری، خطرات کو کم مزید پڑھیں
کرم کے فسادات میں جلنے والے بگن بازار کی تعمیر نو، ریاست اور عوام کے تعاون کی عمدہ مثال
پشاور: ریاستی اداروں اور عوامی اشتراک سے کرم کے فسادات میں جلنے والا بگن بازار ایک بار آباد ہوگیا۔ گزشتہ سال 22 نومبر کو مقامی فریقین کے جھگڑے کے دوران بگن بازار کو جلا دیا گیا تھا۔ جنوری 2025 میں مقامی افراد اور فریقین کے مابین امن معاہدہ ہوا جس نے کرم میں دہائیوں پرانی مزید پڑھیں
میئر کراچی کا بارشوں سے متاثرہ 106 سڑکوں کی پیوندکاری اور استرکاری کا اعلان
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد متاثرہ 106 سڑکوں کی پیوندکاری اور استرکاری کا کام پیر سے شروع ہوگا جو کہ 60 یوم میں مکمل کرلیا جائے گا، اس کام کے لیے 75 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ کے ایم سی ہیڈ آفس میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کردی، سربراہ کے بغیر 4 جماعتیں فہرست میں شامل
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی جب کہ 4 سیاسی جماعتیں بغیر سربراہ کے سیاسی جماعتوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن میں درج سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہوگئی، سنی اتحاد کونسل کے قائم مقام چیئرمین صاحبزادہ حسن رضا مقرر ہوگئے جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کے مزید پڑھیں