ممبئی: بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن کی ماں بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔ کورونا کیسز کے حوالے سے بھارت نے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے جس کے باعث بھارت امریکا کے بعد کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔ بھارت میں اس وبا سے 77 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوچکے ہیں مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
علی ظفر کے ہتک عزت دعوے پر کارروائی روکنے کیلئے میشا شفیع کی درخواست مسترد
لاہور: عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کی ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روکنے کی درخواست مسترد کردی۔ لاہور کی سیشن عدالت کے جج یاسرعلی نے میشا شفیع کی درخواست پر سماعت کی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے میشا شفیع کی ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے میشا شفیع کے گواہوں مزید پڑھیں
پاکستانی مردوں کا ہاتھوں پر نیل پالش لگاکر بچوں پر تشدد کے خلاف انوکھا احتجاج
پاکستان شوبز اور اسپورٹس سے تعلق رکھنے والے مشہور ستارے بچوں پر جنسی تشدد کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نیل پالش لگاکر تصاویر سوشل میڈیا شیئر کررہے ہیں۔ ’دی پالشڈ مین‘نامی بین الاقوامی مہم کا مقصد حکومتوں اور عوام میں بچوں کے خلاف بڑھتے تشدد سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے۔ دنیا بھر میں بچوں مزید پڑھیں
کینسر کے شکار سنجے دت کی زندگی کو لاحق خطرات پر خاندان کی وضاحت
ممبئی: کینسر جیسے موذی مرض کا شکار بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی سے متعلق افواہیں گردش کررہی ہیں کہ ان کے پاس بہت کم دن رہ گئے ہیں جس پر ان کے خاندانی ذرائع نے وضاحت کی ہے۔ رواں سال اگست میں 61 سالہ اداکار سنجے دت کو پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی مزید پڑھیں
ماہرہ خان کی دنیا کی خوبصورت ترین خاتون کو سالگرہ کی مبارکباد
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی والدہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ والدہ چھوٹی چھوٹی باتوں میں بھی خوشیاں ڈھونڈ لیتی ہیں۔ ماہرہ خان نے انسٹا گرام پر اپنی والدہ کی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے والدہ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے یہ بھی مزید پڑھیں
ریتھک روشن کورونا وارڈ میں ڈانس کرنے والے ڈاکٹر کیساتھ رقص کیلیے بے تاب
ممبئی: بھارت میں ایک ڈاکٹر کی حفاظتی لباس پہنے کورونا وارڈ میں رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر بالی ووڈ اسٹار ریتھک روشن نے ڈاکٹر کے ساتھ ڈانس کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر بھارتی ریاست آسام کے سلچار میڈیکل کالج کے ریکوری وارڈ میں ایک ڈاکٹر کی رقص کرنے کی مزید پڑھیں
مایا علی شعیب منصور کی اگلی فلم میں کاسٹ
کراچی: اداکارہ مایا علی معروف ہدایت کار شعیب منصور کی اگلی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی انہوں نے کہا ہے کہ شعیب منصور کے ساتھ کام کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ مایا علی تین برسوں بعد ڈراما سیریل ’’پہلی سی محبت‘‘ کے ساتھ ایک با پھر چھوٹی اسکرین پر واپسی کررہی مزید پڑھیں
سنجے دت کی کینسر کو شکست دینے کی تصدیق
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے کینسر کو شکست دے دی جس کی تصدیق انہوں نے خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کی ہے۔ سنجے دت نے یہ خبر اپنے بچوں کی سالگرہ کے موقع پر شیئر کرتے ہوئے کہا ’’پچھلے کچھ ہفتے میرے اور میرے گھر والوں کے لیے بہت مشکل رہے۔ لیکن جیسا کہتے مزید پڑھیں
کورونا وبا کے باوجود اداکار کیانو ریوز ’میٹرکس فور‘ کی شوٹنگ میں مصروف
سان فرانسسكو: مشہور ہالی ووڈ اداکار کیانو ریوز اس وقت جرمنی میں ہیں اور وہاں کورونا وبا کے باوجود اپنی مشہور فلم سیریز کی چوتھی فلم ’میٹرکس فور‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔ 56 سالا کیانو کے ساتھ ان کی دوست الیگزینڈرا گرانٹ بھی موجود ہیں۔ قبل ازیں وہ سان فرانسسکو میں شوٹنگ کا کام مزید پڑھیں
عمیر جسوال اور ثنا جاوید رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
اسلام آباد: معروف گلوکار عمیر جسوال اور ڈراموں کی معروف اداکارہ ثناء جاوید رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ عمیر جسوال اور ثناء جاوید سے متعلق کئی عرصے سے قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ دونوں بہت جلد شادی کے بندھن میں بن جائیں گے لیکن اس حوالے سے دونوں شخصیات کی جانب سے کوئی تردید یا مزید پڑھیں