عاطف اسلم نے 2 سال بعد اپنے بیٹے کی تصویر شیئرکردی

کراچی: عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کردی۔ عاطف اسلم نے دوسال قبل سوشل میڈیا پر اپنے گھر بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری شیئر کی تھی۔ لیکن اس کے بعد انہوں نے نہ تو بیٹے کی کوئی تصویر شیئر اور نہ ہی اپنے بچوں سے متعلق کوئی اور خبر مزید پڑھیں

حدیقہ کیانی کی پہلی قوالی مداحوں میں مقبول

کراچی: معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کی قوالی’’جانے اس دل ‘‘ کو بے حد پسند کیا جارہا ہے اور یہ قوالی ریلیز ہوتے ہی مداحوں میں مقبول ہوگئی۔ حدیقہ کیانی کی قوالی ’’جانے اس دل‘‘ کو گزشتہ روز یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا۔ اس خوبصورت قوالی کی موسیقی معروف طبلہ نواز استاد دلدار حسین نے ترتیب مزید پڑھیں

مسلمانوں کے بعد فلم انڈسٹری بھی مودی انتہاپسندی کا شکار، سیف علی خان کی فلم پر مقدمہ درج

ہندوستان کی فلم انڈسٹری بی جے پی کے زیر عتاب آگئی مودی سرکار کے شائننگ انڈیا کا اصل چہرہ سامنے آگیا۔ بی جے پی سرکار نے تن دیو نامی فلم کے خلاف مُودی حکومت نے ایف آئی آر کاٹ دی۔ مقدمے کے بعد فلم سازوں اور اداکاروں کو معافی مانگنے پر مجبور ہو نا پڑا۔ مزید پڑھیں

سجل علی ہالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار؟

لندن: پاکستان شوبز انڈسٹری اور بالی ووڈ میں کمال دکھانے کے بعد اب سجل علی ہالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھائیں گی۔ بی بی سی ایشین نیٹ ورک کے نامہ نگار ہارون رشید کے مطابق سجل علی اس وقت وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ کی پروڈکشن میں بننے والی مزید پڑھیں

یاسر حسین نے اقرا کو شوبز کا وسیم اکرم کہہ ڈالا

لاہور: اداکار یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اقرا عزیز کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آپ پر فخر ہے۔ حال ہی میں ہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھنے والے اداکار یاسر حسین نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ اداکارہ اقرار عزیز کے ساتھ مزید پڑھیں

یاسر حسین نے اقرا کو شوبز کا وسیم اکرم کہہ ڈالا

لاہور: اداکار یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اقرا عزیز کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آپ پر فخر ہے۔ حال ہی میں ہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھنے والے اداکار یاسر حسین نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ اداکارہ اقرار عزیز کے ساتھ مزید پڑھیں

عائزہ خان ، اسرابلگیچ کو ریما سے مشابہہ قرار دینے پر تنقید کی زد میں

کراچی: اداکارہ عائزہ خان نے ترک اداکارہ اسرا بلگیچ جو حلیمہ سلطان کے نام سے بھی مشہور ہیں کو پاکستانی اداکارہ ریما خان سے مشابہہ قرار دے دیا۔ عائزہ خان نے ترک اداکارہ اسرا بلگیچ کی ایک تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے انہیں ریما خان سے مشابہہ قرار دیا۔ عائزہ خان کا یہ کمنٹ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

لبنان میں معروف گلوکار کو دہشت گردی میں معاونت پر 22 سال قید

بیروت: لبنان کی فوجی عدالت نے ملک کے مقبول ترین گلوکار فضل شاکر کو مبینہ دہشت گرد گروپ کی معاونت کے الزام میں 22 سال قید اور 50 لاکھ لبنانی پاؤنڈز جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فوجی عدالت نے معروف گلوکار کو 22 سال قید 2013 میں ہونے والے ایک مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان کا نصرت فتح علی خان کوخراج تحسین

مایہ نازگلوکار و قوال راحت فتح علی خان نے اپنے استاد اورعالمی شہرت یافتہ نصرت فتح علی خان کو بہترین انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ نصرت فتح علی خان کے پڑھے ہوئے متعدد کلاموں، غزلوں اورگیتوں کو ان کے شاگرد اور بھتیجے راحت فتح علی خان اپنی آواز میں پڑھا اورگایا بھی ہے مزید پڑھیں

رومانین موسیقار کی آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد

بخارسٹ: رومانین بینڈ ایکسینٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر رومانین بینڈ ایکسینٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں