حمزہ علی عباسی کا شوبز میں واپسی کا اعلان

شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے پھر سے دو ایسے پروجیکٹس پر کام کر رہے ہیں جن میں جلد مداح اپنے پسندیدہ اداکار کو ایک سال بعد پھر اسکرین پر دیکھ سکیں گے۔ پیارے افضل سے شہرت کی بلندی کو چھونے والے اداکار حمزہ علی عباسی نے ایک مزید پڑھیں

آج کا ڈرامہ بیہودہ اور مخصوص کہانیوں میں پھنس کر رہ گیا ہے، محب مرزا

 کراچی: ڈراموں و فلموں کے معروف اداکار محب مرزا کا کہنا کہ آج کا ڈرامہ بے ہودہ اور مخصوص کہانیوں میں پھنس کر رہ گیا ہے۔ غیر ملکی ویب سائیٹ اردو نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں محبت مرزا کا کہنا تھا کہ آج کا ڈرامہ بے ہودہ اور مخصوص کہانیوں میں پھنس کر رہ گیا مزید پڑھیں

عدنان صدیقی کا بیٹیوں کے نام خوبصورت پیغام

 کراچی: پاکستان کے مایہ نازاداکار عدنان صدیقی نے اپنے بیٹیوں کے نام ایک خوبصورت پیغام میں کہا کہ وہ ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے بڑے اداکارعدنان صدیقی اپنی بیٹیوں سے محبت کا اظہارکرتے رہتے ہیں۔ اس باربھی انہوں نے بہت محبت بھرے اندازمیں اپنی بیٹیوں کے لیے مزید پڑھیں

سلمان خان نے بگ باس سیزن 14 کی میزبانی کرنے کی وجہ بتا دی

 ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے مشہور ریئلٹی شو ’بگ باس سیزن 14‘ کی میزبانی کرنے کی وجہ بتا دی۔ بھارت بھر میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والا متنازع شو’ بگ باس‘ کے اب سیزن 14 کی تیاریاں عروج پر ہیں اس حوالے سے کچھ روز بعد گرینڈ پریمیئر بھی ہونے جا رہا ہے مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک کے ہاں بچی کی پیدائش

 لندن: پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک اور جیجی حدید کے ہاں بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔ زین ملک نے انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں اُن کی بیٹی والد کی انگلی پکڑی نظر آرہی ہے۔ تصویر کے کیپشن میں گلوکار نے بیٹی کی پیدائش کی خوش خبری دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے مزید پڑھیں

عائزہ خان کی چھوٹی بہن کی شوبزمیں انٹری، تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: اداکارہ عائزہ خان کی چھوٹی بہن حبا خان کی حال ہی میں کیے گئے فوٹوشوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘،’’پیارے افضل‘‘ اور ’’تھوڑا سا حق‘‘ جیسے سپرہٹ ڈراموں میں کام کرنے والی عائزہ خان اس وقت پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ہیں۔ اداکاری کے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اسٹارماروی چوہدری پر اپنے ساتھی کے قتل کا مقدمہ درج

اسلام آباد: ٹک ٹاک اسٹار ماروی چوہدری پر اپنے ہی ساتھی  علی کے قتل میں ملوث ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لوہی بھیر پولیس نے ٹک ٹاک اسٹار مقتول علی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق ماروی چوہدری اور علی مل کر کام مزید پڑھیں

ندا یاسر سوشل میڈیا صارف کو ’’بدتمیز‘‘ کہنے پر تنقید کی زد میں

کراچی: ندا یاسر اپنی پوسٹ پر کمنٹ کرنے والے صارف کو ’’بدتمیز‘‘ کہنے پر ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئیں۔ مارننگ شو کی میزبان ندا یاسران دنوں کسی نہ کسی تنازع میں الجھتی جارہی ہیں۔ حال ہی میں ندا یاسر زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 5 سالہ مروہ کے والدین کو مزید پڑھیں

معروف گلوکارہ ناہید اختر آج اپنی 64 ویں سالگرہ منارہی ہیں

کراچی: پاکستان کی معروف گلوکارہ ناہید اختر کی آج 64 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ 70 کی دہائی میں پیش کیے گئے ثقافتی پروگرام ’’لوک میلہ‘‘ کے ذریعے اپنی مدھر اور خوبصورت آواز سے لوگوں کو متاثر کرنے والی پاکستان کی لیجنڈ گلوکارہ ناہید اختر نے موسیقی کی دنیا میں خوب نام کمایا۔ گلوکارہ ناہید مزید پڑھیں

انڈسٹری میں خواتین ہی نہیں مرد اداکاروں کو بھی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے، اسامہ طاہر

ابھرتے ہوئے اداکار اسامہ طاہر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں صرف خواتین ہی نہیں بلکہ مرد اداکاروں کو بھی کئی طرح کی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے جن میں خوبصورت نظر آنا بھی شامل ہے۔ ڈرامہ انڈسٹری میں محض تین سال میں اپنی ایک الگ پہچان بنانے اور ’ایمرجنگ مزید پڑھیں