مغربی دنیا کی بات کریں تووہاں اربوں ڈالرکمانے والا اورسینکڑوں ڈالرماہانہ کمانے والا ہرشخص ٹیکس ادا کرتا ہے۔ جس کا مقصد ملکی معیشت کومستحکم رکھنا اورعوام کوبنیادی سہولیات فراہم کرنا ہوتا ہے، اس لئے وہاں ایک ایسا نظام رائج ہے جس کے تحت جوشخص نہیں چلتا اسے جیل کی سلاخوں کے پیچھے جانا پڑتا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
معروف اداکار اور ’جیمز بانڈ 007‘ کے پہلے ہیرو شان کونری چل بسے
جیمز بانڈ کے کردار کو سب سے پہلے نبھانے والے شان کونری 90 سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جیمز بانڈ 007 کے کردار کو پردہ اسکرین پر اپنی لازوال اداکاری سے امر کرنے والے آسکر ایوارڈ یافتہ اسکاٹش اداکار شان کونری انتقال کرگئے۔ وہ آج مزید پڑھیں
اداکار عثمان مختار بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
کراچی: اداکار عثمان مختار بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے مداحوں سے دعا کی اپیل کردی۔ ڈراما سیریل ’ثبات‘ اور ’انا‘میں بہترین اداکاری کرکے داد سمیٹنے والے اداکار عثمان مختار نے گزشتہ روز انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے مداحوں کو بتایا کہ ان کا کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ عثمان مختار نے لوگوں سے اپنی مزید پڑھیں
کامیڈین علی گل پیر حادثے میں ٹانگ تڑوا بیٹھے
کراچی: کامیڈین وگلوکار علی گل پیر حادثے میں اپنی ٹانگ تڑوا بیٹھے ہیں۔ علی گل پیر نے انسٹا گرام پر کچھ تصاویر شیئر کیں جس کے کیپشن میں انہوں نے حادثے کی وجہ بتائے بغیر لکھا کہ ایک حادثے کی وجہ میری ران کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے اور وہ گزشتہ کئی روز سے اسپتال میں زیر علاج مزید پڑھیں
مرلی دھرن پر بننے والی فلم کے ڈائریکٹر کوجان سے مارنے کی دھمکیاں
چنئی: سابق سری لنکن اسپنر مرلی دھرن پر بننے والی فلم ’800‘ کے ڈائریکٹر سینو راماسوامی کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ مرلی دھرن پر بننے والی فلم ’800‘ کے ڈائریکٹر سینو راماسوامی کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں، انھوں نے اس حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ تامل مزید پڑھیں
عید میلادالنبیﷺ پر شوبز ستاروں کی مداحوں کو مبارکباد
عید میلادالنبی ﷺ پر پاکستانی شوبز ستاروں نے مداحوں کو مبارکباد دی ہے۔ مشہور اداکار ہمایوں سعید نے انسٹاگرام پر کہا کہ اللہ ہم سب کو ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ اداکارہ میرا نے بھی انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی اور مداحوں کو عید میلادالنبیﷺ مزید پڑھیں
مجھے آج بھی فواد خان پسند ہیں، ایمن خان
کراچی: اداکارہ ایمن خان کا کہنا ہے کہ مجھے آج بھی اداکار فواد خان پسند ہیں۔ ڈرامہ اداکارہ ایمن خان نے انسٹا گرام پر ویڈیوز شیئر کیں جس میں انہوں نے مختلف سوالات کے دلچسپ جوابات دیئے۔ ان سے ایک سوال پوچھا گیا کہ کسی بھی مشہور اداکار یا اداکارہ کا پہلا تاثر بتائیں جس پر مزید پڑھیں
محکمہ ثقافت ایک ہزار فنکاروں، ادیبوں اور شاعروں کی ہیلتھ انشونس کرائے گا
کراچی: محکمہ ثقافت کی جانب سے ایک ہزار فنکاروں، ادیبوں اور شاعروں کا پہلی دفعہ ہیلتھ انشورنس کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ثقافت کی جانب سے ایک ہزار فنکاروں، ادیبوں اور شاعروں کا پہلی دفعہ ہیلتھ انشورنس کرانے کا فیصلہ، فنکار جلد ہی انشورنس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ یہ فیصلہ وزیر ثقافت، سیاحت، مزید پڑھیں
گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فنکاروں کا بھی احتجاج
کراچی: فرانسیسی اخبار چارلی ہیبڈو کے شائع کردہ گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی صدر کے مسلمانوں اور اسلام مخالف بیانات دینے پر جہاں دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں وہیں پاکستان شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد بھی رنجیدہ ہیں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرارہے ہیں۔ احسن خان نے ٹوئٹر پر فرانس میں گستاخانہ مزید پڑھیں
میک اپ آرٹسٹ کا حلیمہ سلطان کومنفرد انداز میں خراج تحسین
کراچی: معروف میک اپ آرٹسٹ شعیب خان نے ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کی مرکزی اداکارہ حلیمہ سلطان کو منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ شعیب خان نے انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہوں نے خود کو میک اپ کی مدد سے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے شہرہ آفاق کردار حلیمہ سلطان مزید پڑھیں