کراچی: فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ کے ٹیزر نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ کا انتظار لوگ کافی عرصے سے کررہے ہیں۔ اس فلم میں ماہرہ اور فہد کی جوڑی پہلی بار ایک ساتھ نظر آرہی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
لڑکی کو اپنی گرل فرینڈ کہنے پر شاہ رخ خان کی پٹائی ہوگئی
ممبئی: بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ کی ایک بار ایک لڑکی کو گرل فرینڈ کہنے پر وہاں موجود نوجوانوں نے پٹائی کردی تھی اور انہیں بڑی مشکل سے اپنی جان بچانا پڑی تھی۔ عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکار اور لاکھوں مداحوں کی دلوں کی دھڑکن شاہ رخ خان ایک مرتبہ دہلی کے گلی محلوں میں نوجوانوں کے ہاتھوں مزید پڑھیں
فواد چوہدری نے (ن) لیگ کو جلسے میں عاطف اسلم کو بلانے کا مشورہ کیوں دیا؟
کراچی: وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کو مشورہ دیا ہے کہ وہ 16 اکتوبر کے جلسے میں مریم نواز کی جگہ عاطف اسلم کو بلالیں۔ فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پرنجی چینل پر نشر ہونے والے ٹاک شو کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اور پاکستان مسلم مزید پڑھیں
فواد خان اور صدف کے گھر بیٹی کی پیدائش
پاکستان کے نامور اداکار فواد خان اور صدف کے گھر تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ پاکستان کے پرکشش اداکار فواد خان متعدد ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکے ہیں، یہی نہیں وہ سرحد پار بھی اپنی اداکاری کا جادو چلاچکے ہیں، جس کے باعث بالی ووڈ کے تمام فلمساز وہدایتکار فواد خان کے مزید پڑھیں
میری زندگی میں نئے زخم نے انٹری دی ہے جسے شکست دیدوں گا، سنجے دت
ممبئی: مضبوط اعصاب والے سنجو بابا نے کینسر کی تشخیص کے بعد پہلی مرتبہ اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی فلموں کی تکمیل کا عزم لیے کافی پُر اعتماد نظر آ رہے ہیں۔ تنازعات سے بھرے کیریئر کے اتار چڑھاؤ کے باوجود بالی ووڈ کے فلم بینوں کی دل کی جان سنجو بابا مزید پڑھیں
ڈراما ’زیبائش‘ میں ناقص کارکردگی پر زارا نورعباس کا جواز
کراچی: اداکارہ زارا نور عباس نے ڈراما سیریل ’’زیبائش‘‘ میں ناقص کارکردگی اور ڈرامے کی ناکامی پر کہا ہے کہ اس ڈرامے میں کام کرنا ان کی غلطی تھی لیکن اپنی اس غلطی سے انہوں نے بہت کچھ سیکھا بھی ہے۔ پاکستانی نجی چینل سے نشر ہونے والا ڈراما ’’زیبائش‘‘ ناقص اداکاری، خراب ایڈیٹنگ، پلاٹ میں مزید پڑھیں
معروف بھارتی گلوکار کمارسانو بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے
ممبئی: اپنی سالگرہ منانے کے لیے اہل خانہ کے پاس امریکا جانے والے بھارتی گلوکار کمار سانو نے ایس او پیز کے تحت کورونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا جس پر فضائی سفر کو معطل کرکے وہ گھر ہی میں قرنطینہ ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوے کی دہائی میں شہرت کی بلندی کو چھونے والے مزید پڑھیں
جنسی زیادتی پر معروف اداکار متھن چکروتی کے بیٹے کیخلاف ایف آئی آر درج
نئی دہلی: بھارت میں عدالت کے حکم پر دو سال بعد معروف اداکار متھن چکروتی کے بیٹے مہاکشے کیخلاف ساتھی اداکارہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 38 سالہ خاتون نے اوشیوارا تھانے میں اداکار متھن چکروتی کی اہلیہ یوگیتا بالی اور بیٹے مزید پڑھیں
پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی کی 5 اہم وجوہات
شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی عائد کیے جانے کی 5 اہم وجوہات سامنے آئی ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مختلف شعبہ جات کی جانب سے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹاک ٹاک‘ پر غیراخلاقی اور نامناسب مواد کی شکایت کے بعد ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی۔ اس خبر مزید پڑھیں
فہد مصطفی کو سوشل میڈیا پر پاکستانی چلبل پانڈے کیوں کہا جارہا ہے؟
کراچی: سوشل میڈیا پر فہد مصطفیٰ کی تصویر پر گرماگرم بحث چھڑگئی ہے اور لوگ فہد مصطفیٰ کا موازنہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور رنویر سنگھ سے کررہے ہیں۔ دو روز قبل فہد مصطفیٰ نے اپنی آنے والی فلم’’قائداعظم زندہ باد‘‘کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی۔ تصویر میں فہد مصطفیٰ پولیس آفیسر مزید پڑھیں