پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی اوران کے شوہر واداکاراحد رضا میرنے ایک اوربڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ اداکارہ سجل علی اوراداکاراحد رضا میرکی اداکاری کے مداح دیوانے ہیں۔ مداح اس جوڑی کواسی لیے سوشل میڈیا پربھی فالوکرتے ہیں تاکہ انہیں ان کے لائف اسٹائل اوراُن کے آنے والے پراجیکٹس کے بارے میں پتہ چل مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
شاہد آفریدی کے ٹک ٹاک سے متعلق بیان نے حریم شاہ کو مایوس کردیا
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا کہ امید نہیں تھی کہ شاہد آفریدی ٹک ٹاک بند کیے جانے کو صحیح قرار دیں گے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی کو صحیح قرار دیے جانے کے بیان پر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ مزید پڑھیں
’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ’جوانی پھر نہیں آنی‘ کو بھی پیچھے چھوڑدے گی، حمزہ علی عباسی
کراچی: اداکار حمزہ علی عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی آنے والی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ ، ’’فلم جوانی پھر نہیں آنی‘‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دے گی۔ حمزہ علی عباسی نے حال ہی میں لندن سے تعلق رکھنے والے پاکستانی چینل کو انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے اپنی آنے مزید پڑھیں
ویب سیریز ’چڑیلز‘ پر عائد پابندی ختم
ویب سیریز ’’چڑیلز‘‘ پر پاکستان میں عائد پابندی ختم کردی گئی۔ بھارتی اسٹریمنگ چینل زی5 پر نشر ہونے والی پاکستانی ویب سیریز’’چڑیلز‘‘ پر تین روز قبل پاکستان میں پابندی عائد کردی گئی تھی، لیکن اب اس ویب سیریز کے ہدایت کار عاصم عباسی نے ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ ’’چڑیلز‘‘ پر سے پابندی کو اٹھالیا مزید پڑھیں
اسلامی قوانین کے نفاذ سے بے حیائی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے، حریم شاہ
کراچی: متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ اسلامی قوانین کے نفاذ سے بے حیائی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کراچی پریس کلب میں ٹک ٹاک پر پابندی کے حوالے سے پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہا پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے پاکستان میں ٹک مزید پڑھیں
میشا شفیع کی علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روکنے کی درخواست
لاہور: گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روکنے کے لیے درخواست دائر کردی۔ لاہور کی سیشن عدالت کے جج یاسرعلی نے میشا شفیع کی درخواست پر سماعت کی۔ میشا شفیع نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ایف آئی اے نے مجھ سمیت دیگر گواہوں کے مزید پڑھیں
جاوید شیخ کی 66 ویں سالگرہ پر سجی خوبصورت تقریب، تصاویر وائرل
ڈرامہ و فلم انڈسٹری میں یکساں کامیاب اداکار و ہدایت کار جاوید شیخ 66 برس کے ہوگئے اور اس دن کو یادگار بنانے کے لیے اُن کے اہل خانہ نے مختصر و سادہ مگر خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا۔ جاوید شیخ شوبز دنیا کا وہ روشن ستارہ ہیں جنہوں نے پڑوسی ملک کی فلموں میں مزید پڑھیں
نجوم کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
برج حمل سیارہ مریخ،21 مارچ تا20اپریل یہ ہفتہ آپ کے کیریر کے لیے اہم ہوسکتا ہے، خصوصاً 13 اور14 اکتوبر کی تاریخیں، جاب یا بزنس میں بہتری ہوسکتی ہے، 16 تاریخ آپ کی تخلیقی صلاحیت کے اعلان کے لیے اہم ہوسکتا ہے لیکن کچھ مخالفیں اور کچھ آپ کی جذباتی غلطی معاملہ خراب کرسکتی ہے، مزید پڑھیں
ٹک ٹاک پر پابندی؛ 2020 اتنا بھی برا نہیں ہے، عمران عباس
کراچی: اداکار عمران عباس نے پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے دو روزقبل ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پرنامناسب مواد نہ ہٹانے پر ملک بھر میں پابندی عائد کردی تھی۔ پی ٹی اے کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندی سے مزید پڑھیں
اداکارہ جگن کاظم کے گھر بیٹی کی پیدائش
کراچی: اداکارہ و میزبان جگن کاظم کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کی خبر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ جگن کاظم نے اپنی بیٹی کے ننھے سے ہاتھ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے لیے دعائیں کی تھیں۔ جگن کاظم مزید پڑھیں