کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ معروف گلوکار علی ظفر کو لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کی مالی مدد کرنے پر صدر مملکت کی جانب سے شانِ پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہونے والی ’’ شان پاکستان ‘‘ کے عنوان سے منعقدہ تقریب میں صدرِ مملکت عارف علوی، گورنر پنجاب مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
فلم اسٹار زارا شیخ پہلی بار ڈرامے میں جلوہ گر ہوں گی
کراچی: فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا شیخ اب پہلی بار ڈرامہ ’رقصِ بسمل‘ میں انٹری دے رہی ہیں۔ گلیکسی ویب سائٹ کے مطابق زارا شیخ نے ڈراموں میں ڈیبیو کے حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لوگ اکثر مجھ سے سوال کیا کرتے تھے کہ میں ڈراموں میں کام کیوں نہیں کیا کرتی جس مزید پڑھیں
راحت فتح علی خان ایک مرتبہ پھر ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے
لاہور: معروف گلوکار راحت فتح علی خان ایک مرتبہ پھر ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے۔ ایف بی آر نے راحت فتح علی خان کی غیرملکی کنسرٹس کی آمدن کا سراغ لگانے کیلیے کارروائی شروع کردی، ایف بی آر نے گلوکار راحت فتح علی خان کے حوالے سے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا مزید پڑھیں
علی ظفر کو نمل نالج سٹی کا سفیر بنانے پر سوشل میڈیا صارفین دو حصوں میں تقسیم
کراچی: گلوکارعلی ظفر کی نمل نالج یونیورسٹی میں بطور سفیر بنانے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔ گلوکار و اداکار علی ظفر نے ٹوئٹر پر کہا تھا کہ انہیں وزیراعظم کے نمل نالج یونیورسٹی میں بطور سفیر مقرر کیا گیا ہے اور انہیں فخر ہے کہ انہیں یہ عہدہ دیا مزید پڑھیں
پشاور دھماکے پر شوبز فنکار بھی رنجیدہ، واقعہ بدترین دہشت گردی قرار دیدیا
کراچی: پشاور میں مدرسے کے اندر ہونے والے دھماکے پر شوبز فنکار بھی غم میں ڈوب گئے۔ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں واقع مدرسے میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد شہید جب کہ 110 زخمی ہوگئے۔افسوس کی بات یہ ہے کہ دھماکا عین اس وقت ہوا جب بچوں کی بڑی تعداد دینی تعلیم مزید پڑھیں
بہت سی اداکاراؤں نے اپنا مقام بنانے کیلئے فحاشی کا سہارا لیا، اداکارہ میرا
لاہور: اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ بہت سی اداکاراؤں نے انڈسٹری میں اپنا مقام بنانے کے لیے فحاشی کا سہارا لیا لیکن وہ پھر بھی ناکام رہیں۔ ایک اخبار کو دیئے گئے انٹرویو کے مطابق میرا کا کہنا ہے کہ شوبز میں شارٹ کٹ سے نہیں بلکہ محنت سے مقام حاصل کیا لیکن میرے نزدیک مزید پڑھیں
گلوکارعلی ظفرکووزیراعظم کی جانب سے بڑا اعزاز
کراچی: مایہ نازگلوکارعلی ظفرکووزیراعظم عمران خان نے “نمل نالج سٹی” کا سفیرمقررکردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرپاکستان شوبزانڈسٹری کے نامورگلوکارواداکارعلی ظفرنے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے انہیں پاکستان کے پہلے شہر”نمل نالج سٹی” جوٹونی اشائی کا ڈیزائن کیا ہوا ہے اوراسکا معززوزیر اعظم عمران نے خواب دیکھا، اس کا سفیرمقررکردیا ہے جس پروہ بہت مزید پڑھیں
بالی ووڈ منشیات کیس میں ایک اور بھارتی اداکارہ گرفتار
ممبئی: بھارت میں نیشنل نارکوٹکس بیورو نے معروف ادکارہ پریتیکا چوہان کو دیگر 5 افراد کے ہمراہ گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں نیشنل نارکوٹکس بیورو نے چھاپہ مار کارروائی میں 30 سالہ اداکارہ پریتیکا چوہان کو حراست میں لے کر 90 گرام گانجا برآمد کرلی جب کہ اداکارہ کی نشاندہی مزید پڑھیں
پی ٹی وی کو ’ ارطغرل غازی‘ جیسے ڈرامے بنانے کی ضرورت ہے، شان شاہد
کراچی: اداکار و ہدایت کار شان شاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن کو بھی ’ ارطغرل غازی‘ جیسے ڈرامے بنانے کی ضرورت ہے۔ عرب نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں اداکار نے کہا کہ مجھ سے متعلق لوگوں کی غلط فہمی ہے کہ میں ترکش ڈرامہ سیریل ’’ ارطغرل غازی‘ کے خلاف ہوں حقیقت مزید پڑھیں
عدنان صدیقی کا لکھا گیا دعائیہ کلام راحت فتح کی آوازمیں وائرل
کراچی: معروف اداکارعدنان صدیقی کا لکھا گیا دعائیہ کلام راحت فتح کی آوازمیں وائرل ہوگیا جسے مداح خوب پسند کررہے ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکاراستاد راحت فتح علی خان کی آوازکے مداح دنیا بھرمیں موجود ہیں جوان کی دم دار آوازکے دیوانے ہیں۔ راحت فتح کی خان کی آوازکا جادو دنیا بھر میں سرچڑھ کربولتا ہے۔ اس مزید پڑھیں