کراچی: معروف اداکارہ ارمینا خان نے شادی کی آفر کرنے والے شخص کو دلچسپ جواب دیکر سب کو حیران کر دیا۔ بن روئے، جانان، یلغار اور شیردل جیسی سپر ہٹ فلموں میںاداکاری کرنے والی ارمینا خان اپنے فنی کیریئر میں متعدد ڈراموں میں بھی کام کر چکی ہیں اور ان دنوں ڈرامہ سیریل ’محبتیں چاہتیں‘ میں مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
’پشاوری موسیقار‘ رفیق غزنوی
آج کی نئی نسل کے لیے یہ بات یقیناً حیرت کا باعث ہوگی کہ برصغیر پاک وہند کی تقسیم سے بہت پہلے فلم انڈسٹری میں جن فن کاروں اور ہنرمندوں نے نام پیداکیا اور جو چوٹی کے اداکار کہلائے ان میں70فی صد مسلمان تھے، جن میں زیادہ تر کا تعلق پشاور یا پختون بلٹ سے مزید پڑھیں
تیرہویں عالمی اردو کانفرنس 3 تا 6 دسمبر آرٹس کونسل میں ہو گی
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی گزشتہ 12 برس سے عالمی اردو کانفرنس کا کامیاب انعقاد کرتی آرہی ہے تاہم اس برس عالمی اردو کانفرنس ہر سال کی نسبت مختلف ہوگی۔ کورونا کی وبا کے پیش نظر ’’تیرہویں عالمی اردو کانفرنس کا انعقاد محدود کردیاگیا ہے، کانفرنس زیادہ تر آن لائن ڈیجیٹل ہوگی، بیرون ممالک مقیم مزید پڑھیں
احمد علی بٹ کی بالی ووڈ میں انٹری
لاہور: ملکہ ترنم نور جہاں کے نواسے معروف اداکار احمد علی بٹ آئندہ برس بھارتی پنجابی فلم میں نظر آئیں گے۔ اداکار احمد علی بٹ آئندہ برس بھارتی پنجابی فلم ‘ پھٹے دیندے چک پنجابی ‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے جوکہ اُن کے کیریئر کی پہلی انٹرنیشنل فلم ہے۔ جس میں مزید پڑھیں
بلبل صحرا ریشماں کوہم سے بچھڑے 7 سال گزرگئے
لاہور: بلبل صحرا ریشماں کوہم سے بچھڑے 7 سال گزر گئے لیکن ان کے گیت آج بھی سماعتوں کو معطر کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلبل صحرا ریشماں کوہم سے بچھڑے 7 سال گزرگئے لیکن ان کے گیت آج بھی سماعتوں کو معطرکرتے ہیں۔ ریشماں کی پیدائش بھارتی علاقے راجستان میں 1947ء میں مزید پڑھیں
مقبول گیت ’’بے بی شارک‘‘ نے یوٹیوب پر تمام ویڈیوز کے ریکارڈز توڑ دیئے
سیول: دنیا بھر کے بچوں میں مقبول ترین گیت ’’بے بی شارک‘‘ نے یوٹیوب پر 7 ارب سے زائد بار دیکھے جانے کے بعد تمام ویڈیوز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ جنوبی کورین کمپنی کی جانب سے 2016ء میں بنائی جانے والی بچوں کی ویڈیو ’’ بے بی شارک ‘‘ منفرد میوزک کے باعث دیکھتے ہی مزید پڑھیں
“ٹی ازفنٹاسٹک”؛ ترکی کے معروف شیف کوبھی پاکستانی چائے بھاگئی
اسلام آباد: ترکی کے معروف سیاحتی شیف اوروی لاگربراک اوزد میرکوبھی پاکستان کی چائے بھاگئی۔ ترکی کے معروف سیاحتی شیف اوروی لاگربراک اوزد میراس وقت پاکستان میں ہیں اورپاکستان کے مختلف مقامات میں گھوم پھرخوب محظوظ بھی ہورہے ہیں اورساتھ ساتھ اپنی خوشی کا اظہاربھی کررہے ہیں۔ معروف شیف براک اوزد میرکے مطابق پاکستان کے مزید پڑھیں
بھارتی اداکار فرازخان انتقال کرگئے
ممبئی: سینے کے انفیکشن میں مبتلا بالی ووڈ اداکار فراز خان انتقال کرگئے۔ 46 سالہ اداکار فراز خان گزشتہ کئی ماہ سے سینے کے انفیکشن کے باعث بینگلور کے مقامی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج تھے جہاں وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد جانبر نہ ہو سکے۔ چند مزید پڑھیں
سیونی گیت کے ری میک پر گلوکار سلمان احمد نے خاموشی توڑ دی
کراچی: بھارتی فلم میں جنون بینڈ کا مشہور گیت ’’سیونی‘‘ کاپی کرنے پر سلمان احمد کا بیان سامنے آگیا۔ 90 کی دہائی کے پاکستان کے مقبول ترین بینڈ ’’جنون‘‘کا گایا ہوا مشہور گیت سیونی آج بھی ہر کسی کا پسندیدہ گیت سمجھا جاتا ہے، یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ اس گیت کا طرز اور اسے مزید پڑھیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کے بہترین دوست
کراچی: شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کو ایک دوسرے کا حریف سمجھاجاتا ہے اور اداکاراؤں کے درمیان سیٹ پر ہونے والی لڑائیوں کی خبریں اکثر میڈیا کی زینت بنتی ہیں جس کے باعث عوام میں ایسا تاثر جاتا ہے کہ اداکارائیں ہمیشہ لڑتی جھگڑتی رہتی ہیں۔ لیکن یہ سچ نہیں ہے فنکار آپس میں مزید پڑھیں