لاس اینجلس: نامور پاکستانی اداکارہ نمرہ بُچہ ’’مس مارول‘‘ ٹی وی سیریز کے ذریعے ہالی ووڈ میں انٹری کرنے جارہی ہیں۔ ’’دام‘‘، ’’میرا یقین‘‘ جیسے مقبول ڈراموں اور ویب سیریز ’’چڑیلز‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ نمرہ بُچہ اب ہالی ووڈ میں اداکاری کریں گی۔ نمرہ بچہ مارول اسٹوڈیو کی پہلی پاکستانی مسلم مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
دوران شوٹنگ ورون دھون، نیتو سنگھ اور ہدایت کار کورونا وائرس کا شکار
ممبئی: فلم ’’ جُگ جُگ جیو ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکار ورون دھون، نیتو سنگھ اور منیش پول سمیت ہدایت کار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ڈائریکٹر راج مہتہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’ جُگ جُگ جیو ‘‘ کی شوٹنگ چندی گڑھ میں زور و شور سے جاری تھی جس میں رشی مزید پڑھیں
2 کروڑ ہرجانے کے دعویٰ پر حدیقہ کیانی نے بھی کمر کس لی
کراچی: گلوکارہ حدیقہ کیانی نے فیصل آباد کی رہائشی خاتون کی جانب سے ان پر 2 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے پر ردعمل دیا ہے۔ فیصل آباد کی رہائشی خاتون نے چند روز قبل حدیقہ کیانی کے بیوٹی سیلون کی فیصل آباد میں واقع مقامی فرنچائز پر الزام لگایا تھا کہ اس سیلون سے بالوں مزید پڑھیں
ایف بی آر نے راحت فتح علی کے گرد ایک بار پھر گھیرا تنگ کر دیا
لاہور: معروف گلوکار راحت فتح علی کے گرد ایک بار پھر گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے گلوکار راحت فتح علی خان کا انکم ٹیکس سال 2014 کا دوبارہ آڈٹ شروع کر دیا۔ ایف بی آر گلوکار راحت فتح علی خان کی ٹریول ہسٹری بھی طلب کر چکا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں
ماہرہ خان کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ماہرہ خان اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی نظر آتی ہیں اس بار انہوں نے اپنے بچپن کی یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ جھولے پر بیٹھی حیرانگی سے کیمرے کی جانب دیکھتی نظر آرہی ہیں۔ A مزید پڑھیں
حمزہ عباسی کے بیٹے کو گود میں لے کر ہمایوں سعید خوشی سے سرشار
کراچی: ہمایوں سعید، حمزہ علی عباسی کے بیٹے کو گود میں لے کر خوشی سے سرشار ہوگئے۔ ہمایوں سعید نے انسٹا گرام پر اپنی اور حمزہ علی عباسی کے صاحبزادے کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے مصطفیٰ حمزہ عباسی کو گود میں بٹھا رکھا ہے اور دونوں مسکراتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ A post مزید پڑھیں
صوفی ازم میں دلچسپی رکھنے والے ترک ڈراما ’یونس ایمرے‘ ضرور دیکھیں، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ صوفی ازم میں دلچسپی رکھنے والے لوگ ترکش ڈراما ’’یونس ایمرے‘‘ ضرور دیکھیں۔ ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کی مقبولیت کے بعد اب ایک اور ترکش ڈراما ’’یونس ایمرے ‘‘ وزیر اعظم عمران خان کی خواہش پر بہت جلد پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر ہونے جا رہا مزید پڑھیں
سنی دیول بھی کورونا وبا کا شکارہوگئے
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکارسنی دیول بھی کورونا وبا کا شکارہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکارسنی دیول بھی کورونا وبا کا شکار ہوگئے۔ سنی دیول نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس متعلق کہا کہ انکا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، میں نے خود کوقرنطینہ کرلیا ہے تاہم میری مزید پڑھیں
اقرا عزیز اور یاسر حسین کی عمروں میں کتنا فرق ہے؟
کراچی: اداکار یاسر حسین اور ان کی اہلیہ اقرا عزیز کی عمر کے درمیان کتنا فرق ہے بالآخر یاسر حسین نے خود ہی بتادیا۔ یاسر حسین اور اقرا عزیز کی شادی جہاں ان کے مداحوں کے لیے خوشگوار حیرت کا باعث بنی تھی۔ وہیں دونوں کی عمر کو لے کر سوشل میڈیا پر کافی تنقید بھی مزید پڑھیں
رابی پیرزادہ نے چہرے پر نور لانے کا راز بتادیا
کراچی: سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے چہرے پرنور لانے کا راز بتادیا۔ رابی پیر زادہ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سارہ ایڈمن سے منسوب ایک تحریر پوسٹ کی گئی ہے جس میں رابی پیرزادہ نے چہرے پر نور لانے کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ سب سے زیادہ چہرے کا نور نماز سے آتا ہے۔ جھوٹ نہ بولنے، دلوں مزید پڑھیں