صبور علی اور علی انصاری کی منگنی ہو گئ

معروف اداکار علی انصاری اور پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکار صبور علی نے اپنی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کے اپنے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ میری بات پکی ہو گئ ہے اور میرے جذبات اس وقت بیان کرنے سے قاصر ہیں بس اتنا کہوں گی کہ میں اداکار مزید پڑھیں

اقرا عزیز اور یاسر حسین کے گھر جلد مہمان کی آمد

یاسر حسین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی اہلیہ اقرا کے حمل کے بارے میں اعلان کیا۔ یاسر حسین نے کہا ہے کہ یہ اللہ کی ہم پر بڑی کرم نوازی ہے کہ اس نے ہم پہ مہربانی کی اور اولاد جیسی نعمت سے نوازا میں اور اقرا بہت خوش ہیں۔ یاسر نواز نے مزید پڑھیں

معروف اداکارہ زویا ناصر کی شادی میں ڈھولکی کی تقریب

معروف پاکستانی اداکارہ زویا ناصر شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں بھی ان کی ڈھولکی ہوئ ہے۔ اس تقریب میں کورونا کی ایس اوپیز کے پیش نظر زیادہ لوگوں کو نہیں بلایا گیا۔ زویا شادی کی خوشی میں خود ہی ڈھول بجا رہی ہیں۔ اس تقریب میں اہل خانہ اور بس کچھ قریبی دوست مزید پڑھیں

جویریہ عباسی نے اپنے اور شمعون عباسی کے بارے میں سچ بتا دیا

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ جویریہ عباسی ہمیشہ سے اپنی شادی اور طلاق کے بارے میں بات کرنے سے کتراتی ہیں حال ہی میں ان کو ایک نجی چینل کےشو میں مدعو کیا گیا۔جہاں انھوں نے اپنے اور شمعون عباسی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ شمعون عباسی میرے سوتیلے بھائ بھی ہیں۔ مزید پڑھیں

کورونا پابندیوں کے‌خلاف معروف اداکارہ کا برہنہ ہو کر احتجاج

پیرس میں سیزر ایوارڈز کی تقریب میں ایک اداکارہ نے کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے کپڑے اتار دیے۔ تقریب میں تھیٹرز اور سنیما گھروں کی بندش کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے معروف اداکارہ کورین مازیرُو نے اسٹیج پر اپنے کپڑے اتار دیے۔ فرانس میں کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے پیرس مزید پڑھیں

ادا کارمعمر رانا کی والدہ کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں

معروف ادا کار معمررانا کی والدہ اورسابق ٹیسٹ کرکٹر شفقت رانا کی اہلیہ کورونا وائرس کے باعث انتقا ل کر گئیں۔ معمر رانا کی والدہ کچھ عرصہ سے شدید علیل تھیں، ان کا علاج سرجی میڈ اسپتال میں جاری تھا، آج وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملیں، معمر رانا کی بیٹی ریا رانا نے تصدیق مزید پڑھیں

جھوٹی اور بے بنیاد خبر نشر کرنے پر ہم نیوز کو پیمرا کا شوکاز نوٹس

پیمرا نے جھوٹی اور بے بنیاد خبر نشر کرنے پر ہم نیوز کو نوٹس جاری کردیا. پیمرا کی طرف سے ہم نیوز کو سات دن میں تحریری طور پر جواب جمع کروانے کا نوٹس دے دیا گیا ہے ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں میزبان محمد مالک نے ذرائع کے حوالے سے مزید پڑھیں

مہوش حیات کی سوشل میڈیا پر کم کپڑوں میں تصویر جاری

پاکستانی ادارکارہ مہوش حیات کی کم کپڑوں میں تصوریر جاری ہوگئی. مہوش حیات کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ہے. تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ بغیر بازووں والا سوٹ پہنے ہوئے ہیں. سامنے آنے والی تصویر میں مہوش حیات نے مغربی طرز کی پوشاک پہنی ہوئی ہے. مہوش حیات کی مزید پڑھیں

پاکستان کے میڈیا میں انقلاب، جیو نیوز میں ہفتہ وار 2 چھٹیاں دی جانے لگیں

پاکستان کے میڈیا میں ورکرز کا استحصال کیا جانے معمول بن چکا ہے محض دو سال کے اندر ہزاروں صحافیوں اور معاونین کو بے دخل کیا جا چکا جو بچ گئے ان کی تنخواہوں پر تلوار چلادی گئی گھٹن کے اس ماحول میں جیو نیوز کی انتظامیہ نے پاکستان کے میڈیا میں انقلابی قدم اٹھاتے مزید پڑھیں

ابرالحق نے علی سدپارہ کا خواب پورا کرنے کا اعلان کردیا

گلوکار ابرار الحق نے کے ٹو پر لاپتا ہونے والے کوہ پیما علی سدپارہ کا خواب پورا کرنے کا اعلان کردیا. ٹوئٹرپر گلوکار نےلکھا ”میرے علم میں آیا ہے کہ محمد علی سدپارہ کے ٹومشن کے بعد اپنے گاؤں میں ایک اسکول قائم کرناچاہتے تھے۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کا خواب ہم مزید پڑھیں