حمزہ علی عباسی خدا سے متعلق کتاب لکھنے میں مصروف

کراچی: حمزہ علی عباسی نے ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ وہ کتاب لکھ رہے ہیں اور یہ کتاب خدا کے بارے میں ہے۔ دین کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے اداکار حمزہ علی عباسی ان دنوں اپنی فیملی کے ساتھ زندگی انجوائے کررہے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کا یوٹیوب چینل بھی ہے مزید پڑھیں

بہروز سبزواری بھی کورونا وائرس کا شکار، اسپتال میں زیر علاج

 کراچی: معروف اداکار بہروز سبزواری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تاہم اسپتال میں ان کاعلاج جاری ہے۔ مشہور و معروف اداکار بہروز سبزواری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، ایکسپرین ٹریبیون سے بات چیت میں ان کے بیٹے شہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ 6 روز قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد مزید پڑھیں

کیا فیروزخان اورعلیزے کی علیحدگی کی افواہوں کے پیچھے ہانیہ عامر ہیں؟ سوشل میڈیا پر بحث

کراچی: اداکار فیروز خان اور علیزے فاطمہ کی علیحدگی کی خبروں میں نیا موڑ آیا ہے سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے کہ دونوں کی علیحدگی کے پیچھے اداکارہ ہانیہ عامر ہیں۔ گزشتہ دو روز سے فیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزے فاطمہ کے درمیان علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ مزید پڑھیں

کورونا: شوبز ستاروں کی عوام سے احتیاط کی اپیل

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہرنے ایک مرتبہ پھر سے پاکستان سمیت بیشترممالک کواپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اس سے بچاؤ کیلئے بہت سے ممالک نے مکمل لاک ڈاؤن کر دیاہے اور بہت سے ممالک نے معاشی صورتحال کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی کواپنایا ہے۔ لیکن ہرطرف ایک ہی مزید پڑھیں

مایا علی ایک مرد میں کون سی 3 خوبیاں دیکھنا چاہتی ہیں؟

لاہور: اداکارہ مایا علی نے کہا ہے کہ ایک مرد کو خوش گفتار، خوش لباس اور عورت کو عزت دینا والا ہونا چاہیے۔ یو ٹیوب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں مایا علی نے کہا کہ میں نے 12 سال دوائیوں کے سہارے گزارے، میں صبح اور رات کو 11 ،11 گولیاں لیتی تھیں، مجھے لگتا مزید پڑھیں

’ایمان پہلی ترجیح ہے‘، امریکی ماڈل کا فیشن انڈسٹری سے کنارہ کشی کا اعلان

 واشنگٹن: امریکی ماڈل حلیمہ عدن نے ماڈلنگ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس کام کی وجہ سے مذہبی فرائض کی ادائیگی میں رکاوٹ ہو وہ کام چھوڑ دینا چاہتی ہوں۔  معروف امریکی ماڈل حلیمہ عدن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شوبز کی چمکتی دمکتی دنیا کو مذہب کی خاطر چھوڑنے کا مزید پڑھیں

گوگل کا معروف ادیبہ اورافسانہ نگاربانو قدسیہ کے نام بڑا اعزاز

 لاہور: گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے معروف ادیبہ اورافسانہ نگار بانوقدسیہ کوان کی سالگرہ کے موقع پربہترین انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ مرحوم ادیب اشفاق احمد کی اہلیہ اورمعروف مصنفہ بانوقدسیہ کوگوگل ڈوڈل کی جانب سے آج سالگرہ کے موقع پران کی خدمات کے پیش نظرٹریبیوٹ پیش کیا گیا ہے۔   معروف ادیبہ اورافسانہ مزید پڑھیں

اداکارہ رباب ہاشم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

 کراچی: ٹی وی انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ رباب ہاشم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ پاکستانی ڈرامے ‘نہ کہوتم میرے نہیں، ضد، پیا من بھائے، ،منت، مرضی، کم ظرف اور میرے محسن’ سمیت دیگرڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ رباب ہاشم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اداکارہ نے اپنی شادی کی تصاویرسوشل میڈیا مزید پڑھیں

مثالی ماں بالکل بھی نہیں تھی لیکن وقت نے سب کچھ سکھا دیا، حرا مانی

 کراچی: ٹی وی اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ مثالی ماں بالکل بھی نہیں تھی لیکن وقت نے سب کچھ سکھا دیا۔ یوٹیوب چینل کودیئے گئے ایک انٹرویو میں حرا مانی کا کہنا تھا کہ میں بچپن سے ہی ہیروئن تھی، مجھے لگتا تھا کہ ایک خوابوں کا شہزادہ ہوتا ہے، جواچانک ملتا ہے، جب مزید پڑھیں

سیمی راحیل کا سرکاری ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کا معاوضہ کم ملنے پرشدید ردعمل

سینئراداکارہ سیمی راحیل نے پاکستان ٹیلی ویژن کی جانب سے ایک پروگرام میں شرکت کا معاوضہ صرف 1400 روپے ادا کرنے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے. سیمی راحیل نے یوم آزادی کی مناسب سے پی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی تھی جس میں ان کے ساتھ سلمان شاہد بھی تھے مزید پڑھیں