ایم ٹی جے برینڈ پر شدید تنقید کے بعد مولانا طارق جمیل کا بیان آگیا

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کپڑوں کا برینڈ ایم ٹی جے متعارف کروا دیا۔ برینڈ متعارف کروانے پر سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل پرخوب تنقید ہو رہی تھی۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل نے اسلام کی آڑ میں اپنا کاروبار شروع کیا۔ کئی دنوں سے صارفین کی مزید پڑھیں

ندیم سرور اور صاحبزادوں کا ایک اور مقدس کلام گانوں کی نقالی پر

نوحہ اور منقبت خواں سید ندیم رضا المعروف ندیم سرور نے ایک مرتبہ پھر سے مقدس ہستیوں کے شان میں لکھا ہوا کلام گانوں کی طرز پر گایا ہے۔ فلمی اسٹائل میں ندیم سرور اور ان کے صاحبزادوں علی شناور اور علی جی نے لپسنگ کے ساتھ بھرپور ادکاری کی ہے۔ امام المتقین حضرت علی مزید پڑھیں

عادل شاہ زیب اور مہر بخاری نے چینل بدل لیے

اینکر پرسن عادل شاہ زیب اور مہر بخاری نے نیوز چینل بدل لیے. اینکر پرسن مہر بخاری ڈان نیوز کو خیرباد کہہ کر ہم نیوز کا حصہ بن گئیں ہیں. ادھر ہم نیوز کے اینکر پرسن عادل شاہ زیب ڈان نیوز منتقل ہوگئے ہیں. ذرائع کے مطابق ہم نیوز مینجمنٹ عادل شاہ زیب کو ہم مزید پڑھیں

لیڈی گاگا کے کتے چوری، ڈھونڈنے والے کیلیے بڑے انعام کا اعلان

معروف امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے دو کتے چوری کرلیے گئے لیڈی گاگا کا ملازم ان کے تین کتوں کو ٹہلانےکے لیےگھر سے باہر نکلا ہوا تھا کہ اس دوران دو نامعلوم حملہ آوروں نے اس سے کتے چھیننے کی کوشش کی اور مزاحمت پر اس پر فائرنگ کردی، سینے پر چار گولیاں لگنے پر مزید پڑھیں

نوشہرہ میں ٹک ٹاکرز کا 13 سالہ بچے پر جنسی تشدد، قابل اعتراض ویڈیوزبھی بنائی

نوشہرہ سے محمد امین نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ میں تیرا سالہ بچے کو ٹک ٹاک کے بہانے جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا گیا. ملزموں نے بچے کی قابل اعتراض ویڈیوز بھی بنائیں. مقامی پولیس نے بچے کی ولد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے. SHO اکوڑہ محمدعالم خان کے مطابق تیرا سالہ مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے وارنٹ گرفتاری جاری

بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت بڑی مشل میں پھنس گئی. ممبئی کے مجسٹریٹ نے اداکارہ کے وارنٹ جاری کردیے. بھارت کے مشہور شاعر اور ادیب جاوید اختر کی جانب سے دائر ہتک عزت کیس میں اداکارہ کنگنا رناوت کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں۔ ممبئی میٹروپولٹن مجسٹریٹ کی عدالت نے یکم مارچ کو ہتک مزید پڑھیں

ڈبو کو پٹا کون ڈالے گا سوشل میڈیا پر فواد چوہدری کی بیشنگ

پاکستان میں سوشل میڈیا پر آئے روز عجیب و غریب اور غیراخلاقی ہیش ٹیگ وائرل ہوتے رہتے ہیں۔ ایسا ہی آج پھر وفاقی وزیر فواد چوہدری کے لیے “ڈبو کو پٹہ کون ڈالے گا” کے عنوان سے ہیش ٹیگ چلایا جارہا ہے۔ ہوا کچھ یوں ہے کہ لاہور کی تاریخی مسجد وزیر خان میں ڈھول مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ زویا ناصر نے جرمن وی لاگر کرسٹین بیٹزمین سے منگنی کرلی

پاکستانی اداکارہ زویا ناصر نےجرمن وی لاگر اور یوٹیربر کرسٹین بیٹزمین سےمنگنی کرلی. کرسٹین بیٹزمین نے حال ہی میں اسلام قبول کیا ہے. ساحل سمندر سے دونوں کی انگوٹھی سمیت تصاویر بھی سامنے آگئیں، زویا ناصر اور ان کے منگیتر کی دوستی رہی ہے اور جرمن یوٹیوبر کے اسلام قبول کرتے وقت یہ بھی افواہیں مزید پڑھیں

فلم “پی کے2” عامر خان کی جگہ رنبیرکپورکو کیوں کاسٹ کیا گیا؟

عامر خان کی بلاک بسٹر فلم “پی کے” کے سیکیول کے لیے رنبیر کپور کو مرکزی کردار ادا کرنے لیے فائنل کرلیا گیا. “پی کے” کے سیکیول میں عامر خان کی جگہ اب رنبیر کپور نظر آئیں گے. فلم کے پروڈیوسر ودھو ونود چوپڑا نے بھی رنبیر کپور کا نام فائنل ہونے کی تصدیق کی مزید پڑھیں

ماہرہ خان پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

کراچی: پشاور زلمی کے سی ای او جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کو پشاور زلمی کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر کہا مجھے ماہرہ خان کو پی ایس ایل 6 میں پشاور زلمی کا برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہورہی مزید پڑھیں