سوشل میڈیا پر اداکارہ میرا کے دو سال پرانے انٹرویو کا چرچا

کراچی: اپنی گلابی انگریزی اورمتعدد اسکینڈلز کے باعث مشہور ہونے والی اداکارہ میرا دوسال قبل دئیے گئے انٹرویو کے باعث ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر ہیں۔ اداکارہ میرا کا دو سال قبل ثمینہ پیرزادہ کے آن لائن شو میں دیا گیا انٹرویو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ انٹرویو کے مزید پڑھیں

’الف‘ کو ایک سال مکمل ہونے پر مومنہ مستحسن کا گنگنا کر خوشی کا اظہار

 کراچی: گلوکارہ مومنہ مستحسن نے ڈرامہ سیریل ’الف‘ کا ایک سال مکمل ہونے پر گلوکاری کرکے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ مومنہ مستحسن نے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’الف‘ کا ایک سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انسٹا گرام پر اس ڈرامے کے آفیشل گانے کو ایک بار پھر گنگنا کر ویڈیو جاری کی جس مزید پڑھیں

کمرشل پرپابندی سے متعلق مہوش حیات کا جواب سامنے آگیا

 لاہور: اداکارہ مہوش حیات نے اپنے نئے کمرشل پرپیمرا کی جانب سے پابندی پرانسٹاگرام پرجواب دیا ہے۔ پیمرا کی جانب سے اداکارہ مہوش حیات کے نئے کمرشل پرسماجی اقدارکے خلاف ہونے پرپابندی عائد کردی گئی تھی۔ میڈیا صارفین بھی اس کمرشل پربرہم تھے اورمطالبہ کیا تھا کہ پیمرا اس کمرشل پر پابندی لگائے کیونکہ یہ سماجی مزید پڑھیں

بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

 ممبئی: بھارتی مراٹھی فلم انڈسٹری کے اداکار اویناش کھرشکر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔  فلم، ٹیلی ویژن سیریل اور پلے میں کامک کردار کی وجہ سے پہچانے جانے والے اویناش کھرشکر کو صبح کے وقت دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس پر انہیں فوری طبی امداد کے لئے بھارتی ریاست مہاراسٹرا کے شہر تھانے کے مزید پڑھیں

جنت مرزا ایک کروڑ فالوورز کے ساتھ پہلی پاکستانی ٹک ٹاکر بن گئیں

 اسلام آباد: ٹک ٹاک اور انسٹا گرام پر منفرد ویڈیوز کی وجہ سے پہچانے جانے والی جنت مرزا ایک کروڑ فالوورز کے ساتھ پہلی پاکستانی ٹک ٹاکر بن گئیں۔ ٹک ٹاک پر سلو موشن ویڈیوز کے ذریعے اپنی پہچان بنانے والی جنت مرزا سوشل میڈیا پر مقبول ترین شخصیت سمجھی جاتی ہیں لیکن  اپنی آنکھوں اور مزید پڑھیں

مہوش حیات آسکرسلیکشن کمیٹی 2020 کا حصہ بن گئیں

کراچی: اداکارہ مہوش حیات آسکرسلیکشن کمیٹی 2020 کا حصہ بن گئیں۔ مہوش حیات نے انسٹاگرام پر آسکر کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بننے کی خبر شیئرکرتے ہوئے کہا کہ مجھے رواں سال دو بار آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کے ساتھ پاکستان کی آسکرسلیکشن کمیٹی کا حصہ بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ یہ بھی مزید پڑھیں

کاش ننھی زینب کا خون چیخ چیخ کردرندوں کوہمیشہ کیلئے تکلیف دے، عدنان صدیقی

کراچی: زیادتی کے بعد قتل ہونے والی چارسدہ کی ڈھائی سالہ زینب کے لیے شوبز فنکاروں نے آواز اٹھاتے ہوئے حکومت سے ایک بار پھر زیادتی کے مجرموں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ روزچارسدہ میں اغوا کی گئی ڈھائی سالہ بچی کی مسخ شدہ لاش ملی تھی ۔ بچی کی شناخت زینب مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ کا خدا کے بتائے ہوئے راستے پرچلنے کیلئے شوبزچھوڑنے کا اعلان

ممبئی: بھارتی اداکارہ ثنا خان نے خدا کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کے لیے شوبز چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے شوبز چھوڑنے کا اعلان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرکیا انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ کا آغاز بسم اللہ الرحمن الرحیم سے کیا اور تمام لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

منیب بٹ نے عامر لیاقت کو پسندیدہ شخصیت قرار دے دیا

 کراچی: ڈرامہ اداکار منیب بٹ نے عامر لیاقت حسین کو پسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔ اداکار منیب بٹ نے انسٹا گرام پر کچھ ویڈیوز جاری کی ہیں جس میں وہ کچھ سوالات کے جواب دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ پہلی ویڈیو میں اُن سے پوچھا گیا کہ اُن کی پسندیدہ شخصیت کون ہیں جس کا جواب مزید پڑھیں

عائشہ عمر کی متنازع تصویر سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین برہم

 کراچی: اداکارہ عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر اپنی ایک متنازع تصویر شیئر کی  ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مقبول ڈرامہ سیریل ’’بلبلے‘‘ کی اداکارہ عائشہ عمر اکثر اپنے لباس اور بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں لیکن اس بار اُن کی جانب مزید پڑھیں